
@CMShehbaz @GovtofPakistan @KhawajaMAsif @PakSarfrazbugti @BBhutto_Zardari @AAliZardari @AseefaBZ غریب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چند فیصد اضافہ کرنا بہت مشکل فیصلہ ہے لیکن ارکان پارلیمنٹ اور وزراء کی تنخواہوں میں سینکڑوں گنا اضافہ حکومت کے لیے بہت آسان فیصلہ ہے۔
اردو























