shahid umer

1.6K posts

shahid umer

shahid umer

@shahidumer33753

Katılım Mayıs 2023
509 Takip Edilen117 Takipçiler
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@Badass1ZQ1 میں ابھی تک بھگت را دو سال ہو گے پرچہ کرایا اُس نے چھ کروڑ بھی کھا گئی اور پرچہ بھی میرے پے کرا دیا 😂 پیسے بھی پورے نہی کیے میں نے 😂😂
اردو
0
0
3
601
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مومنہ اقبال اور MPA چدھڑ 5 برس سے ریلیشن میں تھے اب لڑکی اتنی سہولیات انجوائے کرنے کے بعد بھاگ رہی ہے ایم پی اے کے وکیل کا بیان لیکن بسنتی کہتی ہے پیکیج ری نیو نہیں کرو گے تو آف لائن ہو جاؤگے نیٹ ورک کمپنی نے ریچارج کے ریٹ ہو سکتا ہے بڑھا دیئے ہوں کمپنی کو بیوفا کہنا صارف کی جذباتیت ہے
Ruthless ZQ tweet media
اردو
46
30
415
45.8K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@RShahzaddk سر جی یہ کام کوئی لیڈر نہی کر سکتا ہم میں سے ہی کوئی کرے گا
اردو
0
0
1
34
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ بتا رہا کہ چھ سو یونٹ تک بجلی مفت ہے بے شک اے سی چلا لیں آنہوں نے ایک ہزار انڈین کروڑ کا بجلی بنانے کا کارخانہ خرید لیا مفت بجلی دے رہے ہیں میرا خیال ایک اے سی ہر گھر کی ضرورت ہے جس قدر گرمئ ہے کاش پاکستان میں کوئی یہ کر دے
اردو
65
317
790
20K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
آئیے اپنی اردو لغت بہتر کریں ایکس بوائے فرینڈ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ جواب: دلا
اردو
68
3
107
11.4K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@MNasAwan555 میرے بہت اچھے دوست ہے فراز صاحب پہلے پولٹری میڈیسن کا بزنس تھا فیصل آباد میں
اردو
1
0
2
113
Naseer Awan(نصیر اعوان)
امریکہ کے دارالخلافہ واشنگٹن کے قریب امریکی ریاست ڈیلویئر میں ایک پاکستانی گجر صاحب نے فل پاکستانی دیسی ماحول بناکر رکھا ہوا❤️ سچ کہتے ہیں شوق دا کوئی مُل نہیں😊
اردو
7
60
322
23.1K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@chsandhilaa اُن کی لندن میں پراپرٹی نہی نہ اکاؤنٹ نہ عید لندن کرتے
اردو
0
0
0
6
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مجھے عظیم ملک چین کا متعدد مرتبہ دورہ کرنے کا موقع ملا جتنی بار گیا ہوں ہر مرتبہ نئے شہر ، نئی صنعتیں ابھرتی دیکھتا ہوں یہ سب صدر شی جن پنگ کی بصیرت اور دوراندیشی کا نتیجہ ہے 80 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
228
199
847
16.9K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@Badass1ZQ1 میری عمر باون سال ہے اور می لگتا چالیس کا ہوں 😂
اردو
0
0
0
52
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
@shahidumer33753 اپنا خیال رکھنے میں کیا حرج ہے اپ بھی رکھا کریں کسی نے منع تو نہیں کیا ہوا
اردو
1
0
1
746
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پھر اک دن آتا ہے کہ آپ جوان دکھنے کی تمام کوششیں ترک کر دیتے ہیں، اپنی عمر کو لگا جوانی کا مصنوعی ماسک بے دردی سے اتار پھینک دیتے ہیں جب یہ دن آتا ہے تو آپکا نیا جنم ہوتا ہے جس میں آزادی، اطمینان، خوشی ، اور زیرو انسیکورٹی ہوتی ہے ان احساسات کے ساتھ جسمانی فٹنس اور فناشل سٹیبلٹی بھی اگر حاصل ہو جائے تو یہ زندگی کے حسین ترین دور ثابت ہوتا ہے جسکا شائید آپ نے جوانی میں بھی تجربہ نہ کیا ہو Psychology Talk
Ruthless ZQ tweet media
اردو
18
26
425
44.3K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@ShamaJunejo آج تک زرداری اور شریف فیملی کا پتہ چلا کسی کو جو اس کا چلے گا
اردو
0
0
0
25
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
آذربائیجان سے واپسی ہو رہی ہے یقینا اربوں ڈالروں کا بزنس پاکستان میں لا رہے ہونگے Banana News
Ruthless ZQ tweet media
اردو
25
11
159
5.4K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@chsandhilaa مجھے بناؤ سی ایم ایک بھی بندہ جیت جائے کسی دوسری پارٹی کا تو جو مانگو جرمانہ دوں گا
اردو
0
0
0
8
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@AzmaBokhariPMLN ہمیں صرف ایمانداری چائیے اگر یہ ہم لوگوں میں آ جائے تو ہمیں کسی کی ضرورت نہی
اردو
0
0
0
2
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ورلڈ اربن فورم پر پاکستان اور آذربائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی باکو میں کامیاب سفارت کاری، پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں کھل گئی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے تفصیلی ملاقات پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف کا پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات کا اعادہ تعاون کو منظم اقتصادی روابط، بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پر اتفاق اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا باضابطہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نامزد کردہ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب مشترکہ ورکنگ گروپ کی سربراہی کریں گی ورکنگ گروپ میں دونوں جانب سے متعلقہ سرکاری محکمے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں گے ورکنگ گروپ تعاون اور مشترکہ منصوبوں (جوائنٹ وینچرز) کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کرے گا ورکنگ گروپ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے مواقع کو منظم کرے گا ورکنگ گروپ سرمایہ کاروں کی باہمی ہم آہنگی اور منصوبوں کی ترقی میں سہولت فراہم کرے گا انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، زراعت، سیاحت اور توانائی میں شعبہ جاتی تعاون کے فریم ورک تجویز کیے جائیں گے ریگولیٹری سہولت کاری اور کاروبار میں آسانی (ایز آف ڈوئنگ بزنس) کے لیے میکانزم تیار کیا جائے گا ورکنگ گروپ چند مہینوں میں قابلِ عمل تجاویز پیش کرے گا تاکہ سیاسی خیر سگالی کو ٹھوس اقتصادی نتائج میں تبدیل کیا جائے گا ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے (پریفریشنل ٹریڈ ارینجمنٹ) کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال تجارتی معاہدے کا مقصد مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنانا،تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد کو جلد سے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی پرخلوص دعوت دونوں فریقین کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو گہرا کرنا کا عزم وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے جاری اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی لینڈ یوز پالیسی میں اصلاحات،اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور آنے والے 'پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان' کا خاص ذکر پنجاب کا اقتصادی پلان صنعتی جدید کاری، برآمدات اور ویلیو ایڈیشن پر مرکوز ہے سمارٹ سٹیز،رئیل اسٹیٹ،ہاسپیٹلٹی، ایگری ویلیو چینز، لاجسٹکس اور آئی ٹی انفراسٹرکچر میں آذربائیجانی سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پر بات چیت وزیر اعلی مریم نواز اور مائیکل جباروف کا نئے قائم کردہ ورکنگ گروپ کے ذریعے قریبی ادارہ جاتی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر اتفاق بات چیت کو قابلِ سرمایہ کاری منصوبوں میں تبدیل کرنے کے لیے فالو اپ سرگرمیوں کو تیز کرنے پر اتفاق پاکستان اور آذربائیجان کے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے اور طویل مدتی،منظم شراکت داری کا فریم ورک تیار کرنے کا مشترکہ عزم
اردو
106
292
647
7.8K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@AngelfromSky3 جو لوگ وہاں نہی گے وہی بکواس کرتے ہے وہاں ہر ہوٹل میں AÇ ہوتا اور حج کے تین دن سب ایک ساتھ ہوتے امیر ہو یا غریب
اردو
0
0
0
221
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ iPhone baycot کیوں ہورہا ہے؟؟ کیا آپ آئی فون بائیکاٹ کرینگے ؟؟ اگر بائیکاٹ نہیں کرتے تو آپکو گفٹ کرتے ہیں؟:)
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
12
16
82
15K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@chsandhilaa سر وہ تقریر بھی کبھی شئیر کرے جس میں مریم بیبی نعرے لگوا رہی ہے وردی والے
اردو
0
0
0
17
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آج بھی وہ برف پوش پہاڑ جہاں زندگی رکی ہوئی ہے،لیکن ہماری افواج وہاں ڈیوٹی کررہی ہے،منفی پندرہ میں بھی ملک کی حفاظت کررہے ہیں اور عمران خان تم نے نومئی پر فوج پر ہی حملہ کردیا،کیپٹن صفدر کا گلگت سے پیغام
اردو
99
345
1.5K
27K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@RShahzaddk عمران خان کے دور میں فی کس قرضہ 182000تھا جو 330000 ہزار ہو چکا اسے کہتے ہے گُڈ گورنس
اردو
0
0
0
77
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ادھر شور تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ بن ہو رہا جبکہ آئی ایم ایف سے جو تازہ مزاکرات ہوئے اس میں آئی ایم ایف کا کہنا کہٗ مہنگائی سے غریب متاثر ہو رہے اس لئے بینظیر انکم سپورٹ کی رقم بیس ہزار کر دی جائے پانچ ہزار اس میں اضافہ کا کہہ رہے ہیں
اردو
65
130
554
48.1K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@Aadiiroy2 آج امریکی گواہی کی اہمیت کا پتا لگا مجھے
اردو
0
0
0
15
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میں برملا کہتا ہوں کہ سائفر سے متعلق عمران خان کے الزامات اور سازشی تھیوری سراسر جھوٹ اور بےبنیاد ہیں۔ امریکی حکومت نے کسی بھی موقع پر عمران خان کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کیے، پاکستانی سفیر نے بھی گواہی دی کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔ امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو
اردو
192
958
2.4K
54.4K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@AzmaBokhariPMLN @KattaNews5 جلنا کیوں میڈم ہم نے ہم غریب عوام صرف اللہ سے مدد مانگ سکتے اور اللہ کی پکڑ آتی ہے ایک دن
اردو
0
0
0
35
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
جلنے والوں کے لئے رونے کا ایک اور موقع الحمدللہ،وزیر اعلی مرکز نگاہ ہیں اور انکو نمایاں حیثیت اور مقام دیا جارہا ہے،یاد رہے مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلی شخصیات شرکت کررہی ہیں
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
297
447
1.3K
30.6K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@RShahzaddk وہ لوگ ترقی یافتہ ہے آپ کا بھی شائید وظیفہ لگا ہو وہ زیادہ فری ٹائیم بار میں گُزارتے ہے اس لیے شاپ بھی بند ہو تو انہیں کوئی فرق نہی پڑتا ہم لوگ لوگ کماتے اور روز کھاتے ہمیں بہت فرق پڑتا
اردو
0
0
0
6
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گرمیوں میں ڈنمارک میں سورج رات سوا دس ساڑھے دس تک رہتا ہے اس کے بعد بھی مکمل اندھیرا نہی ہوتا ہے مگر کاروبار یہاں چھ سے سات کے درمیان بند ہو جاتے ہیں گروسری سٹور دس بجے بند ہوئے ریستوران کا بھی یہی وقت ہے باقی بار یا ٹک شاپ رات گے جاری رہتے ناروے میں اتوار کو تو گروسری سٹور تک بند ہوتے ساری دنیا کا یہی چلن ہے ڈی لائٹ استعمال کرتے شام کو فیملی ٹائم ہوتا ہے تاکہ ورک لائف بیلنس رہے ہم جانے دنیا سے نرالے کیوں ہیں ؟
Mona Alam@MonaAlamm

