Shakeel Faisal
206 posts

Shakeel Faisal
@shakeelfaisall
Hoping for better future





ایک جمہوری ملک میں جمہوری جدوجہد کرنے والے لیڈر مولانا ہدایت الرحمن کی بلاجواز گرفتاری کارکنوں پر ایف آئی آرز کریک ڈاؤن شیلنگ لاٹھی چارج اور بار بار ضمانتیں خارج کرنا ایک جمہوری ریاست کا شیوہ نہیں #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور @HamidMirPAK



آج رات دس 10 بجے سے بلوچستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء، عوامی رہنماؤں کی قید و بند، عوامی و سیاسی اجتماعات اور سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف ٹوئٹر ٹرینڈ چلایا جائے گا. بلوچستان کے سوشل ایکٹیوسٹ اور عوام سے درخواست ہے کہ اس میں ضرور شرکت کریں #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور


جب تک بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہیں ہوگی اور پارلیمنٹ میں حقیقی نمائندے نہیں ہوں گے تب تک بلوچستان کے مسائل اور سیاسی بحران جاری رہے گا اسٹیبلشمنٹ بلوچستان میں شفاف انتخابات کے راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے واجہ حسین واڈیلہ #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور

Release Maulana idayat ur rehman baloch #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور

بلوچستان کا وارث مولانا ھدایت الرحمان بلوچ ھے ۔ آصف غفور نہیں۔ #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
