شاہد یسین

18.5K posts

شاہد یسین

شاہد یسین

@shdysn

If you want to become successful on X, then become a Volunteer

Katılım Haziran 2010
5.4K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "سچائی اختیار کرو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف" (صحیح مسلم)
اردو
2
0
3
303
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@FarhanKVirk تیرا ابا جیل میں بے وجہ بند ہو تو بتانا کہ تم کسی اور کے بارے میں بیان دو
اردو
0
0
0
4
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اندازہ کریں! یہ مغربی میڈیا ایک بھی مرتبہ غزہ پر مظالم کو رپورٹ نہیں کرسکا۔ ایران میں ایک چھوٹی بچیوں کے سکول میں ایپسٹئین کی اولادوں نے 165 معصوم بچیوں کو شہید کیا، اس پر شور نہیں لیکن عمران نیازی کی رہائی کے لئے یہی مغربی میڈیا بے تاب ہے۔ کیا اب بھی کوئی شک ہے؟
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
74
483
1K
8.3K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
سکول میں بچوں کو کم سے کم 1 سے 100 تک اردو میں گنتی ضرور کروانی چاہیے۔ نئی نسل کو بتانا پڑتا ہے کہ" انہتر" یعنی "89" ہوتا ہے"
اردو
639
69
1.3K
182.5K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ یوتھیوں کے ساتھ مل کر عرب ریاستوں کے خلاف سوشل میڈیا مہم جاری رکھیں گے تو اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ سعودی عرب میں 26 لاکھ، متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ پاکستانیوں سمیت مجموعی طور پر ان ریاستوں میں 55 لاکھ سے زائد پاکستانی ہیں۔ جو ہماری 38 ارب کی ریمی ٹینسز کا 60 فیصد بھیجتے ہیں۔ ان ریاستوں میں نہ جمہوریت ہے نہ عدالتی نظام۔ ایک حکم ہو گا اور تمام پاکستانی واپس ہو جائیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ پچاس ساٹھ لاکھ بے روزگاروں کی فوج اترے گی ( یعنی اتنے گھرانے مجبور، لاچار) اور اس کا مطلب ہے کہ ڈالر کی آمد بند، یہی ڈالر چار پانچ سو کا ملے گا اور اس کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان۔ یوتھیوں سے درخواست ہے کہ انہوں نے خیبرپختونخوا کے لئے جو تباہی چنی اسے پورے پاکستان پر مسلط نہ کریں۔ یہاں بے روزگاری، مہنگائی اور تباہی صرف پٹواریوں، جیالوں اور جماعتیوں کے لیے نہیں آئے گی۔ روٹی اور بجلی ان کی بھی مہنگی ہو گی۔ وہ اپنے مہاطمع کے دئیے ویژن پر جس شاخ کو کاٹ رہے ہیں ان کی تشریف بھی اسی پر اٹکی ہوئی ہے۔ وہ جس کشتی میں سوراخ کر رہے ہیں اس میں وہ خود بھی سوار ہیں۔ برائے مہربانی امن کی تبلیغ کریں ورنہ جنگ دوسرے ممالک میں ہی اچھی لگتی ہے، زیادہ شوق ہو تو اپنا گھر گرا کے دیکھیں۔۔۔ درخواست گزار نجم ولی خان
اردو
84
109
475
15.3K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
عمران کو بالکل نہ سنو۔ اسے صرف سمجھو اور پھر اپنے دل اور ضمیر سے فیصلہ کرو۔ کیا عمران جیسا بے غیرت کسی بھی حوالے سے قابل اعتبار ہو سکتا ہے جو اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو عدالت میں حق پدری کا انصاف مانگتی ہوئی صرف اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا ہو تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے؟
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

خان کو سنو، خان کو سمجھو، اسے پہچانو اور اس کے دل و دماغ سے سوچنے کی کوشش کرو۔ مکمل حکمت عملی اور لائحہ عمل چاہئیے؟ خان کے دو جملے سن لو 1۔ میری رہائی عدالتی فیصلوں سے ہوگی 2۔ فیصلہ سڑکوں پہ ہوگا کیا اس میں کسی کو کوئی ابہام ہے؟ کیسز لگ چکے ہیں، کیا اب بھی آپ کو نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے؟

