ShahZol Khan

23K posts

ShahZol Khan banner
ShahZol Khan

ShahZol Khan

@sha_zwl

الحمداللہ Supporter of Jamiat Ulema Islam

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2022
6.3K Takip Edilen7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ShahZol Khan
ShahZol Khan@sha_zwl·
#مفکراسلام_مفتی_محمود
QME
17
51
171
11.6K
ShahZol Khan retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
جب اسلام آباد میں گرین بیلٹ کا بہانہ بنا کر اللہ کا گھر یعنی مدنی مسجد گرائی جا رہی تھی تو کسی صحافی نے اسکو بچانے کی کوشش میں کوئی ٹویٹ ولاگ نہیں کیا۔ آج سیٹھوں کی بلڈنگ “کانسٹیٹیوشن ایونیو” کو CDA رولز کی خلاف ورزی کی وجہ سے خالی کرنے کے احکامات آئے ہیں تو سب بلبلا رہے ہیں صبح دوپہر شام ایک ہی موضوع ہے ۔ وزیراعظم سے رحم کی اپیلیں بھی کی جا رہی ہیں، کاش اللہ کے گھر کے حق میں بھی بولے ہوتے!!
اردو
14
241
598
7.1K
ShahZol Khan retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
رہبر و رہنما...
اردو
9
39
90
1.2K
ShahZol Khan retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام صحافت ریاست کا بنیادی ستون اور جمہوریت کی روح ہے۔ آزاد اور ذمہ دار صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ادھورا ہے صحافی برادری نے حق و سچ کی سربلندی اور آئین کی پاسداری کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں۔ وطن عزیز کے صحافیوں نے ہر دور میں جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کی آواز بننے کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام ہمیشہ صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا حل اور ان کی آزادی و تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ صحافی برادری نوجوان نسل کو مشرقی اقدار اور اسلامی روایات سے روشناس کرانے کے لئے کردار ادا کرے میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
3
33
66
528
ShahZol Khan retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوں امید ہے کہ نومنتخب قیادت صحافتی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دیں گے ملک کی ترقی اور فلاح وبہبود میں صحافی برادری کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا نومنتخب صدر کاظم خان ،سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو اور فنانس سیکرٹری عارف بلوچ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سینئر نائب صدر ایاز خان ،نائب صدور شکیل ترابی اور انور ساجدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سیکریٹری اطلاعات منزہ سہام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
4
35
78
635
ShahZol Khan retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
بلوچستان کی گیس سے پنجاب کے کارخانے چل رہے ہیں مگر گیس بلوچستان کا مگر بلوچستان کے باسی گھریلو صارفین سمیت اس نعمت سے محروم ہیں۔کہاں ہے فارم 47 کی حکومت اور اسمبلی؟
اردو
62
86
402
10.3K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جےیوآئی سیکریٹریٹ جناح ٹاؤن:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت جاری۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
90
159
1.3K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:جےیوآئی گلگت بلتستان کے وفد کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفد کی قیادت امیر جےیوآئی گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم نے کی ملاقات میں گلگت بلتستان انتخابات پر طویل مشاورت اور غور وخوض ہوا انتخابات میں امیدواروں کی نامزدگی اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے دورہ گلگت بلتستان کو حتمی شکل دی گئی مولانا فضل الرحمان مئی میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی رہنماؤں کو مضبوط بیانیے اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں اسلامی قانون سازی اور آئین کے دفاع کے لئے جے یو آئی کے کردار کو قوم کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور ملاقات میں مولانا سنیٹر عطاء الحق درویش،مولانا منہاج الدین،مولانا عطاء اللہ شہاب،یونس راجہ موجود تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
9
146
264
3.1K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جےیوآئی کے مرکزی رہنما مولانا صلاح الدین ایوبی کی اہم پریس کانفرنس افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمسایہ ملک ہندوستان میں، جہاں ایک انتہا پسند ہندو حکمران ہے، وہاں مدارس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہاں بھی مدارس میں یہی نصاب پڑھایا جاتا ہے اور وہی نظام رائج ہے جو پاکستان میں مدارس کا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے اور ہمیں سراہتے کہ ہم نے پاکستان میں پانچ، دس یا پندرہ فیصد غریب اور نادار بچوں کو دینی تعلیم دی اور انہیں سہارا فراہم کیا، وہ بھی پاکستان کے بجٹ سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر۔ ہم حکومتِ وقت سے پوچھتے ہیں کہ پاکستان کے بجٹ کی ایک بڑی خطیر رقم جو تعلیمی اداروں پر خرچ ہو رہی ہے، ان اداروں میں ہمارے بچوں کے عقائد اور اخلاق محفوظ کیوں نہیں ہیں؟ یہاں تک کہ اکثر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نشے کی عادت میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ان اداروں کی اصلاح کی جائے، کیونکہ یہی ادارے ہمارے مستقبل ہیں۔ یہی سے انجینئر، پائلٹ، سیاستدان اور سائنسدان بنتے ہیں۔ تو پھر یہ ادارے کس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے ہیں؟ مزید یہ کہ بلوچستان میں اس وقت نہ امن و امان ہے، نہ معیشت مستحکم ہے۔ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی معیشت اور امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔ بلوچستان میں تو حکومت کی عملداری بھی نظر نہیں آتی۔ جمعیت علمائے اسلام نے ہر موقع پر اپ سے تعاون کیا، مگر اس کا صلہ یہ ملا کہ ہمارے مدارس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم دلیل، آئین اور قانون کی بات کرنے والے لوگ ہیں۔ ہم پاکستان کے آئین اور قانون کی مخالفت نہیں کرتے۔ لیکن اگر حکومت خود آئین کو نہیں مانتی اور آئینی دائرے سے باہر جا کر مدارس کو بند کرنے کی کوشش کرتی ہے، تو پھر اس کے نتائج بھی حکومت کو ہی بھگتنا ہوں گے۔ اگر اس ملک میں بدامنی، انتشار یا تباہی آتی ہے تو اس کی ذمہ داری مدارس یا علما پر نہیں، بلکہ موجودہ حکمرانوں پر ہوگی۔ آج پاکستان میں تقریباً تیس فیصد بچے ایسے ہیں جو نہ دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، نہ عصری تعلیم، اور نہ ہی کسی روزگار سے وابستہ ہیں۔ وہ سڑکوں پر بے مقصد پھر رہے ہیں۔ کیا حکومت نے ان کے مستقبل کے بارے میں کوئی سوچا ہے؟ یہ ملک پاکستان مدارس کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ جب ہندوستان میں انگریزوں کا تسلط بڑھا اور مسلمان کمزور ہو گئے، تو دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی گئی، جس نے مسلمانوں کو سنبھالا اور ان کی اکثریت کو منظم کیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا۔ آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وہی پاکستان اپنے مدارس کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم ذمہ داران اور وزیر اعلی سے کہتے ہیں کہ ہم نے ہر موقع پر آپ کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آپ خود انصاف کریں گے تو بہتر ہے، ورنہ میدان کھلا ہے۔ فیصلے ایوانوں میں نہ ہوئے تو میدانوں میں ہوں گے۔ وفاق المدارس بلوچستان کی طرف سے ہدایت ہے کہ امیرِ بلوچستان مولانا عبدالواسع صاحب کی جانب سے دی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہروں کی کال میں بھرپور شرکت کریں۔ تمام مدارس، طلبہ اور علما اس میں حصہ لیں، اور آئندہ بھی جو ہدایات صوبائی قیادت یا جمعیت کی طرف سے آئیں، ان پر لبیک کہیں۔
اردو
13
159
265
2.7K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:صوبائی امیر جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالواسع کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کوئٹہ:دینی مدارس کی تالہ بندی ، ہراساں کرنے جیسے حکومتی اقدامات برادشت نہیں کریں گے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت پر واضح کیا کہ ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا ہماری باری بھی آئے گی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مدارس ہماری ریڈ لائن ہے حکومت نے اس کو کراس کیا ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت کو 2 مئی کی ڈیڈ لائن دی تھی کی مدارس سے متعلق معافی مانگے نوٹیفکیشن واپس لے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:کل حکومتی وفد نے ملاقات کہ وزیر اعلیٰ کی کویٹہ واپسی تک بائیکاٹ کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:ہم نے کہا کہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر بھی ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہوا ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:آج ہمارے مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا شوریٰ نے مدت میں توسیع کو یکسر مسترد کیا اور اپنے موقف پر قائم ہے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:اگر پانچ مئی کو ترمیم ایجنڈے میں شامل کی گئی تو 6 مئی کو حکومت سے اظہار تشکر کے طور پر منائیں گے ، مولانا عبد الواسع 10 مئی کو پورے بلوچستان سے لوگ کوئٹہ کا رخ کریں گے ،مولانا عبد الواسع
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
11
145
252
5.3K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوں ۔ترجمان جے یو آئی امید ہے کہ نومنتخب قیادت صحافتی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دیں گے ۔اسلم غوری ملک کی ترقی اور فلاح وبہبود میں صحافی برادری کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ترجمان جےیوآئی نومنتخب صدر کاظم خان ،سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو اور فنانس سیکرٹری عارف بلوچ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اسلم غوری سینئر نائب صدر ایاز خان ،نائب صدور شکیل ترابی اور انور ساجدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ترجمان جےیوآئی سیکریٹری اطلاعات منزہ سہام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
6
93
146
1.7K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام صحافت ریاست کا بنیادی ستون اور جمہوریت کی روح ہے۔ اسلم غوری آزاد اور ذمہ دار صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ادھورا ہے۔ ترجمان جے یو آئی صحافی برادری نے حق و سچ کی سربلندی اور آئین کی پاسداری کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں۔ اسلم غوری وطن عزیز کے صحافیوں نے ہر دور میں جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کی آواز بننے کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء اسلام ہمیشہ صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ترجمان جے یو آئی صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا حل اور ان کی آزادی و تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسلم غوری صحافی برادری نوجوان نسل کو مشرقی اقدار اور اسلامی روایات سے روشناس کرانے کے لئے کردار ادا کرے ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
