
A passionate message to Arab leaders.
Saim Shahid
329 posts

@saimshallbe
CA Student Gymholic Introvert

A passionate message to Arab leaders.





Americans Are Tired Of Boomer Presidents #ZacharyFoster #Election2024 #Octogenarians #PoliticalDisillusionment #MAGA #Congress #UnitedStatesElections #Israel #EonEnglish


ایران کا پاکستان میں حملہ باعث حیرت اور باعث صدمہ ہے۔ایران اور پاکستان تنازعہ کا نقصان ایران پاکستان کے ساتھ ساتھ عالم اسلام بالخصوص کشمیر اور فلسطین کو ہے اور اس کا فائدہ اسرائیل، بھارت اور دونوں ممالک کے دشمنوں کوہے۔ دونوں ممالک تناؤ کو کم کرتے ہوئے بات چیت کے ذریعے مسئلہ کا حل تلاش کریں۔ ایران پاکستان کی بے انتہاء مشترکات ہیں اور دونوں ممالک کی آپس کی تعاون کی ایک تاریخ ہے۔ جیو نیوز @geonews_urdu کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں @HamidMirPAK کے ساتھ گفتگو۔ #MissileAttack #ISPR @GovtofPakistan @Iran_GOV @IRIMFA @IRIMFA_EN @ForeignOfficePk
