Saifullah Fazal

27.3K posts

Saifullah Fazal banner
Saifullah Fazal

Saifullah Fazal

@saifullahfazal

Central Secretary for Social Media @ANPMarkaz Khyber-Pakhtunkhwa | Swat | #Vote4Laltain

Swat Katılım Ağustos 2009
1.2K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saifullah Fazal retweetledi
Arsalan Khan Nazim
Arsalan Khan Nazim@ArsalanKNazim·
نووارد مشیر و حکومتی ترجمان کو جواب نووارد سیاستدان، مشیران، ایم پی ایز اور انقلابی نوجوانوں کا نووارد ٹولہ کہتا ہے کہ اے این پی دور کی دہشت گردی پی ٹی آئی نے ختم کی۔ ہم انہیں ذرا یاد کرادیں کہ آپ دہشت گردی ختم نہیں کرتے، آپ دہشت گردوں کے ساتھی ہیں۔ آپ کے لیڈر نے کالعدم ٹی ٹی پی کے لئے دفاتر مانگیں، آپ کے لیڈر کو دہشت گردوں نے اپنا نمائندہ چنا۔ آپ کے پہلے وزیراعلی اور پہلے اسپیکر نے پہلی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ "ہماری اور طالبان کی کوئی لڑائی نہیں"۔ چلیں آپ کہتے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہوئی، ہم بتاتے ہیں کہ صرف 2026ء میں دہشت گردی کے کتنے واقعات ہوئے ہیں۔ 🔴جنوری میں 37، فروری میں 43، مارچ میں 45 اور اپریل میں 23 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 78 نہتے شہری، 102 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ 🔴2025ء میں دہشت گردی کے 545 واقعات ہوئے جس میں 268 شہری اور 455 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ 🔴2024ء میں 487 واقعات میں 284 شہری جبکہ 421 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ 🔴2023ء میں کل 312 واقعات میں 205 شہری، 329 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے 🔴2022ء میں دہشت گردی کے 184 واقعات پیش آئے جس میں 119 شہری جبکہ 173 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں 🔴2021ء میں کل 130 واقعات میں 72 شہری جبکہ 108 سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ 🔴نام نہاد ترجمان صوبائی حکومت کو شاید علم ہوگا کہ اے پی ایس، باچاخان یونیورسٹی حملہ، پولیس لائنز پشاور حملہ سمیت بڑے بڑے واقعات کے وقت بھی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی۔ 🔴یہ صرف چھ سال کا ڈیٹا ہے، اگر ڈیٹا پر مناظرہ کرنا ہے تو چلیں چیلنج قبول کریں اور آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ دہشت گردی بڑھی یا کم ہوئی ہے۔ ہاں! آپ جس کرسی پر بیٹھے ہیں یہ کرسی اے این پی کی ان قربانیوں کے بدولت ہے کہ جب ہم نے قربانیاں دیں تو کچھ امن آیا لیکن آپ کی دہشت گردوں کی ہمدردانہ پالیسیوں اور دوبارہ آبادکاری کی وجہ سے آج پختونخوا کا کوئی کونہ محفوظ نہیں۔
Arsalan Khan Nazim tweet mediaArsalan Khan Nazim tweet mediaArsalan Khan Nazim tweet mediaArsalan Khan Nazim tweet media
اردو
2
23
29
401
Saifullah Fazal retweetledi
Arsalan Khan Nazim
Arsalan Khan Nazim@ArsalanKNazim·
سانحہ قصہ خوانی کے 96 برس، حقوق کی جنگ آج بھی جاری برطانوی سامراج نے آج ہی کے دن نہتے سینکڑوں خدائی خدمتگاروں اور عام شہریوں کو شہید کیا باچاخان کی قیادت میں نہتے کارکنان نے جانوں کے نذرانے پیش کئے مگر ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا شہداء نے ہمیں سکھایا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد قربانی مانگتی ہے اور یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں اس واقعے کی 96ویں برسی پر ہم ان عظیم شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی قربانیاں آزادی کی بنیاد بنیں یہ شہداء ہماری قومی پہچان، سیاسی شعور اور مسلسل جدوجہد کی علامت ہیں ہم ان شہداء کے ساتھ اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ باچاخان کے امن، برداشت اور عدم تشدد کا فلسفہ آگے بڑھائیں گے اسی راستے انتہاپسندی کا مقابلہ کریں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھیں گے ہم آئین کی بالادستی، انصاف، امن اور عوام کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے #QissaKhwaniMassacre
Arsalan Khan Nazim tweet media
اردو
0
17
41
303
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی تحصیل پشتخرہ کے زير اہتمام سنگو (لنڈی بالا) میں شمولیتی تقریب، قومی وطن پارٹی کے سابق امیدوار شوکت خان اور مختلف سیاسی جماعتوں سے دیگر افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی خطاب کررہے ہیں۔ #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
17
44
367
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی تحصیل پشتخرہ کے زير اہتمام سنگو (لنڈی بالا) میں شمولیتی تقریب، قومی وطن پارٹی پی کے 78 کے سابق امیدوار شوکت خان اور مختلف سیاسی جماعتوں سے دیگر افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے نئے شامل ساتھیوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا۔ #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
2
27
60
469
Saifullah Fazal retweetledi
ANP Khyber Pakhtunkhwa
ANP Khyber Pakhtunkhwa@ANPOPakhtunkhwa·
ایران، امریکہ تنازعے کے حل میں جو بھی مثبت کردار ادا کر رہا ہے، وہ قابل قدر ہے۔ پارلیمانی نمائندوں اور عسکری قیادت کی جانب سے امن کیلئے کوششیں نیک شگون ہیں۔ ہم امن چاہتے ہیں، نہ کبھی جنگ کے حامی رہے ہیں اور نہ ہوں گے۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی @MianIftikharHus
اردو
0
19
25
283
Saifullah Fazal retweetledi
ANP Khyber Pakhtunkhwa
ANP Khyber Pakhtunkhwa@ANPOPakhtunkhwa·
صوبائی حکومت قیام امن میں بری طرح ناکام ہے، صوبے میں بدامنی عروج پر ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے میں مرکزی اور صوبائی حکومت دونوں ناکام ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کا حل نیشنل ایکشن پلان ہے، اس پر عمل کیوں نہیں ہو رہا ہے؟ میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی @MianIftikharHus
اردو
0
23
39
644
Saifullah Fazal retweetledi
Asghar khan Achakzai
Asghar khan Achakzai@AsgharAchakzaii·
