Cheerful Ninja
4.2K posts

Cheerful Ninja
@sercetton
Web Designer/ Developer 👨💻 Social Media Manager 👨💼 Amazon VA 🤝 WHM/ Server Support ⚙️ Microsoft Office 365 💼 Ebay VA 🛍️ Etsy VA 🏪.
unreachable! Katılım Haziran 2025
27 Takip Edilen76 Takipçiler

@Hot_Red_chilly بہکا دیا ہے اک جسم تمنا نے ..!
رات گزرتی ہے قیامت کی طرح ..!
اردو

@Hot_Red_chilly تجھ سے وابستہ ہر اک چیز منائی ہم نے
تجھ کو رونا بھی اگر چاہا تو سنگھار کیا
اردو

@SIDRAIM42094220 عورت کی چند اداؤں پر ذہنی توازن کھونے والا مرد،
پھر بھی عورت کو "کم عقل" کہنے سے باز نہیں آتا۔
اردو

@Shazia_tauqeer_ عقل تو بس تماشائی بن کر رہ جاتی ہے،
محبت کے سامنے وہ بھی سر جھکا دیتی ہے۔
دل جب بولتا ہے تو عقل خود ہی کہتی ہے —
"چل یہاں میری کوئی نہیں چلتی۔۔
اردو