اردو
158
17
82
79.8K
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@jawadahmadone تم جیسے تولیہ پھرنے والے کرائے ٹٹو باتوں کے علاوہ اور کر کیا سکتے ہیں۔آپ کو کیسے پتا ہے کہ عمران خان بغیرت ہے۔جب آپ کسی کو گالیاں نکالو گے آپ کو اس سے زیادہ پڑے گی لیکن کیا کر سکتے ہیں آپ کو جس کام کے پیسے ملے ہیں وہ تو آپ نے کرنا ہے
اردو
0
0
0
11
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
شکر ہے اوریا کہ پاکستان میں تم جیسے منافق مذہب فروشوں کی کوئی نہیں سنتا۔ پاکستان پر کوئی کڑا امتحان نہیں آیا اور جان پاکستان کی نہیں بلکہ تمہاری اور PTI کی پھنسی ہوئی ہے جن کا بے غیرت لیڈر عمران جیل میں اپنی ملک دشمن کرتوتوں اور نمک حرامی کی وجہ سے پڑا ہے۔ تم صرف یہ سوچو کہ تم کتنے بڑے بے غیرت ہے جو جعلی مذہبی دانشور بن کر بھی ایک ایسے آدمی کے پیچھے لگے ہو جو اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔ اور سوچو کہ تم کتنے بڑے منافق ہو جو اسے مذہبی یا نیک بنا کر پیش کر رہے ہو۔ عمران نے جو بے غیرتی کی تھی وہ ہر مذہب، ہر قوم اور ہر ملک میں بے غیرتی سمجھی جاتی ہے بلکہ خدا کو نہ ماننے والے بھی ایسے شخص بے غیرت ہی کہتے ہیں۔ ایسے شخص پر کوئی ذی ہوش اور باشعور انسان اعتبار نہیں کر سکتا۔ تم اصل میں صرف ترس کے قابل ہو۔
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan

پاکستان پر کڑا امتحان آگیا ، سارے خیرات اور امداد دینے والے ممالک سعودی عرب اور متحدہ امارات سمیت امریکہ کے یار بھی ہیں اور آبنائے ہرمز کے اس پار بھی رہتے ہیں۔ امریکہ چھوڑنے کی دونوں میں ہمت نہیں لیکن پاکستانی حکومت کو تو عوام کی زندگی کی گاڑی چلانے کے لئیے خیرات بھی چاہیئے اور پٹرول بھی ۔ پھنس گئی جان شکنجے اندر

