SS Sandal 🐅

52.2K posts

SS Sandal 🐅 banner
SS Sandal 🐅

SS Sandal 🐅

@sandalpk

اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے🌹💐

Katılım Ekim 2015
5.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SS Sandal 🐅
SS Sandal 🐅@sandalpk·
زمین بیچ ڈالی، ذمن بیچ ڈالا لہو بیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا کیا میرے گلشن کی ہر شے کا سودا شجر بیچ ڈالا، چمن بیچ ڈالا کیے تھے نوکریوں اور مکانوں کے وعدے میری جائے مرگ پر کفن بیچ ڈالا میں روٹی میں کپڑوں میں اُلجھا رہا اک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا. 😢
SS Sandal 🐅 tweet media
اردو
18
37
76
0
SS Sandal 🐅 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
اردو
13
213
898
4.2K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Ladli💫
Ladli💫@Filza_khan7·
ھمارا پیارا سوھنا لیڈر الحمدللہ ❤️
Ladli💫 tweet media
اردو
184
85
287
6.5K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر✨ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اور ہمیں شعور دے غلط اور صحیح کی تفریق کرنے کی بے شک اللہ سے مانگیں، وہی دعاؤں کو سننے والا ہے اور وہی قبول کرتا ہے۔ جب سارے راستے بند نظر آئیں تب بھی اپنے رب پر یقین رکھیں۔ کیونکہ وہ دلوں کے حال جانتا ہے اور اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ اللہ آپ کو صحت، سکون، کامیابی اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یارب العالمین
Irum Chauhdry tweet media
اردو
39
29
141
2.3K
SS Sandal 🐅 retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
یقین رکھو! زمین ہو یا آسمان، کوئی راز اللہ سے چھپا نہیں۔ دل مطمئن رکھو، وہ سب جاننے والا ہے۔ القرآن
زبانِ خلق tweet media
اردو
11
75
355
2.1K
SS Sandal 🐅 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
یومِ عرفہ کی سب سے خوبصورت ویڈیو ❤️ ایک خوش نصیب بیٹا اپنی جنت کو پیٹھ پر بیٹھا کر حج کروا رہا ہے 🔥
اردو
52
1.5K
7.4K
75.1K
SS Sandal 🐅 retweetledi
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
سب سے بدترین چور نماز کا چور ہے
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
2
76
361
2.1K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 💯
Mahwish Zafar tweet media
اردو
9
119
829
2.8K
SS Sandal 🐅 retweetledi
احادیث نبوی ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ (صحیح بخاری، ۶۶۱۶)
اردو
2
107
424
2.1K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
صبر کرنے والے کو اللہ بھی دوست رکھتا ہے
Zahida Rao tweet media
اردو
0
30
369
2.2K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: #Hajj2026 #ذي_الحجة #حج_1447هـ
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
6
134
1.1K
4.6K
SS Sandal 🐅 retweetledi
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
اللہ کو یاد کرتے رہو کبھی چپکے چپکے کبھی گڑگڑا کے
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
3
88
492
2.4K
SS Sandal 🐅 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 خطبہ حج حج کے دوران نہ کوئی فحش کلامی ہو، نہ جھگڑا، نہ سیاسی نعرے اور جماعتی پکاریں، بلکہ اللہ کے حضور عاجزی اور اس کے رسول کی ظاہری و باطنی پیروی ہو۔
اردو
15
359
2.7K
40.8K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
دنیا کا سب سے بڑا اجتماع - حج 2026
اردو
22
562
3.6K
33.1K
SS Sandal 🐅 retweetledi
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 💛
Mahwish Zafar tweet media
اردو
8
132
1K
3.8K
SS Sandal 🐅 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
حج کے دوران شدید گرمی، 577 حجاجِ کرام فوت ہو گئے، مکہ مکرمہ میں شدید گرمی، پارہ 51 ڈگری تک پہنچ گیا😭
اردو
76
1K
6.7K
256.8K
SS Sandal 🐅 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور اُس وقت کا تصوّر کرو جب ابراہیم بیت اللہ کی بنیادیں اُٹھا رہے تھے، اور اسماعیل بھی (ان کے ساتھ شریک تھے، اور دونوں یہ کہتے جاتے تھے کہ:) ’’اے ہمارے پروردگار! ہم سے (یہ خدمت) قبول فرما لے۔ بیشک تو، اور صرف تو ہی، ہر ایک کی سننے والا، ہر ایک کو جاننے والا ہے سورۃ البقرۃ
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
3
137
649
3.5K