Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar
40.8K posts

Sheraz zafar retweetledi

حکومت بدمعاشی سے پیرا فورس، پولیس اور محکمہ فوڈ کاشتکاروں کے گھروں پر چھاپے مار کر گندم اکٹھی کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی، لیکن ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ اس کے باوجود آج تک کمپنیاں صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن خرید سکی ہیں۔
محمد اعجاز شفیع، جنرل سیکرٹری کسان ونگ پنجاب کی پریس کانفرنس
@PtiKissan_wing
اردو
Sheraz zafar retweetledi

یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود نیازی ہے😭
انہوں نے رائیل ملٹری اکیڈمی UK سے 1958 میں گریجویشن کی 1990 تک یہ افغان آرمی میں خدمات سرانجام دیتے رہے.
اس نے اپنے تین بیٹے اپنے ملک کے لیے قربان کیے.
اب یہ قندھار میں اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ رہتے ہیں ان کی کفالت یہ ریڑھی چلا کر پھل اور سبزی بیچ کر کرتے ہیں 88 سال کی عمر میں یہ سخت محنت کرتے ہیں.
کوئی انہیں امداد یا خیرات دینا چاہے تو یہ سخت ناراض ہوتے ہیں اور سخت برا مناتے ہیں.
غیرت، خودی اور خودداری سے جینا اسے کہتے ہیں، جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہے اس رزق کا انکار اسے کہتے ہیں.

اردو
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi

اتنا بڑا حکومتی ڈاکہ۔۔۔
2 برس میں 2725 ارب روپے کا حکومتی ڈاکہ۔۔۔
یہ عوام کیساتھ، غریبوں کیساتھ ظلم ہے،کسانوں، محنت کشوں،مزدوروں کا بدترین استحصال ہے۔
پٹرولیم لیوی سے غریبوں کا خون چوسو اور خود اپنے لئے سرکاری خزانے سے جہاز خریدو،کروڑوں کے شاہانہ ہروٹوکول لو،800 فیصد تک پارلیمنٹیرینز کی تنخواہیں بڑھاو۔۔۔
یہ ہے شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کا اشرافیہ جمہوریہ پاکستان۔۔

اردو
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi

بڑی مشکل سے حکومت نے تھوڑے سے کپڑے پہنے تھے سائفر نے پھر ننگا کر دیا۔ ایثار رانا
#pakistan @Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi
Sheraz zafar retweetledi





















