
@sherafzalmarwat مروت بھائی سوشل میڈیا کو اپنا کام کرنے دیں اور انکے کام میں ٹانگ نہ اڑائیں اور آپ اپنا فوکس مرشد کی جلد از رہائی پر کریں۔ کیونکہ مرشد کے علاوہ پارٹی میں ابھی تک کوئی لیڈر شپ دور دور تک نظر نہی آتی جو تمام معاملات کو ہینڈل کرسکے
اردو






















