Sohail Tariq🕊️@sh65_·13 Marیہ کیسی ڈرامے بازی ہے بغیر قمیض کے نماز کیسے ہو سکتی ہے جبکہ سامنے ننگی خواتین کھڑی ہوںÇevir اردو00272
anila watto@a_nila123·13 Marآپکی نظر میں پاکستان میں کونسا گناہ بہت تیزی سے چل رہا ہے۔؟ 1. شرک 2. زناکاری 3. سود 4. دھوکہ 5. جھوٹ 6. خیانت 7. ظلمÇevir اردو1.4K71611116.7K30
Sohail Tariq🕊️@sh65_·7 Marجانی تجھے جنگ میں شامل کرنے کا اب ایک ہی طریقہ ہے کہ تو اسلام قبول کرلے۔ پھر امریکہ اور اسرائیل تیرے دشمن بن جائیں گے۔ #Iran #IranWarÇevir اردو00087
Sohail Tariq🕊️@sh65_·4 Marڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .Çevir اردو00222