Saima Ahmed Kayani retweetledi
Saima Ahmed Kayani
18.5K posts

Saima Ahmed Kayani
@saimafuuast
Trying to be a good human being.
Rawalpindi, Pakistan Katılım Mayıs 2011
227 Takip Edilen348 Takipçiler

@KaliwalYam Deal keryn ya Jo b keryn but bahir nikalyn apny bachon k sath enjoy keryn
Indonesia
Saima Ahmed Kayani retweetledi
Saima Ahmed Kayani retweetledi

آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔۔
سیف اللہ ولد عمر صدیق سکنہ کانگڑہ بعمری13 سال جو کہ اج دن03:00 بجے گھر سے نکلا ہے اور تاحال واپس گھر نہیں آیا ۔کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے نمبر 0995.618208 یا پولیس کنٹرول روم 0995.920109 پر اطلاع دیں ۔

اردو

@ab_shakoor03 یعنی بندہ سارا دن پھر اور کوئی کام نہ کرے بس یہی کرے۔۔۔۔
اردو

جب ڈالر آئیں گے تب آپکی سروس لیں گے؟ 😅
یہ وہی مولانا ہیں جنہوں نے دو دن پہلے پیج لیا تھا ان کو مکمل ہینڈ اور کردیا ہے پیج۔
انہوں نے نام اور یوزر نیم چینج کیا پھر اپنی ویڈیوز ڈالنا شروع کردیں۔
کیونکہ فالورز فلپائین وغیرہ کے تھے ان کو پہلے ہی بات کلیئر کردی تھی کہ آپ نے فالورز اپنے ہی لے کہ آنے ہیں۔ باقی پیج مونیٹائیز ہے، بے فکر ہوکے کام کریں اور دو تین منتھ فل کام کریں انشاء اللہ بہت جلد پیج گرو کرجائے گا۔
باقی میں سب دوستوں کو کہتا ہوں کہ پیج کو سیکیور کرنا آپ کا کام ہوتا ہے جس پیج پہ بزنس مینیجر نہیں لگا ہوا وہ پیج مکمل آپ کا ہے آپ اس پہ بزنس مینیجر لگالیں پھر کوئی ہیک نہیں کرسکتا۔
کسی بھی لنک پہ کلک نہ کریں، نہ ہی وٹس ایک کا اور نہ ہی ای میل کا جب تک وہ ای میل یا وٹس ایپ آپنے خود نہ کیا ہو۔
باقی کام کریں جس جس نے پیجز لئیے ہیں وہ دوبارہ دوبارہ لے رہے ہیں۔ مجھے اب کسی نئے بندے کو اعتبار دینے کی ضرورت نہیں، جسنے لینا ہوگا وہ اعتبار کرکے آئے گا۔ میرے ایک ایکس کے میمبر نے کل سے پیمنٹ بھیجی ہوئی ہے انکا پیج آچکا لیکن میں پراپر چیک کرکے ہی ان کو ہینڈ اور کروں گا۔
باقی بھائیو کام کرو پاکستان میں ار پہ ایمRPM بھی ٹھیک ہے اور لوگ کما بھی رہے آپ دو چار پوسٹ کرکے آجاو اور کہو کہ پیسے نہیں بن رہے تو یہ آپ کی غلطی ہے۔
فیسبک ایک ہزار سے اوپر کوالیفائیڈ ویوز پہ ریوینیو دیتا ہے ایسے نہیں دیتا جتنی زیادہ پوسٹ کرسکتے ہوکرو، کم ازکم ایک دن میں تیس سے چالیس تصویر والی پوسٹ اور تین چار ریلزز ہوں، پھر گروپس میں شئیر کریں۔
رہے نام اللّٰہ کا باقی سب فنا۔
جزاک اللّٰہ

اردو
Saima Ahmed Kayani retweetledi

@saleemspeaks2 Aap family me se Kisi Bhahi behn Ka Bacha godh ly lain ta k bahd me sharehi masail b nah Hun Aur wapisi waly b... Khair wapis to behn Bhahi b jhagra hony per maang lety...
हिन्दी

