seven sky awan

63.8K posts

seven sky awan banner
seven sky awan

seven sky awan

@sevenskyawan7

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

United States Katılım Mart 2019
14.3K Takip Edilen15.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
Real face of Terrorist Israel Israeli police raided Jerusalem's Al-Aqsa Mosque with stun grenades and rubber bullets during the holy month of Ramadan, but the West did not see this, they were sleeping and when the Palestinians do something to defend themselves, they start screaming #IsraelUnderAttack #طوفان_الاقصى #GazaUnderAttack #طوفان_القدس #طوفان_الاقص #طوفان_الأقصی #فلسطين #اسرائيل #حماس #غزة #Palestine #Palestyna #FreePalestine #Gaza #IsraelPalestineWar #hamasattack #Hamas #ısrael #Palestinian #IStandWithPalestine
English
158
89
376
128.4K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مہنگائی کم ہو گئی ہے ⬆️ پٹرول ، 150 سے کم ہو کر 400 روپے لیٹر پہ آ گیا ہے، ایل پی جی 80 روپے سے 500 روپے کلو پہ آ گئی ہے بجلی تیرہ روپے یونٹ سے سستی ہو کر 60 روپے یونٹ تک پہنچ آئی ہے دالیں، آٹا ، چینی سب کی قیمتوں میں دو سو فیصد سستا اضافہ ہوا ہے ابھی مہنگائی مزید کم ہونے کی خوشخبری سنائی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 550 روپے تک پہنچ کر دم توڑ دے گا #پاک_فوج_زندہ_باد
اردو
8
204
478
7.8K
seven sky awan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اقرار الحسن ایک FIA آفیسر کی زندگی برباد کرنے کے لیے آخری حد تک گیا حقیقت یہ تھی اس افسر نے اقرار کو براہ راست کچھ بھی نہیں کہا تھا اس نے اپنے ساتھ آفیسر کو کہا کہ اقرار بھی مستقبل میں جواد احمد کی طرح زلیل ہو گا یہ بات اقرار کیساتھ ائیرپورٹ پر موجود اس کے دوست نے بھی سن لی اور اس نے اقرار کو بتا دیا بس اقرار کے لیے یہ بات ناقابل برداشت تھی کہ کوئی شخص اس کے بارے میں منفی راۓ کیسے رکھ سکتا ہے پھر اس زہنی مریض نے خود سے کہانیاں گھڑیں، الزامات لگاۓ ثبوت دینے کے وعدے کیے لیکن سب کا سب جھوٹ کا پلندہ تھا سوچنے کی بات ہے اگر ایک شخص زاتی انا کی خاطر اس حد تک جا سکتا ہے تو اس نے اپنے پروگرام سر عام میں لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے کتنے ہی الزامات لگاۓ ہوں گے، کتنے ہی جھوٹ تراشے ہوں گے اور کتنے ڈرامے کئے ہوں گے طاقت کے نشے میں مبتلا ایسے لوگ زہنی مریض معاشرے کے لیے ناسور ہیں ان کی جگہ عام لوگوں میں نہیں مینٹل ہسپتال میں ہے
Waqar khan tweet media
اردو
69
893
2.5K
60.8K
seven sky awan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کو قتل کیا جا رہا ہے عمران خان کو آہستہ آہستہ قتل کیا جا رہا ہے یہ عمران خان نے خود اپنی بہن عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ یہ مجھے قتل کر دیں گے لیکن اب واقع نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ عمران ریاض خان
اردو
93
3.4K
7.4K
121.5K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
جس طرح کی قید میں ایک ہزار دنوں سے سپریم لیڈر آف پاکستان محترم عمران احمد خان نیازی کو رکھا گیا ہے اس طرح کی دس دن کی قید میں اس جعلی حکومت کے کرتا دھرتا کلمہ طیبہ کے منکر ہو جائیں گے، اور وقت دور نہیں ہے #عمران_خان
اردو
10
123
386
2.2K
seven sky awan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایف آئی اے اہلکار چیمہ کو معطل کر دیا گیا۔ اقرار الحسن اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے اس بات پر اب مہر لگ چکی ہے
اردو
82
3.5K
11.7K
