Senator Hidayatullah Khan

4.6K posts

Senator Hidayatullah Khan banner
Senator Hidayatullah Khan

Senator Hidayatullah Khan

@senatorhidayat

Parliamentary Leader of @ANPMarkaz at @SenatePakistan. Chairperson Senate Standing Committee for Housing and Works. Former Provincial Minister, Pakhtunkhwa

Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2015
58 Takip Edilen14.4K Takipçiler
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے کارکنان سوالات کے جوابات دینے اور تنقید کی بجائے گالم گلوچ اور تذلیل کررہے ہیں۔ تنقید کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے بار بار پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم بارے یہ سوالات اٹھائے ہیں، مہذب راستہ یہ ہے کہ وہ گالم گلوچ کی بجائے قوم کو وضاحت پیش کریں اور جواب دیں۔ ایمل ولی خان اے این پی کے سربراہ ہیں، انکا موقف عوامی نیشنل پارٹی کا موقف ہے۔ جو سوالات انہوں نے اٹھائے ہیں، یہ عوام نیشنل پارٹی کے سوالات ہیں اور اس میں کوئی ابہام نہیں۔ سردار حسین بابک سیکرٹری خارجہ امور، عوامی نیشنل پارٹی @babaksardar
اردو
48
78
230
9.1K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ہماری لڑائی ذات کی نہیں، ہماری لڑائی قوم کے بچوں اور اس سرزمین کی ہے۔ ایمل ولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan
اردو
19
58
125
1.4K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Arsalan Khan Nazim
Arsalan Khan Nazim@ArsalanKNazim·
ایمل ولی خان فرد نہیں نظریے کا نام ہے ہمارے مرکزی صدر ایمل ولی خان ایک فرد نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہیں، اور ان کا مؤقف پارٹی پالیسی ہے۔ اختلاف رائے کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے، گالیوں سے نہیں، کیونکہ جب دلیل ختم ہو جائے تو زبان کا معیار گر جاتا ہے۔ اس میں کسی ابہام کی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں (کالعدم ٹی ٹی پی) کی حمایتی جمارت ہے اور ان کے لئے دفاتر کا مطالبہ کر چکی ہے، ان کی دوبارہ آبادکاری بھی اسی جماعت کا کارنامہ ہے، جبکہ پی ٹی ایم کا متعصبانہ رویہ بھی دہشتگردوں کی حمایت کا عکاس ہے۔ ہم شہداء کی امین جماعت ہیں، اور ہر اُس کردار کو بے نقاب کرتے رہیں گے جو دہشتگردی انتہاپسند بیانیے کو تقویت دے۔ #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا
Arsalan Khan Nazim tweet media
اردو
15
46
105
1.5K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
حکومت کا کام روزگار دینا، مہنگائی قابو کرنا اور عوام کو سہولیات مہیا کرنا ہوتا ہے۔ موجودہ حالات میں جو مہنگائی جاری ہے، سب کچھ عوام کے بس سے باہر ہوگیا ہے۔ عوام کی قوت خرید ختم ہوگئی ہے۔ موجودہ حکمران ماضی میں قیمتیں بڑھنے پر احتجاج اور شور مچاتے تھے مگر آج خاموش ہیں۔ سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان مرکزی سیکرٹری مالیات، اے این پی
اردو
0
19
66
671
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی بیدخلی، اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی تحریک التواء اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے تحریک التواء میں اس اہم قومی، انسانی اور معاشی مسئلے پر فوری بحث کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
2
34
72
2.1K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا دورہ روس، مرکزی صدر ایمل ولی خان نے جمہوریہ کریمیا کے نائب وزیراعظم اور صدرِ روس کے لیے جمہوریہ کریمیا کے مستقل نمائندے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی اور بامقصد تبادلۂ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال، باہمی روابط کے فروغ اور مستقبل میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی، اور تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایمل ولی خان نے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف کو فخرِ افغان باچا خان کی سوانح عمری “میری زندگی اور جدوجہد” اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی تصنیف “حقائق حقائق ہیں” سمیت دیگر اہم کتب پیش کیں۔ مرکزی صدر اے این پی و سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے باچا خان ٹرسٹ کی جانب سے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف کو انکی خدمات کے اعتراف میں ایک یادگاری شیلڈ، جبکہ ثقافتی خیرسگالی کے طور پر روایتی چترالی پکول اور شال کا تحفہ بھی پیش کیا۔ ملاقات میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر نواب ارباب عمر فاروق کاسی اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ ***** During his visit to Russia, the Central President of the Awami National Party (ANP), Aimal Wali Khan, held an important meeting with Dr Georgly L. Muradov, Deputy Prime Minister of the Republic of Crimea and Permanent Representative of the Republic of Crimea to the President of the Russian Federation. The meeting featured a detailed and purposeful exchange of views on matters of mutual interest. Both leaders discussed the overall regional situation, the promotion of bilateral relations, and prospects for future cooperation, while reaffirming their commitment to further strengthening ties. On the occasion, Aimal Wali Khan presented Dr. Muradov with copies of the autobiography of Fakhr-e-Afghan Bacha Khan, “My Life and Struggle,” and “Facts Are Facts,” authored by Khan Abdul Wali Khan, along with other significant publications. The ANP Central President and CEO of the Bacha Khan Trust also presented Dr. Muradov with a commemorative shield from the Bacha Khan Trust in recognition of his services. As a gesture of cultural goodwill, he was additionally gifted a traditional Chitrali Pakol and a shawl. The meeting was also attended by Senior Vice President of ANP Balochistan, Nawab Arbab Umar Farooq Kasi, along with other members of the delegation.
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
41
105
2K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے این ایچ اے ٹھیکہ داروں کو عدم ادائیگی اور فنڈز کی بندش/ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی #ANP | #AwamiNationalParty @senatorhidayat
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
18
38
509
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ھدایت اللہ خان کا سینیٹ اجلاس میں پی ایم ڈی سی آفس کے سامنے کئی دنوں سے اپنے مطالبات کے میں احتجاج کرنے والے چائنہ، کرغستان، افغانستان اور دیگر ممالک سے فارغ التحصیل ینگ ڈاکٹرز کے مسائل بارے اظہار خیال: #ANP | #AwamiNationalParty
اردو
0
23
58
782
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Ameer Haider Khan Hoti
Ameer Haider Khan Hoti@HaiderHotiANP·
وزیراعلیٰ نے مردان کے لیے 50 ارب کا اعلان تو کر دیا، مگر پہلے قبائلی اضلاع کے 1000 ارب اور پشاور کے 200 ارب کہاں ہیں؟ ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر اور 350 ڈیمز کا کیا ہوا؟ یہ آپ کا وہ نظام انصاف ہے جہاں سوات میں ایک رکنِ اسمبلی والی سوات کا گھر خرید رہا ہے
اردو
5
39
119
1.7K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پی ٹی آئی نے لوگوں سے عمران خان کی رہائی کے نام پر ووٹ لیا تھا، مگر آج نہ رہائی ہے نہ ملاقات۔ بے بسی کے بہانے بنائے جاتے ہیں، جبکہ جیبیں بھرنے، کمیشن لینے، ٹھیکوں میں فیصد کاٹنے اور نوکریوں کی فروخت کے طریقے خوب آتے ہیں، مگر عمران خان کی رہائی کا طریقہ نہیں آتا۔ امیر حیدر خان ہوتی سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا #ANP | #AwamiNationalParty | #HaiderKhanHoti
اردو
1
29
65
711
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Ameer Haider Khan Hoti
Ameer Haider Khan Hoti@HaiderHotiANP·
جو لوگ پنجاب کی حکومت کو "جعلی حکومت" کہتے ہیں، ان سے بس اتنا کہنا ہے کہ ان سے ہی عوام کی خدمت سیکھ لیں۔ کم از کم وہ جتنا کام اپنی عوام کے لیے کر رہے ہیں، اتنا تو آپ بھی کر دکھائیں۔
اردو
5
42
120
