Malik Saeed Awan

2.7K posts

Malik Saeed Awan banner
Malik Saeed Awan

Malik Saeed Awan

@saeeedawan

Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.

Islamabad Katılım Mart 2011
516 Takip Edilen5.7K Takipçiler
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
ایران امریکہ مزاکرات کا دوسرا راؤنڈ، صدر مملک آصف علی زرداری چین جانے کے لئے تیار، اہم پیغام، بڑی پیش رفت بڑی کہانی #IranWar#islamabadtalks
اردو
0
1
2
56
Malik Saeed Awan retweetledi
Azmat MaliC
Azmat MaliC@TheAzmatMalik·
Breaking news! A US military cargo aircraft landed Nur khan Airbase today early morning and departure again around 11:45 AM 2nd round will be held soon Tuesday or Wednesday
Azmat MaliC tweet mediaAzmat MaliC tweet media
English
2
41
152
8.8K
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
اسلام آباد میں فیض آباد اڈہ بارہ بجے بند کروا دیا گیا ہے، چھٹی پر شہر سے باہر جانے والوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہےُ @dcislamabad #islamabad
اردو
0
2
21
2.2K
Malik Saeed Awan retweetledi
Bashir Chaudhary
Bashir Chaudhary@Bashirchaudhry·
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ تحصیل کھاریاں کے لوگوں کی شکائت ہے کہ کم از کم اس تحصیل میں سی سی ڈی نہ صرف کمپرومائزڈ ہے بلکہ مقامی سیاسی افراد کے آشیر باد سے زمینوں پر قبضے کروانے میں سہولت کار بھی ہے۔ آج ہونے والے ایک وقوعہ کی ویڈیوز اور پولیس کو دی گئی درخواست پر اعلی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ہے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻 بخدمت جناب SHO صاحب تھانہ سرائے عالمگیر ​درخواست برائے اندراج مقدمہ ​جناب عالی! ​یہ کہ سائل سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بطور لینڈ سپروائزر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہوں۔ آج صبح بوقت تقریباً 10:30 بجے جب سائل سٹی ہاؤسنگ کی اراضی موضع باولی خسرہ نمبر 1625 نزد جانب باولی گاؤں ہمراہ امتیاز حسین ولد شبیر حسین سیکورٹی انچارج، راؤ عمران سیکورٹی آفیسر سٹی ہاؤسنگ و دیگر ملازمین و مزدور موجود تھے کہ اچانک مسمیان: ​عمر ارشد ولد مخدوم علی ​وقاص ​اویس پسران لیاقت علی ​معه 30 سے 40 کس مسلح ہائے آتشیں اسلحہ افراد بسواری لینڈ کروزر دو عدد جن میں سے ایک برنگ سیاہ دوسری لینڈ کروزر برنگ سفید جبکہ تیسری SUV برنگ سفید ایک کرولہ کار اور ایک عدد موٹر سائیکل آ گئے اور آتے ہی ہم سے لڑنا جھگڑنا اور مزدوروں کو مارنا شروع کر دیا جس پر ہمارا ایک ملازم زخمی ہو گیا اور کمپنی کی ایک گاڑی کو بھی توڑ پھوڑ کی وجہ سے نقصان پہنچا شور شرابہ سن کر سٹی ہاؤسنگ کے سیکورٹی گارڈ اکٹھے ہونا شروع ہو گئے جن کو آتے دیکھ کر ملزمان مذکوران نے ہم پر فائرنگ شروع کر دی جس کی ویڈیو ریکارڈ سائل کے پاس موجود ہے سائل نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے وقوعہ کی رپورٹ کی جب سیکورٹی گارڈز سٹی ہاؤسنگ موقع پر اکٹھے ہو گئے تو ملزمان مذکوران موقع سے فرار ہو گئے اور اپنا موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبری AKS 5252 میکر YAMAHA رنگ سیاہ موقع پر چھوڑ گئے درخواست بمعہ ویڈیو ریکارڈنگ پیش کرتا ہوں موقع پر ملزمان کا موٹر سائیکل بھی موجود ہے جس کو قبضہ میں بوجہ ثبوت لیا جانا ضروری ہے وجہ عنادیہ ہے کہ ملزم عمر ارشد مذکور نے ہمراہ اپنی فیملی دو عدد معاہدہ جات اپنا رقبہ فروخت کیا جس پر عمر ارشد مذکور کو سالم رقم بذریعہ بینک ٹرانزیکشن ادا کی گئی جس پر موقع پر قبضہ عمر ارشد وغیرہ اور اس کی فیملی نے کمپنی کو دیا جس کا معاہدہ میں باقاعدہ تحریر شدہ ہے اب عمر ارشد مذکور سیاسی با اثر افراد کے ساتھ ساز باز کر کے سٹی ہاؤسنگ کو فروخت کردہ رقبہ پر ناجائز قبضہ کرنے کے درپے ہو گیا ہے درخواست پیش کرتا ہوں قانونی کارروائی کی جائے۔ ​مؤرخہ: 18/04/2026 @OfficialDPRPP @Gujrat_Police @RpoGujrat
Bashir Chaudhary tweet media
اردو
1
10
20
1.7K
Malik Saeed Awan retweetledi
Mahtab Abbasi
Mahtab Abbasi@MahtabAbbasi11·
ویسے معاہدہ کو ہونے تک اگر صدر ٹرمپ کی زبان بندی ہوجائے تو بہتر ہو گا ورنہ ۔۔۔۔۔
اردو
0
1
2
98
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70روپے چار پیسے فی لیٹر کمی ،جیٹ فیول میں بھی 23روپے 59ہیسے فی لیٹر کمی کردی گئی لائٹ ڈیزل کی قیمت 369روپے 72ہیسے سے کم ہوکر 299روپے 32پیسے ہوگئی۔جیٹ فیول کی قیمت 471روپے 01پیسے ہو گئی #petrolpump
اردو
1
0
2
57
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی ,مٹی کا تیل 21 روپے 34 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا مٹی کے تیل کی نئی قیمت 428 روپے81 پیسے فی لیٹر مقرر ، نوٹیفکیسن جاری
اردو
1
0
2
82
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
پراچہ صاحب کرپشن پر کسی کو سزا بھی ہوئی ہے۔ معاملہ گول تو نہیں ہو جائے آپ کو اچھی طرح پتا ہے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کیا ہو رہا ہے
Shahzad Paracha@shahzadparcha