اردو
33
40
209
4.3K
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@sajidusmani787 5g سے سپیڈ تیز نہیں ہو سکتی، کیوں کہ پاکستان میں ٹاورز صرف 15٪ آپٹیکل فائبرز سے کینکٹڈ ہیں
اردو
0
0
0
13
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
فائیو جی آنے کے بعد موجودہ 4G کی سپیڈ تیز ہو جائے گی، جانیے کیسے! آج 10 مارچ 2026 کو پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جو ملکی ٹیلی کام سیکٹر کے لیے ایک بہت بڑا سنگ میل ہے۔ اس تکنیکی پیشرفت کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فائیو جی کے آنے سے نہ صرف نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوگی بلکہ آپ کا موجودہ فور جی انٹرنیٹ بھی پہلے سے کئی گنا تیز ہو جائے گا۔ اکثر صارفین یہ سوال کرتے ہیں کہ نیا نیٹ ورک آنے سے پرانے نیٹ ورک پر کیا اثر پڑے گا اور ماضی میں انٹرنیٹ کی رفتار سست کیوں تھی۔ اس کی بنیادی وجہ سپیکٹرم کی شدید کمی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس وقت پورے پاکستان میں کروڑوں صارفین کیلئے محض 274 میگا ہرٹز سپیکٹرم دستیاب ہے۔ اسے ایک تنگ سڑک کی طرح سمجھیں جس پر بہت سی گاڑیاں ایک ساتھ سفر کر رہی ہوں، جس کی وجہ سے ٹریفک جام یعنی نیٹ ورک کنجشن اور سست رفتار انٹرنیٹ کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ آج کی اس نیلامی میں حکومت کی جانب سے تقریبا 600 میگا ہرٹز کا نیا اور وسیع سپیکٹرم پیش کیا جا رہا ہے، جس میں 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز کے جدید بینڈز شامل ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ کم از کم 100 میگا ہرٹز سپیکٹرم ضرور حاصل کریں گی۔ جب کم از کم 300 میگا ہرٹز کا نیا اضافہ سسٹم کا حصہ بنے گا، تو ملک میں دستیاب کل سپیکٹرم دگنا ہو جائے گا۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے ایک تنگ سڑک کو اچانک ایک وسیع موٹروے میں تبدیل کر دیا جائے اور اس میں مزید کئی نئی اور کھلی لینز کا اضافہ کر دیا جائے۔ جب نیٹ ورک کی گنجائش بڑھے گی اور لاکھوں صارفین نئے فائیو جی نیٹ ورک پر منتقل ہو کر ڈیٹا کے لیے نئی ڈیجیٹل شاہراہیں استعمال کریں گے، تو پرانے فور جی نیٹ ورک پر سے ٹریفک کا بوجھ نمایاں حد تک کم ہو جائے گا۔ اس تکنیکی کشادگی کی بدولت فور جی کی سپیڈ میں بھی کئی گنا اضافہ متوقع ہے، جس سے آپ کو بغیر کسی رکاوٹ کے تیز ترین انٹرنیٹ سروس میسر آئے گی۔ #5GAuctionPakistan #PTA #TelecomPakistan #InternetSpeed #DigitalPakistan #TechNewsUrdu #4GInternet #hamidshahtech
Sajid usmani tweet media
اردو
12
26
128
15.8K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
آپ جانتے ہیں کہ بھارت نے پٹرول مہنگا کیوں نہیں کیا؟ کیونکہ بھارت جس وقت پاکستان 266 روپے لیٹر پٹرول دے رہا تھا بھارت اس وقت بھی کلکتہ سمیت کئی شہروں میں 319 سے 320 روپے ( پاکستانی ) میں ایک لیٹر پٹرول فروخت کر رہا تھا اور یہ قیمت گذشتہ برس سے ہے۔ کولکتہ:Rs 105.41 INR چنئی: Rs 101.06 INR بنگلور: Rs 102.99 INR 105.41 × 3.032 ≈ 319.60 PKR یا 105.41 × 3.038 ≈ 320.13 PKR کولکتہ کا ریٹ پاکستانی روپوں میں نکالیں تو یہ 320 روپوں کے اردگرد نکلتا ہے جبکہ پاکستان نے 55 روپے بڑھا کے 321 کیا ہے۔ یعنی مجموعی طور پر بھارت میں گذشتہ برس سے ہی پاکستانی روپوں میں فی لیٹر پٹرول 300+ ہے۔ پاکستان کی حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں ریٹ نیچے جاتے ہی یہ اضافہ واپس ہو جائے گا۔ پاکستان میں ڈیفالٹ کے خطرے کے وقت پٹرول 335 روپے لیٹر تک گیا تھا مگر پھر وہ واپس 248 روپے لیٹر تک آیا۔ حالیہ اضافے سے پہلے 266 کے لگ بھگ تھا۔ آپ اپنی حکومت کے جس نئے ریٹ کو ظلم کہہ رہے ہیں بھارت چند روپوں کے فرق سے وہی ریٹ پچھلے سال سے لے رہا ہے اور قیمت خرید بھی اس کی کم ہے کیونکہ وہ بڑا گاہک ہے دوسرے روسی تیل بھی سستا ہے۔ بھارت قیمتوں کو ہر روز صبح اپ ڈیٹ کرتا ہےُ۔ نجم ولی خان
اردو
50
22
136
11.6K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
انشاء اللہ عید کے بعد ملک بھر میں عوام راج تحریک کی ممبر شپ اور موبلائزیشن مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہمارا پیغام بہت سادہ ہے عوام راج تحریک اشرافیہ کی بجائے اس ملک کے مڈل کلاس لوگوں کو قابلیت، میرٹ اور جمہوریت کے ذریعے آگے لانے کا نظام بنائے گی اور انشاء اللہ عام لوگوں کی حکمرانی لائے گی۔
Hassan Mukhtar@maryamabbasi765

ہم انشاءاللہ عید کے فوری بعد عوام راج تحریک کے لیے پورے پاکستان میں ممبر سازی کیمپ لگانے جا رہے ہیں جس کا واضح مقصد عوام راج تحریک کا پیغام ہر شہر ہر گلی ہر کونے ہر گھر تک پہنچ سکے، جو بھی عوام راج تحریک کا حصہ بننا چاہتا ہے ہمیں انباکس میں میسج بھیج دے @iqrarulhassan

اردو
88
35
108
17.6K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
یہ طے شدہ ہے کہ خلیج کی جنگ کی وجہ سے توانائی کا بحران ہو گا اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہو گا مگر اب سوشل میڈیا نے عوام کو زبان دے دی ہے، وہ سوال پوچھتے ہیں بلکہ بہت سارے وہ سوال بھی ان کے ذہنوں میں ڈال دئیے جاتے ہیں جو پہلے نہیں ہوتے۔ جیسے یہ سوال کہ اگر پٹرول 72 سے 92 ڈالر بیرل پر گیا تو اضافہ 55 روپے لیٹر کیوں؟ اگر پاکستان کے پاس 28 روز کے سٹریٹیجک ذخائر موجود تو جنگ لگنے کے تیسرے چوتھے روز ہی اضافہ کیوں؟ یعنی پرانے سٹاک کی نئی قیمت کیوں؟ جب بھارت بنگلہ دیش میں اتنا اضافہ نہیں ہوا تو ہمارے ملک میں اتنا اضافہ کیوں کہ میڈیا رپورