sultan bhatti ✝️🇵🇰

33K posts

sultan bhatti ✝️🇵🇰 banner
sultan bhatti ✝️🇵🇰

sultan bhatti ✝️🇵🇰

@sbpmlofficial

fan of Nawaz Sharif I am Pakistani Christian I believe the God

Katılım Kasım 2023
1.6K Takip Edilen839 Takipçiler
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
واہ بابا جی یوتھیوں کیساتھ ساتھ اس اینکر کی ڈھولکی بھی بجا دی ھے👌
اردو
10
181
340
3.6K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی گزشتہ دنوں ویڈیو وائرل ہوئی،کراچی یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے،مشکل حالات تھے،عطاتارڑ صاحب نے آج اسلام آباد بلایا،اپنی کرسی پر بٹھایا اور نوکری کے بندوبست کا وعدہ کیا،ویلڈن تارڑ صاحب
اردو
11
75
374
4.6K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Meme Supplier
Meme Supplier@ImMemesupplier·
Never skip low quality videos
English
31
929
7.2K
136.5K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
سنیے دنیا بھر میں پاکستان آرمی اور فیلڈ مارشل کی عزت دنیا بھر کے لوگ پاکستان کی فوج کی بہادری کے معترف ہیں ۔ یہ عزت کوئی ملک اربوں روپیے کی لوبنگ فرمز ہائر کرکے بھی حاصل نہیں کر سکتا 👏👏👏 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
33
191
536
5.5K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
راشد نصراللہ نے اصل کام کیا ہے،مریم نواز کے ویژن کو عملی جامہ پہنایا ہے،پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کا کسی نے یوں احساس کیا ہے بیواؤں اور یتیموں کو رحمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے،راشد نے قلیل مدت میں اس منصوبے کو تیار کیا ہے،یکمشت 1 لاکھ کسی مستحق کے کام تو آئے گا
اردو
33
211
796
16.8K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
اس شعر میں شاعر نے یوتھیوں کی تعریف بیان کی ہے 👇🤣
اردو
8
94
252
6.2K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
جس معرکہ حق کے ڈائریکٹر کی انہوں نے بات کی ہے، میں اس فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہوں۔معرکہ حق لڑنے پر وزیراعظم شہبازشریف کو سلام پیش کرتی ہوں، معرکہ حق لڑنے میں جس فوجی جس سویلین نے اپنا کردار ادا کیا ہے ہم سب انہیں سلام پیش کرتے ہیں
اردو
3
29
35
310
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Samina Hafeez Malik
Samina Hafeez Malik@SaminaHMalik·
زمین پر بیٹھی ہوئی یہ ہنستی مسکراتی عظیم بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharifہیں ایسے ہوتے ہیں عوامی لیڈر جو دلوں پر صدیوں حکمران رہتے ہیں ۔ ماشاء اللّٰہ 🫶♥️ جس طرح CM صاحبہ عوام میں گھل مل جاتیں ہیں یہ ایک اٹوٹ انگ رابطہ ھے عوام اور لیڈر کا,,اپنائیت خلوص عوامی لیڈر @MaryamNSharif کی عوام میں مقبولیت کی جہاں خوشی ہوتی ہے وہاں یہ دیکھ کر اور بھی اچھا لگتا ھے کہ خواتین کی کثیر تعداد سے نہ صرف شہروں میں بلکہ دیہاتی خواتین میں بھی بھرپور پزیرائی اور ڈھیروں محبتیں ، پیار حاصل کر رہی ہیں۔ ♥️ 🫶
اردو
2
26
67
599
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کیلئے درخواست دینے کا سادہ طریقہ
اردو
51
231
515
18.6K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان کے یورپ کا شہر فیصل آباد
اردو
34
115
713
15.7K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جب ایک وزیر آعلی خود عوام کے لئے اس محنت سے کام کرے تو کام کیسے نا ھو۔پنجاب میں کام کے پیچھے مریم نواز کی محنت ھے۔اب آپ صرف بغض نواز میں یہ بات نا مانیں یا اس لئے کہ تعریف کرتے آپ کی دانشوری کو ٹھیس پہنچتی ھے تو آپ دونوں قسم کے لوگ لاعلاج ھیں۔
اردو
42
533
1.6K
36.7K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
80
379
979
29.2K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
کہا تھا نہ پنجاب کے وارث آگئے ہیں ❤️🇵🇰
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
14
15
84
2.9K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی آج بچوں کو آپریشن بنیان مرصوص، معرکہ حق کی بے مثال فتح کا جشن مناتے دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان کا مستقبل الحمدللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ تقریب میں شریک بچے بچیوں کا جذبہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔ مملکتِ خداد اللہ تعالیٰ کا انعام ہے، اس کی حفاظت کے لیے پاکستانی قوم ہمیشہ اپنی بہادر فوج کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہم متحد رہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی حکمت عملی نے ملک کا دفاع یقینی بنایا گیا۔🇵🇰
اردو
43
162
438
4.5K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
ماشااللہ ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
Ahsan Chatha tweet media
اردو
42
90
462
5.3K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ ایک مینیول مجھے پڑھا گئیں، سکھاگئیں، میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، لیکن ان کی رہنمائی ہمہ وقت ساتھ،مریم نواز
اردو
176
381
1.9K
50.9K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
واقعی جنگ عمران خان نے رکوائی ہے اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتا تو آج پاکستان کو اس قابل ہی نہ چھوڑتا کہ وہ صلح کراسکتا،عام پاکستانی کی کمال لاجک
اردو
18
63
248
3K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Great news! 13 Indian-sponsored Khwarij terrorists sent to hell by Pakistan Army in KP as they were trying to infiltrate along the Pakistan-Afghanistan border.
English
9
60
563
10.1K
sultan bhatti ✝️🇵🇰 retweetledi
Syeda Kubra Gillani
Syeda Kubra Gillani@SyedaKubra__·
پی ٹی آئی والے اب احتساب سے بھاگنے کے لیے ہر بہانہ بنا رہے ہیں۔ انصاف کی حکمرانی کا دعویٰ کرنے والے آج قانون کے سامنے آنے سے کترا رہے ہیں۔ این آر او کی سیاست کا باب بند ہو چکا ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ #NoMoreNRO #سیاسی_بلیک_میلنگ_نامنظور
اردو
0
1
1
34