🌺🦋ZêēñäT🌺

86.5K posts

🌺🦋ZêēñäT🌺 banner
🌺🦋ZêēñäT🌺

🌺🦋ZêēñäT🌺

@Znt33

زندگی سکھا دیتی ہے، جو کتابوں میں نہیں ہوتا خاموشی سمجھا دیتی ہے، جو لفظوں میں نہیں ہوتا اور وقت دکھا دیتا ہے، جو کوئی دکھانا نہیں چاہتا

Azerbaijan Katılım Şubat 2023
27.8K Takip Edilen29.6K Takipçiler
🌺🦋ZêēñäT🌺 retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨لا قانونیت کی انتہاء! اڈیالہ جیل سے عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا… نامعلوم مقام پر رکھا گیا، تشدد کیا گیا، حتیٰ کہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔
اردو
22
2.9K
7.9K
52.9K
🌺🦋ZêēñäT🌺 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میں آپ سے بات کر رہی ہوں، تو ممکن ہے کل مجھے بھی اٹھا لیا جائے۔ مجھ پر پہلے ہی 60 کیسز ہیں، ایک کیس میں وہ مجھے پانچ سال کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہم عمران خان کے لیے بولیں گے۔ ہمیں اس پر فخر ہے۔ سائفر میں ہمیں ایک ایسا شخص نظر آتا ہے جو اپنے ملک اور عوام کے لیے کھڑا تھا۔ علیمہ خان #pakistan @Aleema_KhanPK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
20
2K
5K
23.5K