Meesha

23.1K posts

Meesha banner
Meesha

Meesha

@Its_Rumii

پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہا گیا دل سے جو لوگ اُتارے تھے! اتارے رکّھے

Katılım Eylül 2021
55 Takip Edilen453 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے 💔💔 Bhyya Kahan hu TM. Ik bar aa jao mil jao mjy 😭😭😭
اردو
6
2
39
0
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
@edusepian ہا ہا میں بھی سوچ رہی تھی کہ اتنی ترقی کر لی ایک دو ماہ میں
اردو
0
0
1
5
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
@Its_Rumii پتی بدلی ہے تب ترقی ممکن ہوئی 😌
اردو
1
0
1
12
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
لالے آپ کی چائے نے کافی ترقی کر لی ہے 🤣🤪
Usman Naeem@edusepian

@Nooray_i آج اپنے ہاتھ کی خالص چائے پی ہے میں نے 🤩

اردو
2
0
4
33
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
@malik_wijdan میں تو حیران ہو گئی مطلب حد ہوتی ہے چاپلوسی کی بھی۔۔
اردو
1
0
1
2
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
@Its_Rumii جی دیکھ چکا انتہائی کوئی واہیات ہے سوپر بیکار بھی
Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
8
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
اتنا غصہ تو موت کا پروانہ نما لسٹیں دیکھ کے نئیں آیا جتنا ٹاوٹوں کی پوسٹیں دیکھ کے خون کھلاٹیاں مار رئیا ۔۔۔ انی دیو چڑھ جاو میرے ہتھے میں توہاڈے جن کڈھاں
Pakistan 🇵🇰 اردو
5
1
15
409
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
@Its_Rumii بجا فرمایا آپ نے ہم رہ ہی نہیں جاتے کسی کے معاملے میں دخل دئیے بنا
اردو
1
0
0
7
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
@جس کی شادی نہیں ہوئی ، اسے خود معلوم ہے کہ اس کی عمر ہو رہی ہے۔ $جس کے ہاں اولاد نہیں ،وہ اپنی خواہش سے واقف ہے ۔ &جس کے پاس روزگار نہیں ، وہ جانتا ہے کہ اسے نوکری اور آمدن کی ضرورت ہے ۔ ہر شخص اپنی حالت سے آگاہ ہے اور اپنے لیے اللہ سے دعا بھی کرتا ہے۔ آپ کو بار بار یاد دہانی کرا کے یا سوال کر کے کسی کو ذہنی اذیت دینے کی ضرورت نہیں ۔ نہ آپ نے اس کی شادی کا خرچ اٹھانا ہے ، نہ اولاد کی ذمہ داری ، نہ گھر چلانا ہے۔ خدارا اس رویے سے بعض آئیں ۔ خود بھی سکون سے جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں ۔ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کس کو کب دینا ہے۔ شب بخیر و عافیت
Akhtar Hussain tweet media
اردو
2
0
6
190
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
@AkhtarH15638653 کسی دن استاد جی نے جوتا اتار لینا ہے ریکوئسٹ کا سن کر 🤪
اردو
1
0
1
25
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
@Its_Rumii میری ایک استاد ہے اس کو کہہ دیتا ہوں کہ فلاں کام نہیں ہو رہا اس کو کردیں سو میں نے request کرنے کی سکل سیکھی کیا میں نے ٹھیک کیا؟ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اردو
1
0
0
338
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