6
104
161
1.5K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ پر وزیر اعظم کی انکوائری کمیٹی طبقات کی تقسیم کا واضح ثبوت ہے ۔ترجمان جےیوآئی لگتا ہے قیام پاکستان کا مقصد ہی اشرافیہ کو مفادات دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے ۔اسلم غوری ملک میں مسجد مدرسہ مسمار کرنا یا کسی غریب بستی کو اجاڑنا ہی حکمرانوں کا کام رہ گیا ہے ۔ترجمان جےیوآئی غریب چوری ،قتل یا کوئی اور جرم کرے تو سزا ،اشرافیہ کرے تو باعزت بری کردئے جاتے ہیں ۔اسلم غوری گذشتہ برس مدنی مسجد کی شہادت اور حالیہ دنوں میں بری امام اور سید پور گاؤں کو مسمار کیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی غریب اور مذہبی طبقے کو بار بار حکمران اپنے فیصلوں سے بتاتے ہیں کہ یہ ملک ہم جیسے اشرافیہ کے لئے بنا ہے ۔اسلم غوری ہرقسم کی مراعات پر اشرافیہ کا حق ،آخر غریب عوام جائے تو کہاں ؟ اسلم غوری حکمرانوں کودہرےمعیارختم کرناہونگے ،طبقات کی تفریق قوم میں انتشار پیدا کرے گی ۔ترجمان جے یو آئی جمہوریت ،پارلیمنٹ ،سیاست ، انتخابات پر قوم کا اعتماد ریاست کے ان متضاد رویوں کی وجہ سے ختم ہورہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی حکمرانوں کو کچھ تو اخلاقی اقدار اور مشرقی روایات کو مدنظر رکھنا ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
8
157
229
2.7K
ShahZol Khan retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
26
45
110
1.6K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
تیمرگرہ () ۔۔۔۔۔یکم مئی2026 جے یوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تیرہ برس سے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے صوبے کو بدانتظامی، بدامنی اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ترقیاتی منصوبے فائلوں سے باہر نہ نکل سکے جبکہ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔ وہ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، صوبائی ناظمِ انتخابات مولانا احمد علی درویش سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے میں رکاوٹوں کی ذمہ دار بھی پاکستان تحریک انصاف ہے، جس کی ناقص پالیسیوں نے نہ صرف ملکی ترقی کی رفتار کو متاثر کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ عوام ووٹ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں، لیکن جب سڑکوں پر نکلنے اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت آتا ہے تو نظریں جمعیت علمائے اسلام کی طرف اٹھتی ہیں۔ انہوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کو ”ڈرامہ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسمبلی اجلاس عمارت سے باہر منعقد کرنا درست ہے تو پھر اسمبلی عمارت کی حیثیت کیا باقی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مہنگائی، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جلد ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برس سے ”تبدیلی“ کے دعوے محض نعرے ثابت ہوئے، درجنوں بڑے منصوبے یا تو ادھورے پڑے ہیں یا مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس سے حکومتی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں، جو حکمرانوں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مدبرانہ سیاست کے باعث پی ٹی آئی کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے سامنے جھکنا پڑا، اور اگر ان کی سیاست سے مخالفین کے لہجے میں شائستگی آئی ہے تو یہ جمعیت کی سیاسی کامیابی ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا ہی ان کے لیے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے کے کسی بھی ضلع میں حکومتی رٹ دکھائی نہیں دیتی، پولیس تھانوں تک محدود ہو چکی ہے جبکہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ریاستی رٹ بری طرح کمزور ہو چکی ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
126
217
2K
ShahZol Khan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
19
199
595
5.5K
ShahZol Khan retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
مزدوروں کے حقوق کا سب بڑا علمبردار دین اسلام ہے ۔ جمعیت علماء مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مزدوروں کےساتھ ہے سرمایہ دارانہ اورجاگیردارانہ نظام میں مزدوروں کا استحصال آج بھی ہورہاہے ۔ جمعیت علماء نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ اور ظالموں کے خلاف بغاوت کا درس دیا ہے مزدوراور محنت کش طبقے کا ہماری معیشت، قومی ترقی میں اہم کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا آج وطن عزیز میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریبات میں وزراء بلند بانگ دعوے کریں گے ۔ یکم مئی کی شب پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ قوم کے لئے حکمرانوں کا بدترین تحفہ ہے ۔ حکمران عوام کا خون نچوڑنے کی بجائے اپنے اخراجات کم کرے۔ سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے والے مزدوروں کے جذبات اور احساسات کا استحصال کرتے ہیں میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
5
67
147
1.1K
ShahZol Khan retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
اگر انگریزی سمجھ نہیں آئی تو اردو میں ترجمہ کرکے اس ہوش اڑا دینے والی آرٹیکل کو ضرور پڑھئے.. آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ ہمارے حکمرانوں نے کس طرح اپنی انا کی تسکین اور اپنوں کو نوازنے کیلئے ملک اور اس کے عوام. کا سودا کیا ہے..
farrukh saleem@SaleemFarrukh