میرے بھائی اور بھابھی پندرہ سال سے اولاد کی نعمت کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔ ہر عید پر جب گھر میں بچوں کی کلکاریاں گونجتی ہیں تو ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایدھی سینٹر سے کوئی بے سہارا بچہ گود لے کر اپنا گھر آباد کریں اور کسی یتیم کو اپنی چھت دیں۔
لیکن راستہ معلوم نہیں تو آپ سے گزارش ہے
جو بھائی اور بہنیں اس بارے میں تجربہ رکھتے ہوں یا جانتے ہوں وہ ضرور بتائیں۔
پہلا یہ کہ کیا ایدھی سینٹر صرف انہی لوگوں کو بچہ دیتا ہے جن کے پاس جائیداد ہو یا کوئی عام گھرانہ بھی درخواست دے سکتا ہے۔
دوسرا یہ کہ بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر والد کی جگہ گود لینے والے کا نام لکھا جائے گا یا صرف گارڈین لکھا جائے گا۔۔
کوی کہتا ہے بچہ واپس بھی لینے کا حق رکھتے ہیں ۔
جو بھی جانتا ہو پلیز اس بارے میں گائیڈ کر دیں ۔۔

اردو
Saima Ahmed Kayani retweetledi

اعلان بچہ گمشدہ ہے.. بہت ہی پیارا بچہ جس کا نام: محمد روحان ولد سلیم
رہائشی: گمرولہ (درمان گمرولہ)، ظفروال
حلیہ: اسکول یونیفارم (سفید قمیض، خاکی پینٹ، ٹائی) اور نیلا بیگ۔
یہ بچہ 12 مئی 2026 سے ظفروال سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم ہو، تو براہ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03265875253
اللہ تعالیٰ محمد روحان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے جلد اور بخیریت اپنے والدین سے ملوائے۔ آمین
03157692460

اردو

@saimafuuast Ager UK ka page hy 3K se oper hun tu bhi ho jata ager pakistani hye tu 7K se 10K tak hony chahein aur orignal content hona chahye....
हिन्दी

فیسبک آپ کو اسطرح سے بوسٹ کرتا رہتا ہے، یہ مجھے میرے پاکستانی پیج پہ نہیں آیا یہ والا آپشن یوکے والے پیج پہ آیا ہے۔ جب اپ ایک پوسٹ سے 4.74$ بنا سکتے ہو تو سوچو دن میں آپ اور کتنے بنا سکتے ہو۔ آگر تیس پوسٹ کرو اور ان میں سے پانچ وائرل ہوجائیں تو آپ دن کے 15 سے زیادہ ڈالر بناسکتے ہو مطلب چار سو ڈالر مہینے کے مطلب پاکستانی ایک لاکھ سے اوپر، وہ بھی ڈائیریکٹ اپکے پاکستانی بینک میں۔
فیسبک تو کہ رہا آو اچھا کام کرو میں آپ کو ریچ دوں گا ریلمنڈ کرو گا آور پیسے بھی دوں گا بس آپ کام کرو۔
یہ ہے کنٹینٹ مونیٹائیزیشن بس آپ کو اچھی سٹوری لکھنی آنی چاہیے، آچھی تحریر، اچھی ویڈیولکھنی آنی چاہیے، آچھا ایمج بنانا آنا چاہیے، اپنی پراڈاکٹ کو اچھے سے ریپریزنٹ کرنا آنا چاہیے باقی کا کام فیس بک کا ریکمنڈیشن ٹول کرے گا، آپ ایک سٹوری سوچو اسکو لکھو اور دوچار گروپس میں کراس پوسٹ کردو بس۔
اسکے بعد چلتے پھرتے دوسری پوسٹ کے باری میں سوچو اچھا کنٹینٹ دیکھو ہر ریل سے کچھ نہ کچھ نکال سکتے ہو، ملک میں اتنا کچھ ہورہا ہے آپ اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ اس کو اپنے لفظوں میں بیان کرکے فیسبک پہ چڑھادوں؟
بھائی کام کرو کام کرو آپکی تھالی میں کوئی کھانا ڈال کے نہیں جائے گا کوئی آپکا بل نہیں بھرے گا یہی دن ہیں کرلیں کچھ۔