میں جیسے ہی لاہور انٹری ٹول پلازا پر پہنچا، میری نظر سامنے کھڑے ان 20 سے 25 گیٹس پر پڑی… لیکن اس بار کچھ مختلف تھا۔ نہ وہ لمبی لائنیں نہ وہ ہاتھ میں رسید پکڑے لوگ نہ وہ کیبن میں بیٹھا بندہ جو پیسے لے کر گیٹ کھولتا تھا آدھے سے زیادہ گیٹس خاموش تھے… لیکن چل رہے تھے۔ کیمرہ گاڑی کا نمبر پڑھ رہا تھا سسٹم ڈیٹابیس سے بیلنس چیک کر رہا تھا اگر M-Tag میں بیلنس ہے… تو گیٹ خود بخود کھل رہا تھا کوئی انسان نہیں کوئی بات چیت نہیں کوئی رکنا نہیں بس سسٹم… اور رفتار۔ یہاں ایک سوال میرے ذہن میں آیا… اور میں آپ سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں: کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ان گیٹس کے پیچھے کتنے لوگ ہوتے تھے؟ پہلے ایک گیٹ پر کم از کم 3 شفٹس ہوتی تھیں ہر شفٹ 8 گھنٹے کی اگر ہم صرف 25 گیٹس لیں تو ایک ٹول پلازا پر تقریباً: 25 × 3 = 75 لوگ صرف ایک سائیڈ پر۔ اور اگر لاہور کے بڑے موٹر ویز کے انٹری پوائنٹس کو ملا لیں… تو آسانی سے 5 سے 6 بڑے ٹول پلازے بنتے ہیں۔ یعنی: 75 × 5 = 375 لوگ صرف ایک شہر میں… صرف ایک قسم کی جاب۔ اور اگر پورے ملک کا حساب لگائیں؟ آپ خود اندازہ لگائیں… ہزاروں لوگ۔ تو سوال یہ ہے… یہ سب کہاں گئے؟ کیا ان کی جاب ختم ہو گئی؟ کیا ان کا مستقبل ختم ہو گیا؟ یا کچھ اور ہوا ہے جو ہم دیکھ نہیں پا رہے؟ 👇 ذرا رکیں… یہاں سے بات تھوڑی بدلنے والی ہے۔ میں نے گاڑی آہستہ کی… اور ایک لمحے کے لیے سوچا: یہ سسٹم کس نے بنایا؟ یہ کیمرہ کون چلا رہا ہے؟ یہ ڈیٹابیس کس نے ڈیزائن کیا؟ یہ آٹومیٹک گیٹ کس نے پروگرام کیا؟ جو لوگ سامنے نظر نہیں آ رہے… وہی اصل میں پورا سسٹم چلا رہے ہیں۔ انجینئرز ڈیولپرز ڈیٹا والے لوگ ٹیکنیکل مائنڈز اب ایک اور سوال: اگر ایک مشین نے 75 لوگوں کی جگہ لے لی… تو اس مشین کو بنانے کے لیے کتنے لوگوں کی ضرورت پڑی ہوگی؟ اور کیا وہ لوگ زیادہ ویلیو کریئیٹ کر رہے ہیں… یا کم؟ یہاں سے اصل بات شروع ہوتی ہے… دنیا میں کام ختم نہیں ہو رہا… کام بدل رہا ہے۔ جو پہلے ہاتھ سے ہو رہا تھا وہ اب سسٹم کر رہا ہے اور جو سسٹم کر رہا ہے… اسے بنانے والے لوگ نئی دنیا کے اصل کھلاڑی ہیں۔ 👉 آپ آج کیا سیکھ رہے ہیں؟ 👉 اگر آپ کی موجودہ جاب کل آٹومیٹ ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟ 👉 کیا آپ نے کبھی AI، پروگرامنگ یا کوئی ہائی ویلیو سکل سیکھنے کا سوچا ہے؟ لوگ ڈرے ہوئے ہیں… انہیں لگتا ہے AI آئے گا تو جاب ختم ہو جائے گی۔ لیکن حقیقت یہ ہے: AI جاب نہیں لے رہا… AI وہ جاب لے رہا ہے جو آپ بدلنے کو تیار نہیں ہیں۔ آنے والا وقت کس کا ہے؟ ان لوگوں کا: جو سیکھ رہے ہی AI Programming Automation Machine Learning یہ صرف الفاظ نہیں ہیں…… اگر آپ نے آج اپنے آپ کو اپڈیٹ نہیں کیا سسٹم کے اندر… یا سسٹم کے پیچھے؟ 👇 "میں بدلنے کے لیے تیار ہوں" یا "مٹنے کیلئے؟؟؟؟"
اردو
5
6
61
15.8K
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
@Its_Rumii فارم سینتالیس بنانے والے بھی ہم جیسے ہی تھے نا
Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
0
9
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
تو طے یہ پایا کہ زیادہ تعداد والے سکولوں کی تدفین ہوگی کم تعداد والوں کو شمشان گھاٹ لیجایا جائے گا اور درمیان والوں کو حالت نزع میں رکھا جائے گا
Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
14
322
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