کروڑوں روپے کی 400 کلو چاندی تبدیل ہونے کا واقعہ،پاکستان کسٹمز نے تحقیقات کے لیے کولیکٹر عائشہ وانی کی قیادت میں تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی دستاویزات کے مطابق کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے دوران چاندی کی تبدیلی کا انکشاف ہوا تھا 400 کلو چاندی نجی گاڑی میں منتقل کی گئی جبکہ ملزمان کی گاڑی تبدیل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی، لاہور پہنچنے پر سیل شدہ ڈبوں میں سیسہ برآمد ہوا تھا پاکستان منٹ میں جانچ کے دوران فراڈ بے نقاب ہوا تھا چاندی کی تبدیلی پر دو کسٹمز اہلکار گرفتار ہوئے تھے زرائع کے مطابق کسٹمز کوئٹہ کے اعلی افسران چاندی کی تبدیلی میں مبینہ طور پر ملوث ہیں حال ہی میں ایف بی آر نے کولیکٹر کسٹمز، ایڈیشنل کولیکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کو ٹرانسفر بھی کیا گیا ذرائع نے مزید بتایا کہ کولیکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ میں اعلی افسران کے کہنے پر کچھ عرصہ قبل خیبرپختونخوا سے اہلکاروں کی پوسٹنگ کی گئی اس کے علاؤہ مبینہ طور پر افسران سمگرز کے ساتھ مکمل رابطے میں تھے جن کی قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی تحقیقات کر رہے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ انکوائری کمیٹی کیٹگری اے کے افسران کے خلاف بھی کچھ کریں گے یا پیٹی بھائیوں کے کاموں پر ہمیشہ کہ طرح پردہ ڈالیں گے @FBRSpokesperson @Rashidlangrial @Pak_Customs

اردو
1
0
3
242
Malik Saeed Awan retweetledi
Mahtab Abbasi
Mahtab Abbasi@MahtabAbbasi11·
Tehran to Pakistan then Washington A genius personality coming to White House. President Trump revealed
English
0
2
3
95
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
In Pakistan, can everyone speak Urdu?...
English
645
61
1.4K
69.9K
Malik Saeed Awan
Malik Saeed Awan@saeeedawan·
بھارتی سکھوں کا پنڈے والے مندوں کے لئے تحفہ #pindi
اردو
0
0
1
28
Malik Saeed Awan retweetledi
Tesla and Doge
Tesla and Doge@TeslaAndDoge·
Proud of my country
GIF
English
11
59
377
7.1K
Malik Saeed Awan retweetledi
Tesla and Doge
Tesla and Doge@TeslaAndDoge·
Pakistan’s entire foreign debt should be forgiven for the role they have played to bring peace in the world.
English
635
1.9K
8.8K
241.7K
Malik Saeed Awan retweetledi
Sisters in Arms
Sisters in Arms@SistersinArms78·
وطن سلامت رہے جان تو آنی جانی ہے 🇵🇰
اردو
18
92
745
63.8K
Malik Saeed Awan retweetledi
Tesla and Doge
Tesla and Doge@TeslaAndDoge·
巴基斯坦和中国的友谊万岁 🇵🇰🤝🇨🇳
中文
7
84
452
8.1K
Malik Saeed Awan retweetledi
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)
امت مسلمہ کے عظیم رہنما و عالمی ثالث میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ترقی کی عوام سڑکوں پر آ گئی پھولوں سے استقبال
اردو
123
1.1K
3.6K
83.3K