
@Geminiivibes Ok bhut detail say samjya jazak Allah...ma AK dfa apny mam say confirm krty ho...k waqiya pindi hi ya taxila ya mery aas pass hi ..AP wt krty ma mam say confirm krty...Kiya pata pas ho...
Indonesia
fajar (@noorEhaya16)
29.6K posts

@sad_Queen78
Iᴛs Bᴇᴛᴛᴇʀ Tᴏ Jᴜᴍᴘ Aɴᴅ Mᴀᴋᴇ A Mɪsᴛᴀᴋᴇ Tʜᴀɴ Tᴏ Sɪᴛ Tʜᴇʀᴇ Tᴏᴏ Fʀɪɢʜᴛᴇɴᴇᴅ Tᴏ Mᴀᴋᴇ A Mᴏᴠᴇ✌🏻🖤🔥 ..student of iiui




کوئی مہمان نواز لوگ نہیں ہیں۔ سوات میں اس بندے نے روڈ بلاک کی ہوئی تھی، 7 گھنٹے ہمیں ذلیل کروایا۔ گاڑی پیچھے بھی نہیں جا سکتی تھی۔ ہم نے اس بندے کو کہا کہ ہم مہمان ہیں، ہمیں جانے دو، مگر آگے سے کہنے لگا: ‘ہم گرمی میں کھڑے ہیں تو آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ کھڑے رہو۔’ ہم کُمراٹ سے واپس آ رہے تھے اور ایمرجنسی میں نکلے تھے، لیکن اس بندے کی وجہ سے 9 گھنٹے کا سفر 16 گھنٹوں میں طے کرنا پڑا۔ دوبارہ کبھی کُمراٹ نہیں آئیں گے، خاص طور پر فیملی کے ساتھ