@Its_Rumii درست کہتی ہیں وہ ہم پہ ہمارے اپنے ہتھوں کا بلایا عذاب مسلط ہے ۔۔
Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
12
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
@malik_wijdan یا اللہ خیر۔۔ کل ایک دوست سے بات ہو رہی تھی تو کہتی 2028 اینڈ۔ میں نے کہا خدا کا خوف کرو۔ کہتی تمہیں پتہ ہی نہیں یہاں کیا حالات
اردو
1
0
1
11
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
@Its_Rumii محکمہ تعلیم کے چھوٹے اور منجھلے بیٹے ( پرائمری +ایلیمنٹری) کی میت ہو گئی استاد حسب توفیق بین کر رہے ہیں ۔۔۔ آپ بھی تعزیت کر لیں
Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
17
Meesha
Meesha@Its_Rumii·
@s0nhri_sn0w درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں۔۔ انسان میں احساس کی موجودگی پی اسے انسانیت کے رتبے پہ فائز کرتی ہے۔۔
اردو
0
0
1
143
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
ایک سیکیورٹی گارڈ نے ایک 82 سالہ شخص کو اُس وقت پکڑ لیا جب وہ ایک روٹی اپنی جیکٹ میں چھپا رہا تھا اسے چاہیے تھا کہ وہ اسے پولیس کے آنے تک روکے رکھتا لیکن اس کے بجائے وہ اس کے ساتھ زمین پر بیٹھ گیا جیمز اپنے کام کو بطور لاس پریوینشن آفیسر بہت سنجیدگی سے لیتا ہے عام طور پر جب وہ کسی چور کو پکڑتا ہے تو وہ بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں یا جارحانہ ہو جاتے ہیں لیکن جب وہ اس بزرگ شخص کے پاس روٹی والے حصے میں پہنچا تو اس کا ردعمل اس کا دل توڑ گیا وہ شخص والٹر نہ بھاگا وہ بس ساکت کھڑا رہ گیا اس کے ہاتھ بری طرح کانپ رہے تھے جبکہ وہ سستی سفید ڈبل روٹی کو اپنے سینے سے لگائے ہوئے تھا والٹر نے اپنی پوری زندگی میں کبھی چوری نہیں کی تھی لیکن اس کا کرایہ بڑھ گیا تھا اس کی بیوی پچھلے سال وفات پا گئی تھی اور اس کی معمولی پنشن چار دن پہلے ختم ہو چکی تھی وہ بھوک سے نڈھال تھا میرا مقصد مسئلہ کھڑا کرنا نہیں تھا والٹر روتے ہوئے بولا شرمندگی سے زمین پر بیٹھتے ہوئے بس میرے پاس اگلے ہفتے تک کچھ نہیں بچا جیمز نے اس شخص کو دیکھا جو اسے اپنے دادا کی یاد دلا رہا تھا اسے احساس ہوا کہ یہ کوئی جرم نہیں بلکہ ایک مجبوری ہے اس نے مدد کے لیے ریڈیو پر کال نہیں کی وہ اس کے سامنے ایک اختیار کی علامت بن کر کھڑا نہیں ہوا جیمز وہیں گندے فرش پر بیٹھ گیا والٹر کی سطح پر آ کر تاکہ اس کا کانپنا تھم سکے آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے سر جیمز نے نرمی سے کہا اس کے بازو پر ہاتھ رکھتے ہوئے سب ٹھیک ہے آپ کو بھوک لگی تھی ہے نا والٹر نے اثبات میں سر ہلایا اس کے چہرے پر آنسو بہہ رہے تھے وہ ہتھکڑیوں کا انتظار کر رہا تھا لیکن اس کے بجائے جیمز نے اپنی جیب سے بٹوہ نکالا چلیں ہم دونوں اکٹھے کاؤنٹر کی طرف چلتے ہیں اس نے کہا میں یہ ادا کر دیتا ہوں اور ہم کچھ مونگ پھلی کا مکھن اور دودھ بھی لے لیتے ہیں اس نے والٹر کو اٹھنے میں مدد دی ایک بیگ بھر کر اشیائے خورد و نوش خریدیں اور اسے رسید دی تاکہ وہ عزت کے ساتھ مرکزی دروازے سے باہر جا سکے والٹر اندر آیا تھا خود کو ایک مجرم سمجھتے ہوئے، لیکن وہ باہر اس احساس کے ساتھ نکلا کہ دنیا میں ابھی بھی کوئی ہے جسے اس کی پرواہ ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
11
33
176
9K