1.3K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پختونخوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، گیس کی طویل بندش اور بے قابو مہنگائی/ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کا اظہار تشویش 🟥خیبر پختونخوا کے عوام کو منظم ناانصافی اور معاشی استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، میاں افتخار حسین 🟥صوبہ بھر میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش عوام کے ساتھ ناانصافی ہے 🟥اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرنے والے صوبے میں 18 سے 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے 🟥یہ عمل نہ صرف آئینی خلاف ورزی ہے بلکہ وفاقی اکائیوں کے درمیان عدم توازن کو بھی مزید گہرا کر رہا ہے 🟥اسی طرح گیس کی مسلسل بندش کے باعث گھریلو زندگی مفلوج ہو چکی ہے 🟥عوام کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ صنعت و کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں 🟥پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر دیا ہے 🟥تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری نے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے، عام آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے بھی پریشان ہے 🟥پختونخوا کے عوام پہلے ہی دہائیوں سے دہشتگردی اور بدامنی کا سامنا کر رہے ہیں 🟥افسوس کہ ریاستی پالیسیوں میں اس صوبے کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے 🟥پچھلے 14 برس سے ناقص حکمرانی کی بدولت صوبہ بدحالی کی تصویر بن گیا ہے 🟥آج حالات یہ ہیں کہ یہاں کے عوام خود کو لاوارث اور بے یار و مددگار محسوس کر رہے ہیں 🟥مرکزی اور صوبائی حکومت پختونخوا کے بنیادی مسائل سے مکمل طور پر لاتعلق نظر آرہے ہیں 🟥صوبائی حکومت صوبے کے آئینی حقوق کے حصول کیلئے بالکل بھی سنجیدہ نہیں 🟥صوبے پر مسلط حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوئی مؤثر حکمت عملی نہیں رکھتے 🟥اٹھارہویں آئینی ترمیم پر اسکی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے 🟥پختونخوا کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا فوری ازالہ کیا جائے 🟥صوبائی حکومت فوری طور پر بجلی اور گیس کے مسائل بارے وفاقی حکومت سے بات چیت کرے 🟥وفاق فوری طور پر پن بجلی اور گیس کے خالص منافع کی مد میں پختونخواکے بقایاجات ادا کرے 🟥عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی 🟥اے این پی ہر ناانصافی، استحصال اور آئینی خلاف ورزی کے خلاف اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی #ANP | #AwamiNationalParty | #ANPPakhtunkhwa
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
27
77
796
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرسینیٹر ایمل ولی خان کی ممتاز عالم دین مولانا شیخ ادریس کی شہادت کی شدید مذمت اور اظہارِ تعزیت #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
3
55
189
1.8K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک وفاقی وزیر کھڑے ہو کر کہے کہ خیبر پختونخوا کو گیس نہیں دی جائے گی؟ جو وسائل اس زمین پر ہیں، ان پر پہلا حق بھی یہاں کے عوام کا ہے۔ میں نہ کسی صوبے کے خلاف ہوں، نہ نفرت چاہتا ہوں، لیکن یہ بات واضح ہے کہ خیبر پختونخوا کی ضروریات پہلے پوری ہونی چاہئیں امیر حیدر خان ہوتی سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @HaiderHotiANP #ANP | #AwamiNationalParty | #HaiderKhanHoti
اردو
3
36
92
1.1K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
مونږ ټول پښتانه يو، ټوله پښتونخوا زمونږ ده، ددې وطن هره لاره, هره دره، هر غر، هر مشر چې د هر خېل دے۔ هومره زمونږ دے څومره چې د خپل خېل دے۔ د قبائېلي نظام نه ډېر پخوا مونږ باچا خان راؤښکې يو او نن بيا څه نادانان مونږ يا خو په شعوري توګه يا په غېر شعوري توګه تقسيمول غواړي۔ نن چې د "افغان" قام کوم حال دے ددې وروستو مونږ ددې جوګه يو چې وس نور ځان په خپلو قبيلو تقسيم کړو؟ مونږ پښتانه يو او کۀ يوسفزي دي، کۀ افريدي دي، کۀ مومند دي، کۀ محمدزي دي،کۀ شینواري دي، کۀ خټک دي، کۀ بنګښ دي، کۀ اورکزي دي، کۀ وزیر دي، کۀ مسيد دي، کۀ داوړ دي او کۀ ګنډاپور،تنولي، سواتي،بابر،ترکلاڼي،تڼی،ځدراڼ،منګل، خوګیاڼي، ځاځي،احمدزي،سلیمانخېل، تره کي، اندړ، توخي، هوتک، پوپلزي، بارکزي، الکوزي، اڅکزي، نورزي، توري،ماموند،سالارزي،اتمانخېل، عزيز خېل، اکاخېل، زخېل،حليمزي، عليخېل او کۀ سدوزي دي او کۀ ددې نه علاوه زمونږ نورې قبيلې دي، دا ټول زمونږ دي۔ مونږ دې په يو جرګه او په بله جرګه څوک نۀ تقسميوي، تقسيم کښې مو تاوان دے، ټول يو شئ چې ګټه وکړو ګورې دښمن مو دومره هوښيار دے چې اول ئې د يو بل نه بدظنه کړي يو او وس مو په باقاعده توګه يو بل ته مخامخ ودروي۔ #ZaPakhtoonYum