اردو
Saima Ahmed Kayani retweetledi

Sindh Education Department announced on Monday that summer vacations for schools across the province will be observed from June 1 to July 31. thenews.pk/story/1414953-…
English
Saima Ahmed Kayani retweetledi

مولانا کا فین بچہ اور ڈاکٹر خالد
تحریر/رئوف کلاسرا
آج ایک کلپ دیکھا جس میں ایک مولانا صاحب گاڑی سے اترتے ہیں اور ایک مدرسے کا بچہ ان سے ہاتھ ملانا چاہتا ہے تو وہ اس سے ہاتھ نہیں ملاتے اور منع کر دیتے ہیں ۔
اب کلپ نیا ہے یا پرانا مجھے علم نہیں ہے۔
میں گمان اچھا رکھتا ہوں کہ مولانا کے پاس اس بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی کوئی مناسب وجہ ہوگی۔ شاید تھکے ہوں، انہیں خدشہ ہو بچے کے ہاتھ صاف نہیں ہوں گے، یا کچھ بھی۔
خیر وجہ جو بھی ہو بچے کو جو سب کے سامنے شرمندگی محسوس ہوئی ہوگی وہ شاید ساری عمر اس کے ساتھ رہے گی۔ شاید وہ عمر بھر دوسروں سے ہاتھ ملاتے ڈرے گا۔ اس کے نفسیاتی اثرات الگ ہوتے ہیں جیسے جو بچے اٹک اٹک کر بولتے ہیں/ ان پر ایسے بچپن کے واقعات کا ٹراما ہوتا ہے کہ بات کرتے وقت کسی گھر کے بڑے نے ڈانٹ دیا، پرائمری سکول میں سبق درست نہ پڑھنے پر استاد نے پوری کلاس کے سامنے تھپڑ مار دیا یا کان پکڑوا دیے۔ یا سب اس کی سنجیدہ بات پر ہنس پڑے یا مذاق اڑایا تو بھی وہ اندر اندر احساس جرم کا شکار ہوتا ہے کہ اگر اس نے کوئی بات کی تو اسے تھپڑ پڑے گا یا پھر اس کا سب لوگ مذاق اڑائیں گے۔ وہ بولتے ہوئے ڈرتا ہے۔ زبان کی لڑکھراہٹ کا ان سے گہرا تعلق ہے۔ یہ میڈیکل نہیں نفسیاتی ایشو ہے۔
یہی ان کیسز میں ہوتا ہے جب اتنا بڑا آدمی اتنے سارے لوگوں کی موجودگی میں بچے کا ہاتھ جھٹک دے گا تو بچہ ساری عمر اس صدمے سے شاید ہی نکلے۔ یہ بچپن کے ٹراما خوفناک ہوتے ہیں اور ساری عمر یاد رہتے ہیں۔
شاید اس بچے نے اب تک ان مولانا کے بارے میں سن رکھا ہوگا تو عقیدت سے ہاتھ ملانے کا خواہشمند ہوگا۔ مجھے نہیں پتہ اس کے بعد اس بچے کو اس کے ساتھی بچوں نے حوصلہ دیا، کسی استاد نے پیار کیا یا پھر جو ہمارے ہاں ہوتا ہے کہ اسے جی بھر کر سب نے مذاق مذاق میں جگتیں لگا کر ذلیل کیا۔۔ اسے مزید نفسیاتی طور پر تباہ کیا۔
ہاتھ ملانے سے یاد آیا کہ دس بارہ برس قبل گائوں سے اسلام آباد آرہا تھا۔ شدید بارش ہورہی تھی۔ بارش میں ڈرائیونگ میں زیادہ انرجی اور توجہ لگتی ہے اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
میرے بچے بھی ساتھ تھے۔ چھ سات گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد بھیرہ رکے تو بچوں نے کہا کے ایف سی کھانا ہے ۔ اندر گئے تو میں بچوں کے ساتھ ایک میز کرسی پر تھکا ہارا سا بیٹھ گیا۔
اتنی دیر میں ایک صاحب داخل ہوئے۔ مجھے دیکھا تو سیدھے ہنسے مسکراتے میری طرف آئے اور کہا میں آپ کو سنتا پڑھتا رہتا ہوں۔ میرا نام ڈاکٹر خالد ہے۔ انہوں نے ہاتھ آگے کیا تو میں نے بیٹھے بیٹھے وہیں سے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا۔ وہ ہاتھ ملا کر چلے گئے۔
میرا بڑے والا بیٹا احمد دیکھا رہا تھا۔ خالد صاحب کے جانے کے بعد اس نے مجھے کہا بابا آپ نے غلط کیا۔ آپ کو ان سے اٹھ کر ہاتھ ملانا چاہیے تھا۔
میں نے کہا کیسے؟
کہنے لگا اس پر بڑی اسٹڈی ہوئی ہے کہ سو میں سے آپ کا ایک فین آپ سے ہاتھ ملانے آئے گا۔ خود کو قائل کرنا آسان نہیں ہے کہ کسی دوسرے کو جا کر اہمیت دیں یا اسے بتائیں وہ کتنا اہم بندہ ہے۔ اپنا آپ پیچھے کرنا پڑتا ہے۔ وہ خود کو مجبور کر کے ملنے آتا ہے۔ وہ آپ کو خود سے زیادہ اہم سمجھتا ہے۔ آپ نے یونہی بیٹھے بیٹھے ہاتھ بڑھا دیا۔ آپ کا فین توقع رکھتا ہے کہ جتنا وہ آپ کو جانتا ہے اتنا آپ اسے جانتے ہیں۔ وہ آپ کو روز دیکھتا سنتا یا پڑھتا ہے اور اسے لگتا ہے آپ اس کے دوست یا خاندان کا حصہ ہیں جس سے اس کی روز ملاقات ہوتی ہے۔ آپ نے ان کے چہرے پر تاثر دیکھا تھا کہ انہیں لگا وہ ایک اجنبی انسان سے ملا رہا ہے۔ آپ کو ایکٹنگ بھی کرنی پڑے تو کیا کریں جو بھی ملنے آئے کہ آپ بھی اسے اتنا ہی جانتے ہیں جتنا وہ جانتا ہے۔
میں شرمندہ نظروں سے بیٹے کو دیکھتا رہا۔ اچانک اٹھا، ڈاکٹر خالد صاحب لائن میں لگے بل ادائیگی کا انتظار کررہے تھے۔ انہیں جا کر متوجہ کیا، معذرت کی کہ تھکا ہوا تھا۔ گلے لگایا اور کہا آپ مجھے برگرز کا بل دینے دیں۔
وہ حیرانی سے مجھے دیکھتے رہے کہ اس بندے کو یہ اچانک کیا ہوا ہے۔۔
میں نے مڑ کر احمد کو دیکھا، اسے آنکھ ماری اور عمربھر کا سبق اپنے بیٹے سے سیکھا کہ جو بھی ملنے آئے سب کو عزت دینی ہے۔ سب کو احساس دلوانا ہے آپ میرے لیے اہم ہیں۔ میں بھی آپ کو جانتا ہوں۔ آپ سیکھنا چاہیں تو اپنے بچوں سے بھی سیکھ سکتے ہیں۔
#RaufKlasra
اردو

