❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥

54.1K posts

❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 banner
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥

❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥

@samisslove

عزت کی خاک بھی قبول ہے بھیک کا تاج محل بھی نہ لوں میں

#fiza_ss Katılım Ağustos 2021
6K Takip Edilen7.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّٰہ! جو لے کر جائے تجھ تک مجھے اس راستے کی تلاش ہے جسے پا کر خواہش نہ رہے کوئی اس منزل کی تلاش ہے جن سے تو راضی ہے اے مولا مجھے ان صحبتوں کی تلاش ہے جو بدل دے میرا دل یا رب العالمین اس ٫٫ کن ،، کی تلاش ہے صبح بخیر جمعہ المبارک #fiza_ss
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
23
96
140
9.6K
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweetledi
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اکبر الہ آبادی صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اکبر الہ آبادی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
#اردو_زبان tweet media
اردو
71
14
23
940
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweetledi
الف
الف@Ah_855·
@samisslove میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے #اردو_زبان
اردو
0
5
4
237
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
وہ میری آنکھ کا آنسو تھا پُر فسوں پیارے جو تیری آنکھ سے بہتا دکھائی دیتا ہے جو شخص توڑ کے بندھن گیا تھا دعوے سے یہ کیا وہی ہے جو آتا دکھائی دیتا ہے #fiza_ss #اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
3
4
8
294
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
مُرشد سائیاں کیا بتلاؤں۔۔۔۔؟! دِل سے سوگ نہیں جاتا۔۔۔۔۔!! اُس سے بچھڑے عُمریں بیتیں۔۔۔۔!! لیکن روگ نہیں جاتا۔۔۔۔!! #fiza_ss #اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
4
9
13
403
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
" اور پھر زندگی نے ایک بات تو سِکھا دی کہ ؛ ہم کِسی کے لِیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے! #fiza_ss #اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
2
8
10
239
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
پھر جب مجھے گماں ہونے لگتا ہے کہ کہانی کا کوئی کردار مجھے سمجھنے لگ گیا ہے۔۔!! تو کہانی خود گرگٹ بن جاتی ہے۔۔! #fiza_ss #اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
2
8
7
179
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweetledi
محمد عمر ایوب مدیال
محمد عمر ایوب مدیال@Umarayu19369911·
پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ @Umarayu19369911 @Sararaza21 @AGujjar75V @BiyaRana_PK @N_PTI04 @1Vqas @samisslove @77mzs @A489___9
محمد عمر ایوب مدیال tweet media
اردو
5
6
9
204
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweetledi
Nazo
Nazo@FairySahu3·
مجھے زندگی کی دعا دے !!! مجھے زندگی کی تمنا نہیں !! کبھی جینا مجھے عزیز تھا !! یہ بجا صحیح مگر اب نہیں !
Nazo tweet media
اردو
5
8
13
250
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 retweetledi
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوا رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ دل ہی دل میں اپنے کچھ کچھ سوچ کر اچھا ہوا #fiza_ss #اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 tweet media
اردو
2
4
3
148