PS
159
192
721
57.6K
Senator Hidayatullah Khan retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
آج 19 اپریل، اٹھارویں آئینی ترمیم کا دن، پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دن صرف ایک آئینی ترمیم کی یاد نہیں بلکہ ایک طویل جدوجہد، قربانیوں اور پختہ عزم کی علامت ہے، جس کے ذریعے صوبوں کو اُن کے حقوق، اختیار اور پختونخوا کو شناخت ملی۔ ہم آج اس موقع پر اپنے رہبرِ تحریک اسفندیار ولی خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی قیادت، بصیرت اور سیاسی جدوجہد نے اس تاریخی آئینی پیشرفت کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُن کے ساتھ ساتھ ہم اُن گیارہ ممبرانِ پارلیمنٹ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی ترمیم کی منظوری میں عملی کردار ادا کیا اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔ یہ دراصل اُس فکر و فلسفے کی عملی تعبیر ہے جو ہمیں باچا خان اور خان عبدالولی خان سے ورثے میں ملا۔ اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے نہ صرف پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنایا گیا بلکہ صوبوں کو اُن کے وسائل اور فیصلوں پر اختیار دے کر دیرینہ محرومیوں کا ازالہ کیا گیا۔ یہ وہی خواب تھا جس کے لیے باچا خان، ولی خان اور خدائی خدمتگاروں نے ساری زندگی جدوجہد کی کہ وسائل پر پہلا حق اُن لوگوں کا ہو جو اس سرزمین کے اصل وارث ہیں۔ اسی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھنا ہے، جو پختونوں کی شناخت، تاریخ اور قربانیوں کا عملی اعتراف ہے۔ یہ کامیابیاں ایک پوری تحریک کے کارکنان کی قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔ ہم اس موقع پر اپنے اُن تمام شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سرزمین پر امن کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمارے ہزاروں کارکنان، رہنما اور اُن کے خاندان اس جدوجہد کی قیمت ادا کر چکے ہیں۔ یہ قربانیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی نے کبھی بھی امن، جمہوریت اور آئینی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ آج بھی ہم اسی عزم کے ساتھ یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے اکابرین کے مشن کو جاری رکھیں گے ایک ایسا پاکستان جہاں صوبے مضبوط ہوں، وسائل پر عوام کا حق ہو، اور ہر شہری کو امن، تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اٹھارویں آئینی ترمیم پر کسی بھی قسم کا حملہ دراصل وفاق پر حملہ ہوگا، اور عوامی نیشنل پارٹی اس کے دفاع کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور سیاسی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرے گی۔ یہ دن ہمیں نہ صرف اپنی کامیابیوں کی یاد دلاتا ہے بلکہ یہ عہد بھی دلاتا ہے کہ ہم اس جدوجہد کو مزید مضبوطی اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔ #جشن_پختونخوا #18thAmendment
اردو
34
141
419
11.3K
Senator Hidayatullah Khan
Senator Hidayatullah Khan@senatorhidayat·
موجودہ حکومت سے ہزار اختلافات، لیکن ایران اور امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔ ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
Senator Hidayatullah Khan tweet media
اردو
0
1
6
111
Senator Hidayatullah Khan
Senator Hidayatullah Khan@senatorhidayat·
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ سینیٹر@sherryrehman کی بیٹی کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Senator Hidayatullah Khan tweet media
اردو
0
0
3
129
Senator Hidayatullah Khan
Senator Hidayatullah Khan@senatorhidayat·
اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک قوم کو عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں آمن،یکجہتی،محبت اور احترام کے جذبے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اللہ تعالی امت مسلمہ کو اتفاق اتحاد اور ترقی سے نواز دیں اللہ تعالی ہم سب کے عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل اسلام کو مشکلات سے دور فرمائے۔ آمین ثم آمین
اردو
0
0
1
56