@ab_shakoor03 Yeh link click kero to bas WhatsApp open ho jata nothing else
English

میں مشورہ دیتا ہوں دو پیج بناو ایک پاکستان سے ہو اور ایک یوکے یا یو ایس سے ہو۔۔
یوکے والے پہ آپ جو کام کرنا چاہتے ہیں وہ کریں لائیک اگر ککنگ کرنی ہے تو کریں، اگر ویلاگ کرنا ہے تو کریں یا جو بھی پسندیدہ اور یا نفیس کام کرنا چاہتے ہیں جس کو اپ فیملی یا دوستوں کو دیکھا سکیں کریں۔
دوسرا پیج بنائیں اس پہ صرف ریلز ڈالیں، کسی چلتی بس کی، کسی اڑتے پرندے کی یا ہانڈی سے سالن پلیٹ میں ڈالتے ہوئے کی، گلاس میں کوک ڈاکتے ہعئے کی یا کسی جانور کی کچھ بس 15 سے بیس سیکنڈ کی ریل ہو جس پہ نہ کوئی بیک گراؤنڈ میوزک ہو نہ کچھ بس نیچر کی جو بھی آواز ہو وہ لگائیں۔
اب ایک پہ آپ پراپر محنت کررہے ہو اور ایک پہ ایسے ہی چلتے پھرتے بس، اس چینل کو نام بھی کوئی چول سا رکھ دو کوئی مسلہ نہیں۔ اور بتانا ںھی کسی کو نہ دیکھنا جب دونوں چینل کا آپ رزلٹ دیکھو گے تو پاکستانی چینل زیادہ گرو کرچکا ہوگا۔ جس پہ صرف انٹرٹینمنٹ ہوگی وہ والا بس۔
بغیر محنت کے ڈبل فائدہ ہے اس پہ۔۔۔۔
چینل فاکو کرلیں وٹس ایپ کا ہے۔
whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو
Saima Ahmed Kayani retweetledi
Saima Ahmed Kayani retweetledi

