Sana Gulzar

13.9K posts

Sana Gulzar banner
Sana Gulzar

Sana Gulzar

@sannagulzar

Secretary Youth Affairs Khyber Pukhtunkhwa ANP | Member Provincial Information Committee ANP | Lawyer | Social Activist | Chairperson Chapirchal

Peshawar, Pakistan Katılım Mayıs 2017
355 Takip Edilen29.8K Takipçiler
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی سابق صوبائی وزیر فرید طوفان کی شریک حیات اور اے این پی پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت #ANP | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet media
اردو
2
20
45
612
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پاکستان ایک متوازن اور دانشمندانہ پالیسی کے تحت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، اور امید ہے کہ پاکستان کی اس کوشش سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممکن ہو سکے گی۔ خلیجی ممالک عملی طور پر امریکہ کے وار لارڈ بنے ہوئے ہیں اور اس کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔ ایران ایک متحد ملک ہے، جسے اب تک ڈرونز اور راکٹ سسٹمز بھی خوفزدہ نہیں کر سکے، تو زمینی فوج آ کر کیا کر لے گی؟ “بوٹس آن دی گراؤنڈ” کا فیصلہ امریکہ کے لیے ایک انتہائی برا اور خطرناک فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بہتر تعلقات قائم کریں۔ اگر جنگ بند نہ ہوئی تو خدشہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت 1200 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو ڈرامے بند کرنے چاہئیں۔ پی ٹی آئی کے ایک ایک ایم این اے اور ایم پی اے ریاستی اداروں سے کمیٹڈ ہیں، اور افیڈیوٹ لکھ کر آ چکے ہیں، اس لیے اب مزید تماشے نہیں ہونے چاہئیں #AimalWaliKhan | #ANP | #AwamiNationalParty
اردو
4
24
84
2.7K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
تمام قیدی برابر ہیں، اور تمام قیدیوں کو یکساں سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں۔ پختونخوا کو گزشتہ بارہ سالوں میں بری طرح تباہ و برباد کیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تباہی کی طرف لے جانا چاہتا ہے۔ وہ پوری دنیا میں کھلواڑ کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ امریکہ کو چاہیے کہ وہ ٹرمپ کا سنجیدگی سے بندوبست کرے۔ پی ایس ایل میں ہم پشاور زلمی کو سپورٹ کرتے ہیں #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
اردو
1
21
48
854
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
رہائی موومنٹ سے کچھ نہیں ہوگا۔ یہ وہی پرانے لوگ ہیں، یہ بدلے نہیں ہیں۔ علی امین گنڈاپور سمیت یہ سب آ کر پھر رات کو غائب ہو جاتے تھے۔ یہ ہزاروں کی تعداد میں ہیں، مگر یہ وہ لوگ ہیں جو صرف بستر سے لڑ سکتے ہیں، اور بستر پر بیٹھ کر انقلاب لانے کے دعوے کرتے ہیں۔ #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
اردو
4
28
89
2.1K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
کھیلوں سے سیاست کو دور رکھنا چاہیئے، کرکٹ کے ضوابط میں بھی یہ موجود ہیں۔ کھلاڑیوں کو اپنے نظریات اپنے تک ہی محدود رکھنے چاہیئے۔ جس کھلاڑی نے خلاف ورزی کی ہے، اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیئے اور اس پر تاحیات پابندی عائد کرنی چاہیئے تاکہ دوسرے سبق حاصل کریں۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
اردو
4
21
61
907
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
