گزشتہ روز جی ایچ کیو میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔ یہ تمام عظیم خاندان جن کے پیارے ہمارے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے قربان ہو گئے، پوری قوم کے محسن ہیں۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں۔
اپنے خطاب میں میں نے واضح کیا کہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ملک پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط اور خود کفیل بنانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے اتحادی حکومت نے ایس ائی ایف سی کی صورت میں معاشی بحالی کے منصوبے کی بنیاد رکھ دی ہے۔
پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بیچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل
#عید_پر_تو_تنخواہ_دو
@HamzaSS@CMShehbaz@ranamashhood@arynewsud
عید پر تنخواہیں نہ دینا....
اساتذہ اور لائیسنسیز کے ساتھ نا انصافی ہے
کیا پیما لائیسنسیز اور اساتذہ کا عید کی خوشیوں پر کوئی حق نہیں؟؟؟
#عید_پر_تو_تنخواہ_دو
@CMShehbaz@HamzaSS@ranamashhood@arynewsud
ہمارے بھی بچے ہیں۔
پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس لیں
#عید_پر_تو_تنخواہ_دو
@HamzaSS@CMShehbaz@ranamashhood
محترم وزیر تعلیم پنجاب کو پیما سکولز کے اساتذہ کی جانب سے عیدمیلادالنبی کی مبارکباد
کیساتھ آپکے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ چار ماہ سے پیما کی نااہل انتظامیہ نے تنخواہیں ادا نہیں کی
@DrMuradPTI@SardarAftabAkb1@najamwalikhan@UsmanAKBuzdar