🔺 خان ہاؤس کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، اصغر خان اچکزئی سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی چیئرمین، محسن خان داوڑ کی ملاقات۔ 🔺 ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتِ حال،بالخصوص پشتونخوا وطن کو درپیش مسائل، بے روزگاری، بدامنی اور قبضہ گیری جیسے ناروا اقدامات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، جمہوری عمل، اور خطے میں درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور اس موقع پر باہمی سیاسی روابط کو مزید مستحکم بنانے، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے پر بھی زور دیا گیا۔ 🔺 اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا، مرکزی ایڈیشنل ڈپٹی سیکریٹری جاوید کاکڑ، مرکزی سیکریٹری طلباء امور رشید خان ناصر، صوبائی نائب صدر جمال الدین رشتیا، صوبائی سیکریٹری ہیومن رائٹس اولس یار ترین ایڈوکیٹ، ضلع کوئٹہ صدر ثنااللّٰہ کاکڑ، ضلعی جنرل سیکریٹری حمزہ کاکڑ، صوبائی سوشل میڈیا سیکریٹری عرفان اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ اور دیگر ذمہ داران شریک تھے، جبکہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد میں مرکزی جنرل سیکریٹری مزمل خان، صوبائی صدر احمد جان لالا، ممبر مرکزی ارگنائزنگ کمیٹی ہارون خان بازئی، صوبائی جنرل سیکریٹری انجنیر ایمل خان ناصرسمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
اردو
0
14
25
1.2K
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کا تقریب سے خطاب: #ANP | #MalgariUstazan
اردو
1
21
44
419
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا تقریب سے خطاب: #ANP | #MalgariUstazan
اردو
0
19
31
261
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے نائب صدر اور ملگری استاذان کے صوبائی ایڈوائزر صلاح الدین خان کا تقریب سے خطاب: #ANP | #MalgariUstazan
اردو
0
17
38
412
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان کا تقریب سے خطاب: #ANP | #MalgariUstazan
اردو
0
15
35
298
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان خطاب کررہے ہیں۔ #ANP | #MalgariUstazan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
15
32
268
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی خطاب کر رہے ہیں۔ #ANP | #MalgariUstazan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
14
31
289
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پشاور: باچا خان مرکز میں ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب، صوبائی نائب صدر و ایڈوائزر ملگری استاذان صلاح الدین خان، نومنتخب صوبائی صدر ملگری استاذان نیاز علی خٹک اور جنرل سیکرٹری بابا خان خلیل خطاب کر رہے ہیں۔ #ANP | #MalgariUstazan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
2
28
62
412
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔ #ANP | #MalgariUstazan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
13
37
482
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ملگری استاذان خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے۔ تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، نائب صدر و ایڈوائزر ملگری استاذان صلاح الدین خان، ترجمان ارسلان خان ناظم اور مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر عہدیداران اور ملگری استاذان کے ذمہ داران و اراکین شریک ہیں۔ شرکاء ملی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ #ANP | #MalgariUstazan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
19
43
348
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
23 اپریل 1930 - شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی، یادگارِ شہداء پر حاضری اور اے این پی میٹروپولیٹن پشاور کے دفتر کے افتتاح کے بعد صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی میڈیا سے گفتگو: #ANP | #QissaKhwaniMassacre
اردو
0
22
49
480
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
سانحہ قصہ خوانی، 23 اپریل 1930 کے شہداء ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ آزادی قربانی اور پرامن جدوجہد سے حاصل ہوتی ہے۔ آج کے دن ہم تمام شہداء اور غازیوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ویر چندرہ سنگھ اور انکے ساتھیوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے آزادی کے ان پرامن اور نہتے متوالوں پر گولی چلانے سے انکار کیا تھا۔ ایران اور امریکہ تنازعے کے حل میں پاکستان کا مثبت کردار خوش آئند ہے۔ ہم جنگ سے نفرت اور عدم تشدد سے محبت کرنے والے لوگ ہیں اور یہی باچا خان کا راستہ تھا۔ اگر پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح امریکہ و ایران میں جنگ بندی ہوسکتی ہے تو پختونخوا میں پچاس سال سے جاری جنگ کب بند ہوگی؟ اگر دنیا کے دیگر مسائل مذاکرات سے حل ہوسکتے ہیں تو افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ بھی مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کئے جائیں اور تجارتی راستے کھولے جائیں۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا #ANP | #QissaKhwaniMassacre
اردو
1
22
53
692
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
23 اپریل 1930 - شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی، عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام یادگارِ شہداء پر تقریب، صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب: #ANP | #QissaKhwaniMassacre
اردو
1
21
53
763
Saifullah Fazal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
23 اپریل 1930 - شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی، عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام یادگارِ شہداء پر تقریب، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا خطاب: #ANP | #QissaKhwaniMassacre
اردو
1
19
43
611