
Imran
2.1K posts

Imran
@shahjee1981
Never replace what is morally correct for what is socially acceptable.





آج علیمہ خان نے پہلی سیاسی جھلک دکھائی تو انہیں موروثی سیاست یاد ا گئ جب مہینوں یہ بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر ملاقات کے لیے بیٹھی رہتی تھیں تب یہ لوگ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے سب اچھا کا راگ الاپتے رہے۔۔۔


پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیابلاول بھٹو 17 سے 24 جولائی تک آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گےانتخابی مہم کے دوران میرپور، کوٹلی، مظفرآباد اور میرپور شہر عوامی جلسے منعقد کیے جائیں گے










یہ حکومت کی کُھلی بدمعاشی ہے غنڈہ گردی ہے







@ahmadwaraichh احمد صاحب پرانے ایکٹ میں جسٹس آف پیس کا اختیار بھی ایم پی اے کے پاس تھا؟ اور صحافی کو قید و جرمانہ کی سزا بھی سپیکر دے سکتا تھا؟ اور جوڈیشنل کمیٹی میں کون کون تھا؟










