Sabitlenmiş Tweet
Engineer . Safdar Suhriyani.
30.8K posts

Engineer . Safdar Suhriyani.
@safee776
Engineer // Poetry lover // born on 10th November. (Scorpion), ( SUFI )
Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2018
9.5K Takip Edilen14.5K Takipçiler

@KhawajaHamzaPTI او نہیں بھائی
ہے 2023 کی وڈیو ہے ۔۔
ہے کالیچرن ایک چول انسان ہے ڈالرز کے لیے جھوٹ بولتا ہے ۔
اردو

@KhawajaHamzaPTI @FarzanaSaeedPTI بھائی
معاملہ طے ہونے والا ہے ،
اور بہت جلد ہے ملاقات ہو جائے گی،
نوٹ فرمالیں
اور اس کا سارا کریڈٹ سہیل آفریدی اور گوہر جان کو جائے گا ۔
اردو

@safee776 @FarzanaSaeedPTI بہنوں کی خان صاحب سے معلاقات ہونی چاہیے جلد از جلد باقی بعد میں دیکھیں گے۔
اردو

@Saeed_Sangri بلڪل سائين.
اھو ئي سبب آهي جو اسان ھر شعبي ۾ پٺتي پيل آھيون.
SD

@safee776 بلڪل سائين
سنڌي نه جنگ ٿا ڪري سگهن نه راند جو ميدان ٿا ملهائي سگهن
SD


@ShamaKhan117 @AdilJamalArain Aaahhhha ...
مزہ آ گیا ۔۔۔
اردو

بطور سیاسی کارکن مجھے فخر ہے کہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے قافلے کا حصہ تھی اور اب اُن کے بچوں کے قافلے کا بھی حصہ ہوں. یہ رشتہ. وفا. سوچ اور نظریے کا ہے. میرا ضمیر مطمن اور دامن صاف ہے کہ میں یا میرے خاندان نے کبھی پارٹی سے کوئی ذاتی مفاد نہیں لیا. لیکن میری ہمیشہ دل آزاری اور حق تلفی ہوئی. نظریاتی جیالوں پہ بعد میں آنے والے لوگوں کو ترجیح دی گئی. مشکل سے مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والے اور ساتھ دینے والے لوگوں کو سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے. بی بی @AseefaBZ اور چیئرمین @BBhuttoZardari آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں. آپ پارٹی کے نظریاتی جیالوں کو وہی عزت اور مقام دیں گے جو شہید بی بی نے دیا تھا #HBDShaheedBenazir 🎂🎉♥️




اردو

@ArbabAmbreen الله سائين اوھان جي والد کي سلامت رکي .
فارسی

بابا، اوهان جي محبت، محنت ۽ دعائون منهنجي زندگيءَ جو سرمايو آهن. الله پاڪ اوهان کي سلامت رکي. ❤️
#FathersDay

SD

@GulMakiya11980 Allah talla apky Walid mohtaram ko janat me aalla maqam ata farmae .
Indonesia

نوجوان نسل کو سیاست میں شامل کرنے کی اہمیت پر مسلسل زور دیا۔
اور خصوصی طور پر خواتین کی تعلیم اور معاشی خودمختاری کو معاشرتی ترقی کی بنیاد سمجھتی تھیں۔
#HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP
اردو

@MethaSaien Mohtarama benazir shaheed k azmat ko Salam .
Indonesia

وہ اپنے خواب کی خاطر،
زمانے سے الجھتی تھی،
نہ جھکتی تھی ستم گر پر،
نہ خوفوں میں بکھرتی تھی۔
وہ لڑکی لال قلندر تھی،
محبت اس کا زیور تھی،
وفا اس کی طبیعت تھی،
صداقت اس کا جوہر تھی۔
#HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP

مٹھا سائیں@MethaSaien
وہ لڑکی لال قلندر تھی، ہوا کے رخ بدل دیتی تھی، اندھیروں سے نہ ڈرتی تھی، چراغوں کو سنبھالتی تھی۔ وہ صحرا میں بھی چلتی تھی، تو رستے خود نکلتے تھے، وہ دریا سے جو کہتی تھی، تو پانی بھی سنبھلتے تھے۔ #HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP
اردو















