Sabitlenmiş Tweet

بڑی خبر۔۔۔
ن لیگ اوراستحکام پاکستان میں معاملہ طےپاگیا ہے اب تک کی خبر کےمطابق جہاں استحکام پاکستان کے امیدوار ہونگےوہاں ن لیگ اپنا امیدوار کھڑانہیں کرے گی،
#southpunjab #Punjab #ElectionCommission #Elections2024 #PMLN #IPP
اردو
Sana Bucha
8.3K posts

@sanabucha
Journalist, Anchor & Filmmaker





متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان @BBhuttoZardari