خطے کی مخدوش صورتحال، عوامی نیشنل پارٹی کا عیدالفطر سادگی سے منانے کا اعلان۔ حالات کے پیش نظر امسال ولی باغ میں عید ملن کا انعقاد بھی نہیں ہوگا 🟪حالات کے پیش نظرپارٹی کے تمام کارکنان اور عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں 🟪ولی باغ سے آپ سب کی محبت اور عقیدت ہمارے لیے قابلِ احترام ہے، ہمیں بھی آپ سب سے اسی قدر محبت اور عقیدت ہے 🟪موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر امسال ولی باغ میں عید ملن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہوگا 🟪امید کرتے ہیں کہ کارکنان اور عوام اس فیصلے کو حالات کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے سمجھیں گے 🟪ہم ایک ایسے معاشرے کے خواہاں ہیں جہاں تمام مذاہب، مسالک اور عقائد کا احترام ہو 🟪عالمی طاقتوں سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری سیز فائر یقینی بنائیں اور سفارتکاری اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں 🟪امن سب کی ضرورت ہے اور دیرپا امن کا واحد حل بات چیت میں ہی پوشیدہ ہے سینیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet media
اردو
0
17
40
651
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
خطے کی مخدوش صورتحال، عوامی نیشنل پارٹی کا عیدالفطر سادگی سے منانے کا اعلان۔ حالات کے پیش نظر امسال ولی باغ میں عید ملن کا انعقاد بھی نہیں ہوگا 🟪رمضان المبارک کے بعد عید ہمیشہ خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آتی ہے 🟪تاہم آج پوری انسانیت، بالخصوص عالم اسلام شدید دکھ اور غم کی کیفیت سے دوچار ہے 🟪اگرچہ ہم عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، مگر دل بوجھل ہیں اور فضا میں ایک اداسی چھائی ہوئی ہے 🟪ایران کی صورتحال اور پاکستان و افغانستان کے درمیان تناؤ ہم سب کے لیے باعثِ فکر ہے 🟪حالات ہمیں اس امر پر مجبور کرتے ہیں کہ ہم امن کی طرف لوٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں 🟪عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ عدم تشدد، امن اور انسانیت کے فروغ کی داعی رہی ہے 🟪ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں امن ہی واحد راستہ ہے جو خطے کو استحکام کی طرف لے جا سکتا ہے سینیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet media
اردو
2
28
63
1.2K
Sana Gulzar
Sana Gulzar@sannagulzar·
ولی باغ کے اعلان پر ہمارا عید الفطر ہوگا انشاء اللّٰہ ❤️🚩
اردو
2
1
19
327
Sana Gulzar
Sana Gulzar@sannagulzar·
عید مبارک ❤️
Sana Gulzar tweet media
فارسی
5
2
26
338
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔ کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔ بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
اردو
801
547
3.8K
374K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
نیشنل پریس کلب اسلام آباد انتخابات/ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی منتخب کابینہ کو مبارکباد 🔴نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ اور دیگر کابینہ اراکین کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🔴امید ہے کہ نئی قیادت صحافتی اقدار کے فروغ، آزادیِ اظہار کے تحفظ اور جمہوری روایات کے استحکام کیلئے کردار ادا کرے گی 🔴نیشنل پریس کلب ہمیشہ سے آزادیٔ اظہار، جمہوری اقدار اور صحافتی اصولوں کے تحفظ کا ایک مضبوط پلیٹ فارم رہا ہے۔ 🔴موجودہ حالات میں، جب صحافت کو متعدد چیلنجز درپیش ہیں، اس ادارے کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں 🔴توقع ہےکہ نئی قیادت صحافتی اقدار کے فروغ، آزادیٔ اظہار کے تحفظ اور جمہوری روایات کے استحکام میں مؤثر کردار ادا کرے گی 🔴مضبوط جمہوریت کیلئے آزاد میڈیا ناگزیر ہے ، عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کی حامی رہی ہے 🔴آزادی صحافت، جمہوری اقدار اور آئین کی بالادستی کے لیے ہر سطح پر صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہیں گے 🔴امید کرتے ہیں کہ نومنتخب کابینہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل موثر اقدامات کرے گی 🔴توقع ہے کہ نئی کابینہ نیشنل پریس کلب کو مزید فعال اور باوقار ادارہ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
24
54
872
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
All our eyes and ears towards MAKKAH.