76.4K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایران، افزودہ یورینیم دینے پر تیار نہیں ہے مطلب ایران اب ہر صورت ایٹمی طاقت بننے کا فیصلہ لے چکا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی طرح ایران کو بھی پورا حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ناقابل تسخیر دفاع کیلئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرے اس حوالے سے پاکستان کو ایران کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے #پاکستان #ایران
اردو
24
73
375
4.6K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آپ کو بنو امیہ کے پیروکار ملاؤں نے گمراہ کر دیا انہوں نے آپ کو وہ اسلام دیا جو انہیں سیاسی طور پر سوٹ کرتا تھا نبی کریم ﷺ نے مگر آپ کو حکم دیا کہ میرے بعد میرے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اور قرآن کا دامن تھام کر رکھنا یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد امامت اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کے سپرد تھی امت نے رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کی اور اہل بیت رسول ﷺ و قرآن دونوں کو چھوڑ دیا نتیجتاً فرقہ فرقہ ہو کر بکھر گئے اور ظالم بادشاہوں کے غلام بن گئے آپ کو بات پسند آئے یا نہ آئے اس وقت پوری روئے زمین پر اگر کہیں اسلام اصل شکل میں کسی حد تک موجود ہے تو وہ صرف ایران میں ہے باقی پوری مسلم دنیا ملوکیت کی غلامی میں دین حق سے محروم ہے #ایران
اردو
34
66
274
4.2K
seven sky awan retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
صرف ایک گو-لی چلنے پر کوئی زمین پر لیٹ گیا، کوئی اپنی بیویوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا، حتیٰ کہ نائب صدر جے ڈی وینس بھی ٹرمپ کی طرف دیکھے بغیر دوڑ لگا گئے۔ اب آپ سوچیں، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کئی ممالک کو آگ اور خون میں نہلایا اور لاکھوں لوگوں کو قت-ل کیا۔ آج بھی اس ملک کا صدر روزانہ بمبا-ری کی دھمکیاں دیتا ہے اور خود اتنے ڈرپوک نکلے کہ فائر۔نگ سن کر دوڑیں لگا دی اور نکلے ہیں دنیا کا امن تباہ کرنے۔۔۔
Sajid usmani tweet mediaSajid usmani tweet mediaSajid usmani tweet mediaSajid usmani tweet media
اردو
6
61
242
16K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
سید آیت اللہ خامنہ ائی رحمہ اللہ علیہ کی شہادت پہ تعزیت کا ایک بیان جاری نہیں کر سکے اور ٹرمپ کے فائرنگ والے واقعے کو لے کر مذمتوں کا مقابلہ جاری ہے یہ وہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر یہود بھی شرما جاتے ہیں #پاکستان
اردو
36
323
1.1K
7.1K
seven sky awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
انصار عباسی صاحب کو جگائیں تاکہ ٹرمپ کے لیے دعائیہ ٹویٹ کریں کیونکہ آجکل امریکیوں کے لیے سب سے زیادہ وہ فکر مند رہتے ہیں۔ صدیق جان
اردو
5
192
1.1K
7.7K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
دو بڑے مسئلے ہیں : ایک تو امریکہ کے پجاریوں کو لگتا ہے کہ امریکہ کو کبھی شکست نہیں ہو سکتی امریکہ ہمیشہ سپر پاور رہے گا دوسرا پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پجاریوں کا ماننا ہے کہ جرنیل ہی ہمیشہ پاکستان پہ حکومت کریں گے لہذا امریکہ و جرنیلوں دونوں سے بنا کر رکھنے کی ضرورت ہے اور درحقیقت پاکستان کی ساری سیاست اور ریاست اسی نظرئیے کے ارد گرد گھومتی ہے یہی وجہ ہے کہ ایک طرف ایران کو مشورے دئیے جا رہے ہیں کہ امریکہ کی تمام شرائط مان لو تو دوسری طرف عمران خان سے کہا جاتا ہے کہ جرنیلوں سے معافی مانگ لو اب تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ نہ تو ایران مان رہا ہے نہ ہی عمران مان رہا ہے ایران اور عمران دونوں اللہ کو سب سے بڑی طاقت مانتے ہیں اور ان کا عقیدہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے ڈرنا شرک ہے امریکہ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ دونوں کے پاس اس تیسرے مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے کوئی علاج نہیں ہے اس لئے سب کچھ رکا ہوا ہے #پاکستان
