S Ali
496 posts


جب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان کے حق میں بیان جاری کرتے اور پاکستان زندہ آباد کی ٹویٹ کرتے ہیں تو ہم پاکستانی جھوم جھوم جاتے ہیں مگر آپ سوچیے یہ ٹویٹس اور بیانات پڑھ کر ٹرمپ ، نیتن یا ہو اور ان کے ساتھی کیا سوچتے ہونگے ؟ ٹرمپ آنکھیں پھیرتے وقت نہیں لگاتے ایسا ہوا تو ایران کا تو پتہ نہیں پاکستان پتھر کے دور میں ضرور دھکیلا جائے گا ۔
But let us hope for the best
اردو

@omar_quraishi Name of hotel please?
I will stay next week with family
English

Will be in Islamabad this week for 3-4 days
Usually stay at this small boutique hotel right opposite F6 Supermarket when I visit Islamabad -
However prices being what they are decided to go for a 35% cheaper option - this one’s in F-7 and walking distance from Jinnah Super - and has very good reviews on Booking dot com
Fingers crossed
English

انٹرنیٹ کی خراب دستیابی پر وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، شزا فاطمہ سے رابطہ کیا گیا ان کا موقف من و عن پیشِ کیا جارہا ہے
@ShazaFK
گذشتہ چوبیس گھنٹوں AWS Outageایمازون ویب سروسز آؤٹیج نے دنیا بھر میں انٹرنیٹ اور سروسز پلیٹ فارم کو متاثر کیا پاکستان میں بھی متعدد پلیٹ فارمز اس سے متاثر ہوئے اور صارفین کو مشکلات پیش آئیں۔ پچھلے ماہ ستمبر کے وسط میں سعودی عرب کے نزدیک زیرسمندر پانچ کیبلز میں فالٹ۔ پھر اس ماہ ۱۳/۱۴ اکتوبر کو ہمارے ساحلوں کی تہہ میں کیبل کی مرمت وغیرہ کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
وزیر صاحبہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو Spectrum Chokingکا سامنا ہے یوں سمجھیں کہ آٹھ لین کی۔ ٹریفک کو دو رویہ سڑک سے گذارا جارہا ہے اب اس کا علاج اسپیکٹرم آکشن ہیں لیکن عدالتوں میں کیسز اس اسپیکٹرم آکشن میں رکاوٹ ہیں اور اس مد میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ ہیں۔
سرویلنس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سرویلنس نہیں ہورہی لیکن دہشت گردی کو موثر اور پیشگی روک تھام کے لئے کچھ اقدامات سیکیورٹی نکتہ نگاہ سے ضرور لئے جاتے ہیں
اردو

@RShahzaddk This man creating misunderstanding among Pakistanis , I don't what his agenda is
English

@RShahzaddk Please keep your philosophy with yourself, hr cheez man keeray nikalany a jao bs. 804 ne b siasat k lie mulak ka nuqsaan kr dia, apni siasat bachao , mulak beshak tabah ho jye, ajeeb ghatiya philosophy h tmhri
हिन्दी

پنجاب میں جو کچھ ہوا اور جس طرح ہوا میری ذاتی رائے ہے یہ ایسے نہی ہونا چاہیے تھا خیر اب تو ہو چکا اب اس کے نتائج اور اثرارت ہی فیصلہ کریں گے کہ یہ درست تھا یا غلط تھا جو مناظر نظر آ رہے وٹس ایپ پر سوشل میڈیا پر جو پوسٹ ہو رہے ان سب کی ایک بڑی سیاسی قیمت ہے جو نون لیگ اور مریم نواز ُنے ہی بھرنی ہے یہ معاملہ فوری طور پر ہوا میں تحلیل نہی ہو گا وقت لگے گا آج کا دن نہی بلکے اس کے بعد آنے والے دن اس کا فیصلہ کریں گے
اللہ پاک وطن عزیز کی حفاظت فرمائیں اس پر کرم کریں آمین
اردو

آئی سی سی ہے پی سی بی ہوتا تو فارم 47 میں سنچری کروا دیتے۔۔۔
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq
نواز صفر پر آوٹ
اردو

@RShahzaddk I don't know who told you that ther are not expensive and are intahai sasta
English

ایک اور سٹور سویڈین کا IKEAہے اکیا دنیا میں 63ممالک میں ہے یورپ بارے کہتے یہاں ایک گھر ایسا نہی جہاں اکیا کی کوئی چیز نا ہو یہ گھر میں موجود ہر چیز بیچتے ہیں اور بے انتہا سستا ہے اس کے سٹور پر جانا فن ہے کبھی ہم بور ہو جائیں اکیا چلے جاتے یہاں ہوم ڈیکوریشن کے آئڈیاز بھی ہوتے ان کے سستے ریستوران بھی یہ ہر چیز باکس میں پیک کرتے جو گاڑی میں آجائے اور ٹریلر بھی مفت دے دیتے ہیں یہ کم آمدن والوں کے لیے ایک جنت لگتا ہے
انڈیا میں اکیا ہے مگر پاکستان میں نہی ہے اس سے بہت روزگار کھلیں گے بہت لوگوں کو سستی چیزیں ملیں گی

اردو

Indian call centres are running a scam in the UK where are they calling people recorded messages saying ‘There has been a criminal case registered against you by HMRC (tax office) and the arrest warrants have been issued’. Then the message asks you to press number 1 and speak with an agent.
I did that this morning and spoke with an Indian agent who wanted me to pay £10,000 to avoid the arrest.
I asked him how much time do I have and he said the police is on its way.
I am at home now waiting for the police 👮
English

Dear Gork, give me just one word reply who won operation Sindoor decisively?
x.com/i/grok/share/i…
English

@ShamaJunejo It's a white paper. Could be implemented at the end of 2025 or at the start of 2026. It required legislation, not implemented yet, it's just a white paper
English

ای کامرس میں کونسے ہنر ہیں جو آپ ایک ماہ میں سیکھ سکتے، اور کہاں سے شروع کر سکتے ۔۔
اسکے بعد محنت کریں اور ڈالرز کمائیں ۔۔۔میری یہ ویڈیو سب کیلئے کارآمد ہو سکتی ہے۔۔
ویڈیو دیکھیں پیج کو فالو کریں اور شیئر بھی کریں،
اور اگر کوئی سوال ہے تو پوچھیں
facebook.com/share/v/1Ea5ZC…
اردو