ایک غریب مسکین باپ کی اپیل مدد نہی کر سکتے تو کم از کم شیئر تو کر سکتے ہیں میری بچی جو پیدائشی بیمار ہے
غریبوں کا دل میں درد دل میں رکھنے والے لوگوں کو اپیل ہے کہ
غریب بچی جس کا والد غربت کی وجہ سے علاج کرانے کی وسعت نہیں رکھتا علاج کے لیے کافی رقم درکار ہے
آپکی تھوڑی سی مدد سے اس بچی کی زندگی بچانے کے لیے کافی ہوگی
اس بچی کی زندگی بچ جائے تو آپ کے بچوں کو دعائیں دینگی۔۔
مخیر حضرات سے اپیل ہے پلیز امداد کریں
2000, 5000, 3000 جتنا ممکن ہوسکے اللہ اور اس کے نبی ص سے محبت کرنے والو اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ علاج میں مدد کرسکے
اور اس نمبر پر زکواۃ خیرات کا نظرانہ دے کر ثواب دارین حاصل
Easypaisa
0340 3581009
Jazz cash
03020343884
Bank account
MCB BANK
ACCOUNT# 1193917701011255
IBAN PK08MUCB1193917701011255


اردو

@ArifRetd Jis Ka income tax 24000 Kat Raha Hy wo gharreb to nh hoga achi khasi salary hogi
Eesti

مجھے ایک دوست نے بتایا ھے کہ ان کی تنخواہ سے کس طرح ظالمانہ کٹنگ کی جا رہی ھے ۔
Austerity fund
کے نام پر ملازمین جو خود مہنگائی کے ھاتھوں مارے ہوئے ہیں ان کی تنخواہ کاٹی جا رہی ھے ۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ چھوٹے سرکاری ملازمین کی مدد کرتے ہوئے ان کی تنخواہیں کچھ بڑھا دیں۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو ان کی تنخواہ تو نہ کاٹیں۔

اردو

@GaziAmirGujar Apna province khrab kerna nothing else baqi Kisi KO Kia farq iss sab se
Indonesia

قلم چھوڑ ہڑتال سے مراد ایسی ہڑتال ہے جس میں سرکاری یا دفتری ملازمین (جیسے کلرک، اساتذہ، ڈاکٹرز وغیرہ) اپنا کام بند کر دیتے ہیں۔
"قلم چھوڑ" کا مطلب ہے:
کام لکھنا، فائلیں چلانا، دفتری امور انجام دینا چھوڑ دینا۔
یعنی ملازمین دفتر تو آ سکتے ہیں، مگر:
فائلیں نہیں چلائیں گے
دستخط نہیں کریں گے
کوئی سرکاری کام انجام نہیں دیں گے
اللہ جانے کون @SohailAfridiISF کو ایسے مشورے دے رہا ہے
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah
مہربانی کر کے مجھے قلم چھوڑ ہڑتال کا مطلب بتایا جائے۔
اردو

@NiniYmz Wese mujhy sirf yeh pata tha k iss me filter wali pics banti. Never knew all this stuff
English

