دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہم فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو دشمن کی گولیوں سے بچانے کی خاطر آواز بلند کرنے نکلے تھے، مگر افسوس کہ ہماری اپنی حکومت نے ہمیں دشمن سمجھ کر ہم پر ہی گولیاں چلا دیں۔
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
چھ ماہ قبل مریدکے میں جو لہو بہایا گیا، وہ دراصل ایک نظریے کو مٹانے کی ناکام کوشش تھی۔ ہم نے امن چاہا، تم نے تشدد کیا؛ ہم نے بات چیت چاہی، تم نے جبری گمشدگیاں کیں۔
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
ٹرینڈ سے پہلے اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں تاکہ ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لے سکے میرا اکاؤنٹ کو فالو کریں ان شاءاللہ فالو بیک 100 پرسنٹ ملے گا ،💯💯💯
@BinteNadeem02@Bintenadeem01
FOLLOW MY ACCOUNT ☝🏻☝🏻☝🏻
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
یہ صرف ایک معمول کی نشست نہیں بلکہ اہم قومی معاملات پر سنجیدہ گفتگو کا موقع ہے۔ تمام احباب سے اپیل ہے کہ اس سپیس کو ضرور جوائن کریں تاکہ ہم سب حقائق کو بہتر انداز میں جان اور سمجھ سکیں۔
Host/Co-Host
@_Mr_Turab@RShoaib_H@with_SHR_
آپ سب دوستوں کو اس اہم سپیس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں، اس نشست کا حصہ بن کر گفتگو کو سنیں، اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور دوسروں کو بھی شرکت کی ترغیب دیں۔
Host/Co-Host
@_Mr_Turab@RShoaib_H@with_SHR_
*شہر ہوتو کراچی جیسا ہوقبله بابا جان علیہ الرحمہ۔
تحریک لبیک پاکستان کراچی ملین مارچ گزشتہ برس 4 مئی 2025 کی رونقیں💔 انشاء اللہ یہ رونقیں جلد بحال ہو جائیں گی
🚨follow & follow back
1️⃣تمام احباب اپنے اکاؤنٹ ہینڈل کمنٹ کریں
22️⃣. ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک کریں
3️⃣ہمارااتحاد ہماری اصل طاقت ہے
4️⃣ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کومضبوط کریں
5️⃣کمنٹ میں موجود تمام ہینڈلزکوفالوکریں
6️⃣پوسٹ کو ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ فالوور ملیں
#tlp