Sarosh Akhter Siddiqui
22.9K posts

Sarosh Akhter Siddiqui
@saroshofficial
Persecuted by the country's system | Believes in Empowerment of the people of 🇵🇰 | Karachi=♥️.

125 دن گزر چکے مگر میرے والد سابق MNA نثار پنہوار اور بھائی محسن آج بھی بغیر کسی جرم کے غیر قانونی حراست میں ہیں۔ وہ پہلے بھی 87 دن قید کاٹ کر آئے تھے مگر دوبارہ اغوا کر لیے گئے۔ یہ ایک ایسا ظلم ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ والد اور بھائی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔🙏










کراچی میں دبئی جیسی صلاحیت موجود تھی مگر ضیا الحق کی طرف سے MQMکو کراچی میں لانچ۔ کر دیا گیا شہر کو لسانی سیاست بھتہ خوری بوری بند لاشوں اور غیر قانونی اسلحے کے حوالے کر دیا گیا ملکی اور غیر ملکی انویسٹرز جو کراچی کی طرف متوجہ تھے وہ آہستہ آہستہ دبئی کی طرف منتقل ہو گئے اور دبئی ایک بین الاقوامی بزنس حب بن گیا ایم کیو ایم نے کراچی کو ترقی نہیں تباہی دی۔ بہت سے منصوبے سیاست بدانتظامی اور مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہے اور شہر ادھوری عمارتوں اور ادھورے منصوبوں کا قبرستان بنتا گیا۔ ایم کیو ایم جنہوں نے نالوں پر قبضے کیےشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کیا وہ آج بھی خود کو محبِ کراچی کہتے ہیں ایم کیو ایم کے دور کی سچائی سب جانتے ہیں بوری بند لاشیں بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ نے کراچی کو یرغمال بنائےرکھا۔ بہت سے منصوبے سیاست، خوف اور بدامنی کی نذر ہو گئے، سرمایہ کار بھاگ گئے اور شہر رک گیا۔ جو شہر کو خون اور خوف دے گئے، وہ آج ترقی کے دعوے کیسے کر سکتے ہیں؟ پیپلزپارٹی کی قیادت میں آج پھر ترقی کا رکا ہوا پہیہ چل چکا ہے اور کراچی ایک بار پھر روشنیوں اور رنگوں کا شہر بننے کی طرف رواں دواں ہے #PPP #MQM #karachineedsownership

Day 56 of Azeempura Flyover being constructed by KMC 🙌


















