Star Shine

2.3K posts

Star Shine banner
Star Shine

Star Shine

@sage_shine

Spain Katılım Ekim 2013
363 Takip Edilen30 Takipçiler
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@Agha_Sarwar804 اللّٰه نے کتنی عزت دی ہے خان صاحب کو ایک بدکردار عورت نے بھی خان صاحب پہ تہمت لگانا مناسب نہیں سمجھا
اردو
0
0
0
3
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
بدقسمتی سے عمران خان کو جو دشمن میسر آیا ہے وہ نہایت غلیظ ذہنیت کا حامل اور بدکردار ہے پنکی نے اس غلیظ دشمن کی بیچ بازار مٹکی پاش پاش کر دی
اردو
58
1.8K
5.4K
28.1K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستان میں عوام بھوک سے مر رہی اور ملکہ عالیہ اپنی نوکرانیاں لے کر آذربائجان باکو سیر کے لیے پہنچ گئی
اردو
84
463
1.6K
33.7K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@enigmaakh توبہ استغفار جانوروں سے بھی بدتر گندا اور گھٹیا معاشرہ ہے ہمارا اتنا ظلم اتنا ظلم
اردو
0
0
0
107
Namkeen Chai نمکین چائے
ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے بچے کے ساتھ تین درندوں نے اجتماعی زیادتی کی، پھر اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔ چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کھیتوں میں پڑی رہی، جانور اسے نوچ نوچ کر کھاتے رہے۔ آخر میں صرف جوتے، اسکول بیگ اور موٹر سائیکل بچے….... سوچو، ایک ماں نے اپنے بچے کو چہرے سے نہیں، جوتوں سے پہچانا ہوگا۔ اور پھر ہم سینہ تان کر کہتے ہیں: "اسلامی جمہوریہ پاکستان"۔ کون سا اسلام؟ وہ اسلام جہاں ایک معصوم بچہ اپنی عزت، اپنی جان، یہاں تک کہ اپنی لاش تک محفوظ نہ رکھ سکے؟ یہ ملک اب لاشوں پر کھڑا ہے۔ یہاں مذہب صرف تقریروں میں زندہ ہے! ہمیں اذانوں کی آوازیں تو سنائی دیتی ہیں، مگر ایک ماں کی چیخ نہیں سنائی دیتی۔ ہمیں گستاخی پر غصہ آتا ہے، مگر بچوں کی بے حرمتی پر معاشرہ چند دن شور کرکے دوبارہ سو جاتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ نہیں، ہم ایک بے حس ہجوم بن چکے ہیں جہاں درندے آزاد گھومتے ہیں اور معصوم بچے قبروں میں چلے جاتے ہیں۔
Namkeen Chai نمکین چائے tweet media
اردو
54
311
695
13.4K
Etihad Airways
Etihad Airways@etihad·
Expanding along the Silk Road ✈️ We’ve launched a codeshare with Uzbekistan Airways, giving our guests single‑ticket access to 8 cities across Uzbekistan via Tashkent, alongside our new daily Abu Dhabi – Tashkent service from 9 August. More connectivity, more discovery across Central Asia. Read more: etihad.com/en-ae/news/eti…
Etihad Airways tweet mediaEtihad Airways tweet media
English
12
18
73
8.7K
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
What are they giving to PTI workers in jail? It is being proven everyday that jail superintendents & their masters can’t keep prisoners safe. Investigation shall be done on why only Bushra Bibi & Imran Khan at Adiala Jail got eye issues, and how PTI workers are losing lives under state custody and shortly after release.
Jibran Ilyas tweet media
English
106
3.2K
5.8K
50.7K
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
52
1.4K
3K
34.7K
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
صنم جاوید پر شدید تشدد کیا گیا آنکھ ضائع کرنے کی مکمل کوشش کی گئ ہسپتال میں زندگی کے لئے لڑ رہی ہے صنم جاوید پر تشدد ایک ٹک ٹاکر کو راضی کرنے کے کئے کیا گیا شدید گرم کمرے میں بند کیا گیا جہاُں نا پنکھا نا ہوا تھی یا رب العالمین ہم نے تو سنا تھا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں مگر چار سال ہو گئے مولاکرم فرمائے 🥹💔
Dua tweet media
اردو
212
1.5K
2.9K
81.6K
Etihad Airways
Etihad Airways@etihad·
Este es tu billete hacia la aventura de tu vida. Disfruta de hasta un 30 % de descuento en más de 40 destinos en todo el mundo y descubre el confort inigualable de Etihad. Reserva antes del 14 de mayo. Viaja entre mayo y octubre de 2026
Español
5
1
59
4.7M
Etihad Airways
Etihad Airways@etihad·
This is your ticket to the summer adventure of a lifetime. Enjoy up to 30% off on over 40 destinations worldwide and let Etihad take you there in unmatched comfort. Book before 14 May. Travel May - October 2026
English
7
10
172
4.9M
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@RTEUrdu اللّٰه رحم کرے۔ اللّٰه پاک صحت و تندرستی عطاء کرے۔آمین
اردو
0
0
8
1.3K
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایک شخص جس کی بیوی، جو دوسرے بچے کے ساتھ حاملہ تھی، کو ہنگامی سیزیرین سیکشن کے بعد فالج کا حملہ ہوا، جو اسے حمل کے 30ویں ہفتے میں لاحق ہونے والے “سپر ہیلپر سنڈروم” کی وجہ سے پیش آیا۔ وہ اپنی بے بسی ان الفاظ میں ظاہر کرتا ہے: “میرے سب سے مشکل لمحات میں وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہی… اب وہ مجھے کہتے ہیں ‘اسے کلینک میں چھوڑ دو’، میں اسے کیسے چھوڑ دوں؟ اس وقت وہ نہ بول سکتی ہے، نہ حرکت کر سکتی ہے…”
اردو
4
138
726
54.1K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
حکومت تو اپنا ظلم ڈھا ہی رہی ہے مگر حیرت ہے کہ اپوزیشن بھی خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے
اردو
12
229
912
6.3K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@MaleehaHashmey اسکو کون پاگل بناتا ہے ؟اور اگے سے یہ کتنے اعتماد کہ ساتھ لوگوں کو پاگل بنا رہی ہے
اردو
0
0
1
60
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ گفتگو سن کر عوام خودکشی کرنے سے پرہیز کرے، خدارا !! 🤦🤦 پکچر ابھی باقی ہے۔
اردو
164
526
1.6K
29.4K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@tariqmateen وہ مار مار کہ مردہ قوم کو جگا رہے ہیں لیکن ایسی بے حس قوم ہے کہ خواب غفلت سے جاگتے ہی نہیں
اردو
0
0
2
86
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
"غربت جرم ہے"
اردو
79
820
1.9K
27.7K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@alizaihere مردہ قوم ہے مردہ مہنگائی ڈبل بھی ہو جائے نہیں بولے گی نا اپنے حق کہ لیے نکلے گی نا احتجاج کرے گی
اردو
0
0
0
5
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
جو ظلم عوام پر مہنگائی کی صورت میں یہ حکومت کر رہی ہے ایک آواز لگانے کی دیر ہے عوام حکومت کو پلٹ دے گی ! تحریک انصاف کی قیادت مکمل سہولت کاری کر رہی ہے اس ظالم نظام کی اپنے چھوٹے چھوٹے فائیدوں کے لیے !
اردو
20
179
642
4.3K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@jokkeerrr2 مہنگائی کااصل زمیدار مردہ عوام ہے کیوں کہ نا یہ عوام بولتی ہے نا احتجاج کرتی ہے نا اپنے حق کہ لیے کھڑی ہوتی ہے
اردو
0
0
1
23
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
مہنگائی کا اصل ذمدار کون ہے ؟ ۔
اردو
46
2
35
2.2K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
دکانوں اور گھروں سے نکال نکال کر مار رہے ہیں ، انسانیت کی تذلیل کی جا رہی ہے
اردو
127
1.9K
2.6K
24.7K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
کیا سارے قانون صرف غریب پر ہی لاگو ہوتے ہیں افسوس ہے اس پولیس والے پر
اردو
125
2.3K
3.3K
97.4K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@Aladeen_Pro لائحہ عمل دو یا استعفیٰ دو یہ ٹرینڈ چلائیں
اردو
0
0
0
13
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
آج کے جلسے میں جنید اکبر بہت پریشان تھا کہ عوام تنقید کرنے والوں پر تھوکنے نہیں آئ ۔۔ عوام کا اعتماد ان نوسربازوں سے اٹھ چکا ہے ابھی بھی وقت ہے غیرت کھائیں اور عمران خان کی رہائ کے لیے لائحۂ عمل دیں ۔۔ لڑو اور عوام کو بھی لڑنے دو یہی واحد حل ہے ۔۔۔
Aladeen tweet media
اردو
26
483
1.4K
9K
Star Shine
Star Shine@sage_shine·
@ShafiJanPTI یہ لوگ خان کہ ساتھ مخلص نہیں ہیں
اردو
0
0
0
4
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے وزیراعلی سہیل آفریدی کو پیغام بھیجا کہ کسی بھی تحریک کے حوالے سے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے مشاورت کریں، اسی سلسلے میں ملاقات بھی ہوئی، محمود خان اچکزئی تحریک کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کریں گے پی ٹی آئی اُن کو Back کریگی، شفیع جان
اردو
195
31
203
6.7K