English
148
68
863
110K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے بارے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا اضافہ عوام پر معاشی بم گرانے کے مترادف ہے۔ پہلے ہی مہنگائی نے پچیس کروڑ عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے، "پٹرول بم 55" عام آدمی کی کمر مزید توڑنے والا فیصلہ ہے۔ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے تحریک التواء میں مزید کہا ہے کہ ہر بار قربانی صرف عوام ہی کیوں دیں؟ کیا حکومت نے کبھی اپنے اخراجات کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی ہے؟ ایک اسسٹنٹ کمشنر سے لے کر وزیروں اور مشیروں تک لمبے پروٹوکول اور درجنوں سرکاری گاڑیوں کے قافلے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں۔ اربوں روپے کا سرکاری پٹرول ان شاہانہ طرزِ حکومت پر خرچ ہو جاتا ہے۔ جو قرضے لیے جاتے ہیں، ان کا بڑا حصہ حکومتی فضول خرچیوں اور عیاشیوں میں ضائع ہو جاتا ہے جبکہ اس کا سارا بوجھ ٹیکسوں، یوٹیلیٹی بلوں اور مہنگائی کی صورت میں عوام پر ڈال دیا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ رمضان کے احترام میں پٹرول بم 55 کا یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ پہلے حکومت اپنے شاہانہ اخراجات کم کرے، پروٹوکول محدود کرے اور سادگی کی مثال قائم کرے، پھر عوام سے قربانی کی توقع کرے۔ اگر حکومت خود قربانی دے گی تو قوم بھی ہر مشکل میں اس کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ اگر بوجھ صرف عوام پر ڈالا جائے گا تو مایوسی اور غصہ بڑھے گا۔ ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں جو عوام اور حکومت دونوں کے مفاد میں ہو۔ #AimalWaliKhan | #ANP | #SenateOfPakistan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
3
39
95
1.5K
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
I wish I have a whip and the target is TRUMP’S TR.ASS.H.
English
158
148
653
80.1K
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
Initially @PTIofficial proclaimed when victorious this IDEOT would be their masiha, the IDEOT turned his back on them and now he is a failure on their part and a masiha of the @pmln_org part. Just asking @CMShehbaz and the @pmln_org Is he still a nominee for the noble peace award or no? BTW he loves the field martial way too much, Is this love mutual? What I see is a Maniac ruining the whole world. Is there any insanity left in the world? Does this world have any norms left, any values left, any laws there? Where are the organisations responsible? No religion promotes war. The world must unite against war and violence, in other words, against Israel and the U.S. Bullies are mostly cowards and we have to stand against them. May this world rest in peace. Ameen.
English
70
109
409
24.6K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ابتداء میں پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا تھا کہ اگر "ٹرمپ صاحب" اقتدار میں آئے تو یہی شخص ان کے لئے نجات دہندہ ثابت ہوگا۔ مگر جب اس شخص نے ان سے منہ موڑا تو اب وہی کردار ان کے نزدیک ناکامی کی علامت بن گیا ہے، جبکہ اب مسلم لیگ ن کے حلقوں میں اسے مسیحا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا شہباز شریف اور مسلم لیگ کے نزدیک وہ اب بھی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کا مستحق ہے یا نہیں؟ ویسے بھی اسے "فیلڈ مارشل" کا خطاب بہت پسند ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ محبت یکطرفہ ہے یا باہمی؟ جو منظرنامہ سامنے آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ ایک جنونی ذہن پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ کیا اس دنیا میں اب عقل و شعور باقی رہ گیا ہے؟ کیا عالمی اقدار، اصول، اور قوانین اب بھی کوئی حیثیت رکھتے ہیں؟ وہ عالمی ادارے کہاں ہیں جو امن اور انصاف کے ضامن ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟ کوئی بھی مذہب جنگ اور خونریزی کی تعلیم نہیں دیتا۔ اس لیے دنیا کو جنگ اور تشدد کے خلاف متحد ہونا ہوگا دوسرے لفظوں میں اسرائیل اور امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف بھی آواز اٹھانی ہوگی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ غنڈہ گردی کرنے والے اکثر بزدل ہوتے ہیں، اور ان کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہی انسانیت کا تقاضا ہے۔ اللہ کرے یہ دنیا امن کا گہوارہ بنے۔ آمین۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
6
33
88
1.6K
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
میں اپنے ملک بالخصوص پختونوں کو دہشتگردی کے عفریت سے نجات دلانے کے ہر عمل کی حمایت کرتا ہوں لیکن کیا صاحبان اختیار یقین دلا سکتے ہیں کہ کچھ عرصہ بعد یہی طالبان دوبارہ سے اچھے یا گڈ تو نہیں ہو جائیں گے؟ طالبان کے کھلے یا ڈھکے چھپے سیاسی ہمدردوں کو کب تک جگہ ملتی رہے گی؟ میری پوزیشن آج بھی وہی ہے جو کل تھی۔ جس کی پاداش میں اے این پی کے سینکڑوں ہزاروں کارکن اور رہنما شہید ہوئے؛ ولی باغ پر، میرے والد پر، خودکش حملہ ہوا۔ ہم کل بھی ہر قسم کے طالبان اور طالبانائزیشن کے خلاف تھے اور آج بھی ہیں۔ پوزیشن ان کی تبدیل ہوئی ہے جو کل تک ان کو گڈ طالبان سمجھتے تھے۔ قوم کو کھلے عام بتائیں اور یقین دہانی کرائیں کہ یہ نئی پالیسی مستقل ہے اور آج کے بیڈ طالبان کل دوبارہ سے گڈ نہیں ہو جائیں گے۔
اردو
99
258
1.1K
74.9K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اسرائیلی و امریکی حملے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت اسلامی ممالک کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ یہ سانحہ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہے کہ جب ایک ایک کرکے مسلم خطے آگ کی لپیٹ میں آتے رہے تو کوئی مشترکہ حکمتِ عملی اور اجتماعی مؤقف سامنے نہ آ سکا۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاک افغان سرحدی تناؤ اور ایران پر حملے اس بات کی علامت ہیں کہ خطہ ایک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔ اگر فوری سفارتی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ صورتحال کسی بڑے عالمی تصادم میں بدل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ایک طرف غزہ کے مسئلے پر “بورڈ آف پیس” کی بات کرتا ہے اور دوسری جانب غزہ پر قابض اسرائیل کے ساتھ مل کر خودمختار ریاستوں پر حملوں کی قیادت کرتا ہے، جو کہ منافقت اور کھلا تضاد ہے۔ افسوس کہ پاکستان بھی پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر ایسے فورمز کا حصہ ہے۔ مرکزی صدر اے این پی نے کہا کہ ایران کے معاملے میں پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا کردار انتہائی مایوس کن رہا ہے۔ پاکستان سمیت کسی بھی مسلمان ملک کو اب تک ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جارحیت کی کھل کر مذمت کرنے کی بھی توفیق نصیب نہیں ہوئی۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی سیاسی فکر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، مگر یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم ہے کہ وہ 86 برس کی عمر میں بھی اپنے نظریے اور امریکی استعمار کے خلاف اپنے مؤقف پر قائم رہے۔ استقامت اور ثابت قدمی ان کی سیاسی زندگی کا نمایاں پہلو رہے گی۔عوامی نیشنل پارٹی ایران حکومت اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے، اس مشکل میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالٰی آیت اللہ علی خامنہ ای اور انکے ساتھ شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے اور خطے کو مزید خونریزی سے بچائے۔ @AimalWali #Iran #خامنئي
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
13
107
303
10.2K