$538,535 a day Pakistan’s LNG system carries a fixed cost that does not sleep. Every single day, $538,535 leaves the system -- whether gas flows or not. Over a decade, that has crossed $1.6 billion. The payments go to terminal operators at Port Qasim, Karachi, for floating regasification units that convert imported LNG into pipeline gas. Cold truth: This is not a fuel bill. This is a capacity bill. Colder truth: The ships can sit idle. The cheques do not. On March 4, Qatar invoked force majeure. LNG cargoes stopped -- Pakistan’s payments did not. At roughly $16 million a month, Pakistan continued to pay for terminals with nothing to regasify. Imagine: Pakistan cannot feed the 44.7 per cent of its population that survives below the poverty line. Imagine: Pakistan cannot fully fund the defence equipment its armed forces need to protect the country’s borders. Imagine: Pakistan goes to the IMF with a begging bowl every few years, negotiating humiliating conditions just to keep the lights on. Imagine: Every single day, without fail, Pakistan finds $538,535 to pay for ships that are not moving, vessels that are not working, and gas that is not flowing. So, who will stop the meter? The present government says the contracts, as signed, carry no force majeure protection for Pakistan. Fact: Tools exist. They are simply not being used. Ogra, the Oil and Gas Regulatory Authority, has the power to review and revise the tariff structure for both terminals. No gas flowing means no service rendered. A regulator worth its name would have opened that proceeding on March 5. Two operators. One port. Guaranteed dollar returns whether or not a single cubic foot of gas moves. Is that a market -- or a cartel dressed in contractual language? The Competition Commission of Pakistan (CCP) has the mandate to investigate exactly this kind of arrangement. The question is why it hasn’t. Why has parliament become a spectator in this? The Public Accounts Committee has the authority to call for a fresh forensic audit of the original contract awards -- how they were structured, why force majeure relief was explicitly excluded for Pakistan but not for the operators, and whether the contracts were designed, from the outset, to ensure that all risk flowed in one direction. Why has the Parliament become a spectator in this? Every day this question goes unanswered costs Pakistan $538,535. Someone decided to start this meter. Someone has the power to stop it. The people deserve to know who -- and why they haven’t. thenews.pk/print/1412831-…

اردو
1
14
31
510
ShahZol Khan
ShahZol Khan@sha_zwl·
1مئی یوم مزدور
ShahZol Khan tweet media
اردو
0
0
1
27