سنیپ چیٹ (Snapchat) — ایک ایپ یا ایک خاموش تباہی؟
آپ کے بچے اور خواتین آپ کو دھوکا دے رہے ہیں۔
میں زیادہ تر دینی ٹاپکس پر لکھتی ہوں۔ پر یہ ایک چھپا ہوا ذہر، ایک ایسی چیز جو نئی نسل کے ذہن، وقت، جذبات اور اخلاق سب کو خاموشی سے گلا سڑا رہا ہے۔ بہت سارے والدین جو ناواقف ہیں ان کی توجہ کے لیئے لکھ رہی ہوں۔
جی ہاں… Snapchat۔
میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اس ایپ پر سب سے بڑی تعداد 13 سے 20 سال کے بچوں اور نوجوانوں کی ہے۔
کچھ شادی شدہ خواتین بھی ہیں، کچھ کالجز کی لڑکیاں، کچھ اسکول کے بچے۔
اور سب سے خطرناک بات کیا ہے؟
یہ سب خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔
⚠️ پہلا طبقہ: Streaks والے غلام
یہ وہ لوگ ہیں جو روزانہ ایک “Snap” بھیجنے کے پابند ہیں۔
نہ بھیجیں تو streak ٹوٹ جائے گی۔
سوال یہ ہے:
اس سے ملتا کیا ہے؟
پہلا ہے (Snapscore)
اور دوسرا ہے streak count
بس۔
لیکن اس کے بدلے کیا جا رہا ہے؟
وقت
توجہ
انسانیت
ذرا سوچیں…
آپ کی ماں ہسپتال میں ہے۔ آپ کا بھائی ایمرجنسی میں ہے۔گھر میں مسئلہ ہے۔
اور آپ ہاٹ سپاٹ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کہ کہیں آپ کی streak نہ ٹوٹ جائے۔
یہ صرف بیوقوفی نہیں ہے… یہ احساس کی موت ہے۔
⚠️ دوسرا طبقہ: ہوس کے غلام
یہاں اصل کھیل شروع ہوتا ہے۔
لڑکی ۔۔۔ لڑکا ڈھونڈ رہی ہے، اور لڑکا۔۔۔ لڑکی ڈھونڈ رہا ہے۔
اور پھر کیا ہو ہے
ان کے بیچ ایک دوسرے کی ننگی وڈیوز کا تبادلہ، سیکس چیٹ، ایک دوسرے کی ننگی تصاویر بھیجنا یہ سب عام ہے۔
کیوں؟
کیونکہ Snapchat ایک بھروسہ دیتا ہے کہ:
آپ محفوظ ہیں… کچھ save نہیں ہوگا، اگر آپ بھی ان کا snapchat چیک کریں۔ تو آپ کو کوئی بھی ڈیٹا نہیں ملے گا۔ نہ ہی ان کے ان باکس میں کچھ ہو گا۔ تو پکڑے جانے کا خوف بھی نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں پرائیویسی کا ایک ماڈل ہے جو دوسرے ایپس میں نہیں ہے۔
سب سے خطرناک ہے کہ آپ کا میسج جیسے ہی سین ہو، اور آپ بیک جا کر واپس ان باکس میں آئیں گے تو آپ کا میسج خودکار طریقہ سے ڈیلیٹ ہو چکا ہو گا۔ اور ان باکس میں یہ بھی لکھا نہیں آئے گا کہ میسج ڈیلیٹ کیا گیا ہے یا میسج ڈیلیٹ ہو چکا ہے۔ مطلب ان باکس بلکل صاف۔
دوسرا ہے وہ بچے جو استعمال کر رہے ہیں، ان کو بھی بھروسہ دیتا ہے۔ وہ بھروسہ کیا ہوتا ہے۔ وہ یہ ہوتا ہے کہ
اگر screenshot لیا جائے تو اس کا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے، سنیپ چیٹ دوسرے شخص کو بتا دیتا ہے کہ screenshot لیا گیا ہے۔ یا پھر screen recording کوئی کرے تو بھی پکڑی جاتی ہے، اسلیئے اگر playstore سے سے سکرین ریکارڈنگ ڈاؤنلوڈ کیا ہے تو اس کا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے۔ یا پھر اگر بٹن دبا کر سکرین شارٹ لیں تو بھی دوسرے شخص کو بتا دیتا ہے کہ سکرین شارٹ لیا گیا ہے۔