اردو
13
158
497
7.8K
seven sky awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران کے خلاف امریکہ کا سمندری محاصرہ اعلان جنگ ہے۔ اس لئے کوئی سیزفائر نہيں۔ ایران جلد اس محاصرے کو توڑنے کے لئے امریکہ کے جہازوں اور ان کے خلیجی اتحادیوں کے تجارتی جہازوں اور بندرگاہوں پر حملہ کرے گا۔
اردو
24
338
1.5K
12.2K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایران پہ امریکہ نے حملہ کیا ایک سو ساٹھ معصوم بچیوں کو شہید کیا ایران کے سپریم لیڈر کو شہید کیا ایران کی آدھی قیادت شہید ہو گئی امریکہ نے کھلی دہشت گردی کی ہمارے ٹاوٹس صحافی ، امریکہ کی مذمت کرنے کی بجائے الٹا ایران پہ بھونک رہے ہیں ؟؟ بے غیرتی ، بے شرمی کی حد ہے ویسے ! #ایران
اردو
5
70
194
2K
seven sky awan retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کرنے چلا تھا ٹرمپ کی اپنی حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اب دو اس کو نوبل انعام 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
9
289
1.1K
11K
seven sky awan retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستانی صحافی چاہتے ہیں کہ جیسے وہ طاقت کے سامنے لیٹ جاتے ہیں ویسے ہی ایرانی قوم بھی لیٹ جاۓ۔۔۔۔۔ لیٹنے کی عادت سے مجبور ہیں یہ صحافی۔
اردو
190
1.2K
5K
44.3K
seven sky awan retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
سچ تو یہ ہے کہ امریکی صدر کی ایک کال پر ڈھیر ہونے والوں اور ٹرمپ کو ابو جی کہنے والوں سے یہ برداشت ہی نہیں ہو رہا کہ خطے کا ایک مسلمان ملک امریکا کے سامنے برابری کی سطح پر کیوں کھڑا ہے۔
اردو
177
1.9K
7.3K
53.1K
seven sky awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران نے امریکی اتحادیوں کے تیل کے دو جہاز قبضے میں لیے ہیں۔ میں نے عرض کیا تھا کہ کوئی خود مختار ملک محاصرہ قبول نہيں کر سکتا۔ ایران اس کو توڑنے کی کوشش کرے گا۔ ظاہر ہے اسی سے سیزفائر ختم ہوجائے گی اور جنگ خشکی سے سمندر کی طرف منتقل ہوجائے گی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
10
335
1.2K
8.5K
seven sky awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ہیرے جیسا انسان! 💫💥 جنگ کسی مسئلے کا حل نہيں ہے۔ عمران خان ۔۔۔ موجود حکمران اس کی بصیرت کا ایک فیصد بھی نہيں رکھتے۔
اردو
79
1K
2.5K
32.2K
seven sky awan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پاکستانی صحافی اور لفافی جب بونگیاں مار رہے تھے کہ ایرانی ڈرامے کر رہے ہیں اور آخری لحظے مذاکرات میں شرکت کریں گے تو مجھے علم تھا کہ شرکت نہيں کریں گے۔ میرے پاس کوئی خاص اندرونی اطلاعات نہيں تھیں۔ لیکن میں ایرانی مزاج کو اچھی طرح سے سمجھتا ہوں۔ اس لئے مجھے کسی کو پوچھنے کی بھی ضرورت نہيں تھی کہ آپ اسلام آباد جائیں گے یا نہيں۔ بات واضح تھی کہ نہیں جائیں گے۔ کیونکہ ایرانی کبھی دھمکی دھونس اور زورگیری سے مرعوب نہیں ہوتے۔ وہ کبھی ایسی فضا میں مذاکرات کرنے اسلام آباد نہیں جا سکتے یہاں ان کو ڈرانے دھماکانے کی کوشش کی جا رہی ہو۔ دوسری اہم بات۔ جب ایران کے خلاف سمندری محاصرہ جاری جو کہ پابندیوں سے بھی بدتر ہے۔ محاصرہ ایران کے خلاف اعلان جنگ act of war ہے۔ اس وقت ایرانی کیسے جارح کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کر سکتے ہیں؟ مذاکرات تب ہوں گے جب امریکہ ایران کا محاصرہ ختم کرے گا اور ٹرمپ اپنی زبان کو کنٹرول کرے گا۔ اور ایک ذمہدار سربراہ ریاست کی طرح ایران کو مذاکرات کی دعوت دے گا۔
اردو
22
207
1K
24.9K
seven sky awan retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
امریکہ کی تھرڈ کلاس قیادت کے انتظار میں پانچ دنوں سے اسلام آباد بند ہے اگر امریکی صدر آ گیا تو یہ پورا پاکستان ہی بند کر دیں گے ؟ امریکہ کو ایسے غلام پوری دنیا میں اور کہاں ملیں گے ؟؟ #پاکستان
اردو
23
398
1.2K
9.5K