Sana Gulzar retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو کشمکش جاری ہے، اس کا پس منظر پچاس برس سے بھی زیادہ پرانا ہے۔ ان حالات کو سمجھنے کے لیے تاریخ کے ان ابواب کو پڑھنا ضروری ہے جنہیں جان بوجھ کر نظر انداز کیا جاتا رہا۔ چار نسلوں سے ہم چیخ چیخ کر اپنی ریاست کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے، مگر ہماری آواز کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ باچا خان نے برملا کہا تھا کہ یہ روس اور امریکہ کی جنگ ہے، یہ جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔ مگر نہ قوم نے اس بات پر توجہ دی اور نہ ہی مقتدر حلقوں نے۔ پھر ولی خان نے خبردار کیا کہ اگر آپ کسی کے گھر بارود بھیجیں گے تو بدلے میں آپ کو پھول نہیں ملیں گے، مگر انہیں "روسی ایجنٹ" قرار دے دیا گیا۔ اسفندیار ولی خان نے اسمبلی کے فلور پر ہاتھ جوڑ کر کہا کہ میرے بچے کو کارتوس اور کلاشنکوف نہیں، قلم دیا جائے؛ اسے خودکش جیکٹ نہیں، اسکول بیگ دیا جائے۔ مگر انہیں "امریکی ایجنٹ" کہہ کر رد کر دیا گیا۔ لاکھوں خدائی خدمتگاروں، پختون قوم پرستوں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے باشعور لوگوں نے اپنی جان و مال کی قربانیاں دے کر ریاست کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ تشدد کا راستہ تباہی کی طرف لے جاتا ہے، مگر افسوس کہ آج تک اس حقیقت کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ آج جو حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں، یہ کسی ایک دن یا ایک واقعے کا نتیجہ نہیں۔ ہم نے جو بویا تھا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔ انتہاپسندی کے بیج بوئے گئے، نفرت کو ہوا دی گئی، اور پوری ایک نسل کو ذہنی طور پر جنگ اور تشدد کے بیانیے کے سپرد کر دیا گیا۔ اگر خدانخواستہ یہ آگ آج دوبارہ بھڑک اٹھی تو پھر یہ کسی سرحد، کسی قومیت اور کسی ریاست کی تمیز نہیں کرے گی۔ ہم آج بھی یہ مؤقف دہراتے ہیں کہ ہماری قوم بحیثیت مجموعی امن پسند ہے۔ جو جنگ لڑی جا رہی ہے، وہ پاکستان اور افغانستان کے عوام کی جنگ نہیں بلکہ عالمی قوتوں کی جنگ ہے، اور اس کے لیے اس خطے کو برسوں سے میدان بنایا جاتا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا افغانستان میں قائم حکومت واقعی عوام کی مرضی کی نمائندہ ہے؟ کیا پاکستان اور خصوصاً پختونخوا میں بیٹھی حکومتیں حقیقی معنوں میں عوام کی رائے سے وجود میں آئی ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ ان حکومتوں کے قیام میں عوامی منشا سے زیادہ دیگر قوتوں کا کردار نمایاں رہا ہے۔ میں آج بھی دونوں اطراف کے مقتدر حلقوں سے یہی گزارش کروں گا کہ جو بھی پالیسیاں بنائی جائیں، ان میں عوام کی رائے کو مقدم رکھا جائے۔ سرحد کے دونوں جانب کے عوام جنگ نہیں چاہتے، وہ امن، روزگار، تعلیم اور باعزت زندگی چاہتے ہیں۔ اگر آپ خود کو مسلمان کہتے ہیں تو اپنی مسلمانی کی خاطر امن کو ترجیح دیں۔ اگر آپ پختون ہیں تو پختونولی کی روایات کو یاد رکھیں، جن کی بنیاد عزت، رواداری اور جرگے کے ذریعے مسائل کے حل پر ہے۔ اگر آپ افغان ہیں تو افغانیت کا تقاضا بھی امن ہے، اور اگر آپ پاکستانی ہیں تو پاکستانیت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ اپنے ہی لوگوں کو جنگ کی آگ میں نہ جھونکا جائے۔ جنگ کبھی کسی مسئلے کا پائیدار حل نہیں بنی۔ میں اپنی قوم سے بھی یہی کہوں گا کہ اس وقت میرے بس میں جو ہے، میں وہ کر رہا ہوں۔ اگر اس سے بڑھ کر کچھ کر سکتا تو ضرور کرتا۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ہوش، صبر اور شعور کا دامن نہ چھوڑیں اور نفرت کے بیانیے کا حصہ نہ بنیں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اردو
231
264
1.4K
220.1K
Sana Gulzar retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
I also want to say to my people; within my capacity, I am doing all that I can. If I could do more, I certainly would. It is our collective responsibility to hold firmly to wisdom, patience, and awareness, and to refuse becoming part of narratives driven by hatred. May Allah protect and guide us all. 8/8 #ANP | #Pakistan | #Afghanistan | #Peace
Awami National Party tweet media
English
1
17
37
403