ان فیچرز کی وجہ سے خواتین اور بچے اس ایپلیکیشن پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں
لیکن…
یہ آدھا سچ ہے، اور آدھا دھوکہ
⚠️ حقیقت: آپ کبھی محفوظ نہیں تھے
لوگ کیا کرتے ہیں؟
دو موبائل رکھتے ہیں ایک پر snap آتی ہے، دوسرے سے ویڈیو record کر لیتے ہیں
یا پھر استعمال کیا جاتا ہے Built-in screen recording
آجکل phones میں Built-in screen recording آ گیا ہے، جسکو Snapchat detect ہی نہیں کر پاتا
اور سکرین شارٹ کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Samsung Edge Panel Trick
اس edge penel میں ایک ٹول ہوتا ہے rectangle tool جس سے screenshot لیا جاتا ہے اور Snapchat کو خبر تک نہیں ہوتی
❗ نتیجہ؟
جس پر آپ اندھا trust کر رہے ہو وہ آپ کا data silently save کر رہا ہے۔
اور پھر leak کا خطرہ، blackmailing , یا پھر harassment
اور آپ سوچتے رہ جاتے ہیں:
یہ کیسے ہوا؟
⚠️ تیسرا طبقہ ہے Incest لوگوں کا۔
کچھ لوگ اپنے قریبی رشتوں کا sexual content share کر رہے ہیں
اور secretly snaps بھیج رہے ہیں، ایسے لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
بہن سو رہی ہے۔ اسکے سوتے ہوئے نازیبا تصویر snap بنا کر بھیجی جا رہی ہے۔ یا والدہ کا صفائی کرتے وقت یا کچن میں کام کرتے وقت کی snap بھیج دی جاتی ہے۔ یا نماز پڑھتے وقت
یہ صرف گناہ نہیں…
یہ نفسیاتی بیماری ہے۔
⚠️ چوتھا طبقہ ایسا ہے جس میں ہے Couples & Exchange Culture
یہ لوگ couple searching کر رہے ہیں یا partner swapping کی بات کرتے ہیں یا recorded intimacy کا استعمال کر رہے ہیں یا demand based content بنا کر بھیجا جا رہا ہے۔
یہ سب quietly ہو رہا ہے۔
اور لوگ اسے “fun” کا نام دیتے ہیں۔
⚠️ پانچواں طبقہ ہے Paid Video Calls
کم عمر لڑکیاں اپنی financial need کے لیئے video calls کے ذریعے earning کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یا وہ کر رہی ہیں۔ میں نے کئی ایسے اسٹیٹس دیکھے ہیں۔ جس میں ویڈیو کالز کی آفر دی جا رہی ہیں۔
سوال یہ ہے:
یہ کمائی ہے یا خود کو بیچنا؟
⚠️ سب سے بڑا دھوکہ
بیسکلی Snapchat نے ایک illusion create کیا ہے اور وہ کیا ہے ؟
وہ ہے Everything disappears
لیکن حقیقت:
Nothing disappears. Everything transfers.
آپ کا data…
آپ کی تصویر…
آپ کی ویڈیو…
کسی نہ کسی کے پاس permanently محفوظ ہو چکی ہوتی ہے۔
⚠️ اصل مسئلہ ایپ نہیں — ذہن ہے
یہ ایپ خود کچھ نہیں کرتی۔
مسئلہ یہ ہے:
ہم attention کے بھوکے ہو گئے ہیں
ہم validation چاہتے ہیں
ہم فوری pleasure چاہتے ہیں
اور پھر ہم اپنے آپ کو convince کرتے ہیں:
سب کر رہے ہیں… تو میں کیوں نہیں؟
کیا آپ کی خواتین یا بچے اس app کے streak، snap اور dopamine کے غلام بن چکے ہیں؟
سوچیں…
یہ پوسٹ کسی کو judge کرنے کیلئے نہیں بلکہ حقیقت دکھانے کیلئے ہے۔
کیونکہ:
جو چیز hidden ہوتی ہے،وہی سب سے زیادہ dangerous ہوتی ہے۔
آپ سب پر سلامتی ہو۔۔۔!


اردو







