#FreeImranKhan #SavePakistan

29.3K posts

#FreeImranKhan #SavePakistan banner
#FreeImranKhan #SavePakistan

#FreeImranKhan #SavePakistan

@sadiakayan

journalist

🌎 Katılım Mart 2013
782 Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
#FreeImranKhan #SavePakistan
#FreeImranKhan #SavePakistan@sadiakayan·
زمانہ جاہلیت میں بلاوں کو ٹالنے کیلئے معصوم انسانوں کی قربانی دی جاتی تھی ہمارے سوئے ہوئے ضمیر کی بلا کو جھنجھوڑنے کیلئے بھی ہر چند دنوں بعد معصوم لہو بہا کر "ادارے " اپنے فرض کی بلا کو ٹالتے ہیں #سانحہ_ساہیوال
اردو
24
36
264
0
#FreeImranKhan #SavePakistan
دجال غاصب منیر قاتل اپنے سینے پر بے وقعت تمغوں کی جگہ انسانی کھوپڑیاں سجا لے تو خوب جچے۔ یہ فرعون سمجھتا ہےکہ یہ جو ڈھیل ہے یہی اصل ڈیل ہے لیکن ایسا نہی۔ہر فرعون کے ساتھ یہی معاملہ ہوتا ہے تاکہ وہ اپنے ظلم کی انتہا تک پہنچے اور اسے توبہ کی توفیق نہ ملے یہاں تک کہ انجام بر ہو
#FreeImranKhan #SavePakistan tweet media
اردو
0
0
0
6
#FreeImranKhan #SavePakistan
@AkramRaee @AnsarAAbbasi @siasatpk 10 سال پہلے میں نے جو کرپشن موصوف کی دیکھی تھی نا اب تو اس میں کافی اضافہ ہو چکا ہوگا تب تو یہ واٹر پلانٹ لگاتے تھے 2 نمبر ہاسٹل بناتے تھے پلاٹوں پہ قبضے تھے 2 نمبر ان کے رشتہ دار لوگوں کو تنگ کرتے تھے ان کا نام لے کر۔۔ میرے پاس اتنی لمبی لسٹ ہے اس لعنتی کی ایمانداری ک کیا بتاؤں!
اردو
1
1
2
75
اکرم راعی Akram Raee
ملک کے اندر بیٹھے چند ننگِ دین ننگِ وطن پاکستان کے اندر نفرت کی آگ لگانے اور اس پر پٹرول ڈالنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، مقبولِ عام لیڈر کو نفرت کی آگ میں جلانے کی کوشش میں خود بھی ہمہ وقت جلتے رہتے ہیں جس سے ان کے چہروں پر نحوست کے تاریک سائے پھیلتے جا رہے ہیں۔
اکرم راعی Akram Raee tweet media
اردو
13
30
48
1.1K
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
اس ملک میں غریب کی نا جان محفوظ ہے اور نا عزت اسلام آباد پولیس کےASI نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے میری بیٹی کے پیچھے لگا ہوا ہے میرے شوہر اور بیٹے کو اغواء کر لیا
اردو
15
342
337
5.5K
#FreeImranKhan #SavePakistan
@soldierspeaks ان بے وقعت تمغوں کے ساتھ دو چار کھوپڑیاں بھی لٹکا لیتا تو صحیح منظر کشی ہوتی۔۔۔ خوب ججتا
اردو
1
0
6
131
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
اسے شاید اندازہ بھی نہیں کہ پاکستانی اس سے کتنی شدت سے نفرت کرتے ہیں!
Adil Raja tweet media
اردو
793
1.6K
7.7K
69.5K
#FreeImranKhan #SavePakistan
غاصب منیر اور آل شیطان شریف کی گردن پر کتنے مظلوموں کا خون ہوگا یہ تو روز محشر ہی پتہ چلےگا اور اللہ ہمیں انکا انجام بھی دکھائے ویسے میں تو دنیا میں بھی انکا عبرتناک انجام دیکھ رہی۔یہ اندھے ہیں گونگے ہیں بہرے ہیں کیونکہ نہ حق سنائی دیتا ہے انکو نہ دکھائی دیتا ہےناہی حق بول سکتےیہ
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

روز روز کے چالان، ساہیوال میں رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی

اردو
0
0
0
9
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
On this day last year, our armed forces made us proud, specially the air force. To touch even higher horizons, we must heal polarisation within. Locking up political leaders & workers, human rights defenders and taking away freedom to dissent doesn’t go with the rebranding of image that we seek.
English
14
13
110
5.8K
#FreeImranKhan #SavePakistan
بے گناہ کو قید سے آزاد کروانا بے گناہ قیدیوں کو کھانا کھلانا انکا علاج کرانا انکی تیمارداری کرنا یہ بہت بڑا صدقہ ہے اور خصوصا ایسے لوگ جو جابر و ظالموں کے سبب جیلوں میں نہ حق قید ہیں انکی رہائی کےلیے کوشش کریں اور انکو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کی کوشش کریں اللہ آپ سے راضی ہوگا
Abu bakar@Abubakrnazir804

ملتان کا بہادر اور مخلص کارکن عدنان خان، جس نے ہر مشکل وقت میں تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دیا، کئی بار گرفتاریوں کا سامنا کیا، خصوصاً 9 مئی کے بعد بے شمار مشکلات اور اذیتیں برداشت کیں، آج شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہے….🥹 عدنان خان وہ نوجوان ہے جس نے ملتان میں ڈنکے کی چوٹ پر نوجوانوں کی قیادت کی، ہر محاذ پر ثابت قدم رہا اور کبھی ہمت نہیں ہاری….✊🏽 مگر آج وہی سخت جان انسان بیماری کے باعث بہت کمزور ہو چکا ہے…🥺 اللّٰہ پاک عدنان خان کو جلدِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، اسے صحت و طاقت دے آپ سب سے دعا کی اپیل ہے آمین

اردو
0
0
0
5
#FreeImranKhan #SavePakistan
کسی کا خزانہ قبر میں نہیں جاتا اس کا بھی یہیں رہ جائے گا قارون کا خزانہ اج تک کسی کو نہیں ملا لیکن اس کے خزانے کی کنجیاں اٹھانے کے لیے بھی ایک فوج تھی یاد رہے قارون حضرت موسی کا رشتہ دار تھا تو بات یہ ہوئی کہ اللہ نے ہدایت ان کے مقدر میں لکھی ہی نہیں
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

محسن نقوی وہ شخص ہے کہ جس نےصرف دبئی میں 5 ملین ڈالرز کی پراپرٹی اپنی بیوی کے نام پر لی ہوئی ہے، پاکستان کے ہر بڑے کرپشن سکینڈل کے پیچھے اس کا مرکزی ہاتھ ہوتا ہے

اردو
0
0
0
47
#FreeImranKhan #SavePakistan
@SohailAfridiISF @PTIofficial نو مئی تو ہو گیا لیکن تم اس کے سہولت کار بن چکے ہو کوئی مجبوری پہ مجبور نہیں کر سکتی تھی مگر کمرے کی محسن کش ۔۔ غدار کمظرف۔۔۔بے شرم اور بے غیرت یقین جانو یہ سارے خطابات تمہارے لیے نہ کافی ہیں کہیں سے چلو بھر پانی لے کے ڈوب تو مروں
اردو
0
0
2
106
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن، جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 9 مئی کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، جنہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان حکمرانوں نے نہ صرف ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا بلکہ ریاستی اداروں کو بھی کمزور کیا اور عوام و اداروں کے درمیان فاصلے بڑھائے۔ ان جعلی حکمرانوں کو نہ ملکی مفاد عزیز ہے اور نہ ہی عوام سے کوئی سروکار۔ 9 مئی کے واقعے میں فیصلہ سازاور ریاستی ادارے ملوث تھے، 9 مئی کے واقعے میں ان کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ آج تک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دکھائی گئی۔ اسی لیے میرے قائد عمران خان صاحب نے کہا تھا: “جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروائی۔”
اردو
716
2.5K
8.9K
128.9K
#FreeImranKhan #SavePakistan
@Intl_Mediatior جی ہاں آپکو بھی پتہ ہے ہمیں بھی پتہ ہے یہود کی تعداد ہم سے زیادہ نہیں ہو سکتی لیکن ہماری تعداد کم ہو سکتی ہے ایجنڈا ہمیشہ سے یہی ہے انہیں دجال کی فوج کے لیے رد عمل کم سے کم چاہیے ہم آخری دور میں ہیں اسے دور فتن کہتے ہیں ابھی قتل و غارت کی لہر گرم ہوگی اس سے زیادہ۔ یااللہ رحم فرما
اردو
0
0
0
21
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
Yesterday I received very strange news from the global vaccine negotiators that Moderna has already developed a vaccine for "Hantavirus". It seems that a big rat warned them first? News of an outbreak of Hantavirus on a cruise ship and a 10% increase in cases in a week and then the news that the vaccine is ready, is this a strange sequence? Is this a game or a game within a game ?
Muhammed Faisal tweet media
English
26
129
259
7.3K
#FreeImranKhan #SavePakistan
مجھے اک امید تھی کہ بستی الٹنے سے پہلے شاید توبہ ہوجائے لوگوں کو عقل آجائے حکمران کبھی نہی سمجھتا ظالم کبھی نہی سمجھتا فرعون نے موجوں میں غرق ہونے سے پہلے توبہ کی تھی اس سے قبل وہ خدا بنا رہا تو خدا ہی جانے اسکا معاملہ البتہ پیغمبر آتے ہی رہے کہ لوگو مستی سے باہر آؤ اور توبہ کرو
اردو
0
0
0
6
#FreeImranKhan #SavePakistan
چراغ سبھی بجیں گے ہوائیں کسی کی نہیں۔۔۔ ایک ایک کر کے یہ سب کو ماریں گے جو دور کھڑے تماشہ دیکھتے رہے 26 نومبر کا جنہوں نے تماشہ دیکھا انہوں نے ہی ٹی ایل پی پہ ظلم ہوتا ہوا بھی دیکھا کوئی نہیں بولا دیکھتے جائیے سب کی باری آئے گی ابھی تو ایجنڈا پورا نہیں ہوا
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior

پاکستان کی غیر آئینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف تاجروں کے احتجاج پرایک سرکاری اہلکار تاجروں کو TLP کے کارکنوں کیطرح سبق دینے کی وارننگ دے رہا ہے واضح رہے گزشتہ سال شھباز حکومت نے فلسطین کی حمایت پر TLP کے خلاف انسان کشن آپریشن کیا تھا جسمیں 800 سو زائد افراد کے مارے جانے کا الزام ہے حکومتی اہلکار کا یہ اعتراف موجودہ حکومت کے جنگی جرائم کا ثبوت اور آئندہ اس حکومت کے انسان کش اقدامات کے عزائم کو ظاہر کرتا ہے اقوام متحدہ سمیت عالمی برداری اور انسانی حقوق کی تمام انسانی تنظیموں کو اس اعتراف کا نوٹس لینا ہوگا،،، A Pakistani official has threatened protesting traders, warning them they will face the same fate as TLP activists. Last year's crackdown on the TLP left an estimated 800 people dead an operation now being called a war crime. This open admission of intent for future violence cannot be ignored. We call on the @UN and international human rights groups to take immediate notice.

اردو
0
2
2
8
اکرم راعی Akram Raee
🚨آئی پی پیز (IPPs) ~ نئی ایسٹ انڈیا کمپنی🚨 آئی پی پیز پر خدا کا قہر نازل ہو، صرف 8سال میں کپسٹی چارجز کے نام پر قوم کے 40.1 ارب ڈالر ہڑپ کر گئیں۔ انگریز “غلام ہندوستان” کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے نام پر نوچتے تھے،آئی پی پیز “آزاد پاکستان” کو کیپسٹی چارجز کے نام پر نوچ رہی ہیں۔ @KismatZimri @AmirMateen2
اردو
36
966
1.4K
17.2K
#FreeImranKhan #SavePakistan
یہ بے شرم اپنی عورتوں کے ساتھ زیادتی کے سبب گم سم تھا لیکن عہدہ نہی چھوڑا۔۔ اتنی ہی غیرت ہے تو دفع ہو جاؤ جاکر بیٹھو اپنی عورتوں کے ساتھ۔ جو اسوقت عمران خان کی دی ہوئی مراعات انجوائے کررہی ہیں بےشرم آفریدی !
Waqar khan@Waqarkhan123

سہیل آفریدی کمپرومائز ہو چکا ہے، سہیل آفریدی کے پر کٹ چکے ہیں اور وہ گنڈاپور ٹو بن چکا ہے ایثار رانا کا دعوی

اردو
0
0
1
38
#FreeImranKhan #SavePakistan
اور کچھ نہی کرتے تو نمرود جیسے عہدے داروں سے عمران خان کے نام کی کرسی تو چھین ہی لو لوگو! ان منہ پہ جوتے مارو جو خان کا نام لے کر مرعات لے سکتے ہیں مگر خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف نہی نکلتے۔۔ آفریدیوں نے بے غیرتی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ۔۔ چاہے کرکٹ ہو ۔۔ عدالت ہو یا سیاست!
اردو
0
1
2
44
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Iranian army says it has not carried out any missile or drone operations against the UAE in recent days. So, who is doing it?
English
95
215
1.2K
42.4K