Saima zardari

26.3K posts

Saima zardari banner
Saima zardari

Saima zardari

@saimaazardari

#PPP-Digital

Katılım Haziran 2022
176 Takip Edilen8.2K Takipçiler
Saima zardari retweetledi
Samina Zardari
Samina Zardari@SaminaAZardari·
#حکومتِ_سندھ صوبے بھر میں جدید کھیلوں کے میدانوں اور عالمی معیار کی اسپورٹس سہولیات کی تعمیر کے ذریعے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی فراہمی، نئے ٹیلنٹ کو نکھارنا، اور بچوں و کھلاڑیوں کو قومی و بین الاقوامی سطح پر سیکھنے، مقابلہ کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ کھیلوں کے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے ذریعے سندھ میں ایک مضبوط اسپورٹس کلچر کو فروغ دیا جا رہا ہے، جو نظم و ضبط، ٹیم ورک اور عزم جیسے مثبت جذبوں کو پروان چڑھاتے ہوئے آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند، روشن اور کامیاب مستقبل کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ #SindhSports
اردو
0
12
17
171
Saima zardari retweetledi
DR MAHREEN BHUTTO
DR MAHREEN BHUTTO@DRMAHREENBHUTTO·
ریٹائرڈ ریلوے ملازم لیاقت نے بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کر دی۔ خودکش حملہ آور کو روک کر کئی معصوم اور قیمتی جانیں بچا لیں۔ اپنی جان کا نذرانہ دے کر انسانیت کی حفاظت کرنے والے ایسے بہادر سپوت پوری قوم کا فخر ہیں۔ قوم آپ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اردو
0
7
9
166
Saima zardari retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Visited the under construction Ghazi Town Road in Malir with the engineering department of KMC to oversee the development work being carried out. It is an important artery of Malir that connects Bakra Piri Road with Malir Saudabad Road and its construction will benefit thousands of daily commuters. Along with the new road, the sewerage lines are also being improved #KarachiWorks #HamaraShehar
English
14
70
134
3.6K
Saima zardari retweetledi
Saba Abro
Saba Abro@saba__abro·
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ایمرجنسی رسپانس کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پرانے فائر باؤزر کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🚒 @KashifShoroPPP #HMCWork
اردو
3
22
47
493
Saima zardari retweetledi
Shahzad Shafi
Shahzad Shafi@ShahzadShafi007·
کیا کسی کو ضیاء کے باپ کا نام معلوم ہے ؟
Shahzad Shafi tweet media
اردو
30
36
113
2K
Saima zardari retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Happy to share that entire funding of the Munawar Chowrangi Underpass has been released to KDA to ensure that the underpass is complete & open for traffic by 30th June. CM Sindh has directed that there should be no delays in completion of infrastructure projects #KarachiWorks
English
27
91
263
11.7K
Saima zardari retweetledi
Saima zardari retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
وعدہ نعیم بھائی کا، ٹاؤن جماعت کا لیکن کام KMC کا۔ مسائل تنقید اور پریس کانفرنس کرنے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے حل ہوں گے۔ کاش ہم سب اس سوچ کے حامی ہوکر کراچی کی خدمت کرسکیں 🤲
اردو
29
93
199
11.6K
Saima zardari retweetledi
Syed Nasir Hussain Shah
Syed Nasir Hussain Shah@SyedNasirHShah·
جشن فتح ہے کیوں نہ ہر پیر و جواں مناۓ اور اپنے شہیدوں غازیوں کی جرتوں کے قصے دنیا کو سُناۓ ۔۔۔ #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
6
49
108
750
Saima zardari retweetledi
Samina Zardari
Samina Zardari@SaminaAZardari·
جنہوں نے یہ سمجھا کہ پاکستان کو جھکایا جا سکتا ہے، پاکستان کو توڑا جا سکتا ہے، یا پاکستان کو دباؤ میں لایا جا سکتا ہے، وہ غلط تھے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫶🏻 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari
اردو
1
14
33
276
Saima zardari retweetledi
Samina Zardari
Samina Zardari@SaminaAZardari·
جب 1986 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لاہور واپسی پاکستان کی سیاسی تاریخ کے عظیم ترین اور ناقابلِ فراموش لمحات میں سے ایک تھی۔ برسوں کی جلاوطنی کے بعد لاکھوں عوام نے اپنے محبوب قائد کا تاریخی استقبال کیا، اور لاہور کی سڑکیں عوامی محبت، امید اور جمہوریت کے نعروں سے گونج اٹھیں۔ بی بی شہید صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ وہ جمہوریت، بہادری اور آمریت کے خلاف مزاحمت کی علامت تھیں۔ ان کی واپسی نے عوام میں ایک نئی روح پھونک دی اور بھٹو خاندان اور عوام کے درمیان لازوال رشتے کو مزید مضبوط کیا۔ بے شمار خطرات اور قربانیوں کے باوجود محترمہ بینظیر بھٹو ثابت قدم رہیں۔ انہوں نے عوام کے حقوق، جمہوریت اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی زندگی تک قربان کر دی۔ آج بھی ان کا نام حوصلے، وقار اور عوامی جدوجہد کی ایک روشن مثال ہے۔ “تاریخ رہنماؤں کو یاد رکھتی ہے، مگر قومیں بینظیر بھٹو جیسی عظیم شخصیات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔” #تو_زندہ_رہے_گی_بینظیر @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk
اردو
8
52
133
1.5K
Saima zardari retweetledi
Samina Zardari
Samina Zardari@SaminaAZardari·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫶🏻 #جشن_معرکہ_حق_پیپلزپارٹی_کراچی #MarkaEHaqByPPPKarachi
اردو
5
19
39
380
Saima zardari
Saima zardari@saimaazardari·
وہ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں، وہ ایک ماں ایسی ماں جس نے اقتدار، قید، جلاوطنی اور ہر قربانی کے باوجود اپنے بچوں کو محبت، حوصلہ اور انسانیت کا درس دیا شہید بی بی آج بھی ہر اُس ماں کی علامت ہیں جو اپنے بچوں کیلئے مضبوط بھی ہوتی ہے اور نرم دل بھی @BakhtawarBZ #HappyMothersDay
اردو
4
11
18
143
Saima zardari retweetledi