شام کے وقت جبری لاک ڈاؤن سے بڑے بڑے کاروبار بھی رُل گۓ ہیں،کروڑوں اربوں کا نقصان ہے، لیکن کچھ وزراء لیول پر بات ہورہی ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو مستقل کردیں کیونکہ ہم “قوم کی دیر تک جاگنے کی عادت بدلنا چاہتے ہیں” 👏🏻 یہ افراد دراصل Sadist ہیں، جنکی آفس کے بعد کوئ سوشل یا فیملی لائف نہیں، اور یہ چاہتے ہیں دیگر عوام بھی کام کاج کے بعد شام کو گھر آۓ تو فوراً چادر اوڑھ کر سو جاۓ۔ ایسے شاہکاروں سے پوچھیں کہ چند کاروباری سرگرمیاں جیسے کھانا پینا، شاپنگ، شام کو ہی کی جاتی ہے، تپتی ہوئ دھوپ میں صبح صبح نہیں۔ ویسے بھی لوگ دن میں دفتر/ سکول/کالج ہوتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے حمایتی افراد یورپ کے مثال دیتے ہیں کہ وہاں سب ۶ بجے بند ہوجاتا ہے، کیا ان افراد کو یورپ اور پاکستان جیسے گرم ملک کے موسم کا فرق بھی نہیں پتہ۔۔؟؟ کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ؟ تفصیل: youtu.be/iYr6UCVPC-4?si…

اردو
51
63
268
18.9K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@sabirnazar1 @KattaNews5 میں بس یہ ہی دیکھنے آیا تھا کہ پیسے پورے کرا دئیےصابر نظر کے
اردو
0
0
0
16
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
کراچی شوک ت خ ا نم ہسپتال 8 سال سے بن رہا ہے۔۔لوگوں نے پیسے دینے چھوڑ دیے ہیں۔سب کو پتہ لگ کیا ہے بھای اور بہنیں چور ہیں۔
اردو
262
233
989
51.5K
shahid umer
shahid umer@shahidumer33753·
@AthSal01 اگر انہں پہلے ہی مار دیا جاتا تو اپنے نقصان سے بچ جانا تھا مگر پھر ہمدردی کیسے ملتی ہمیں
اردو
0
0
0
112
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
شہدائے بنوں کا حساب برابر! پاکستان سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث ٹاپ افغان TTP کمانڈر سمیت 5 بڑے دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آپریشن "ایوینجنگ دی پولیس مارٹرز" نے دشمنوں کی کمر توڑ دی۔ اب اگلی باری افغانستان میں بیٹھے سرغنہوں کی ہے، پناہ گاہیں جلد نشانہ بنیں گی! 🎯🔥
اردو
27
193
794
28.2K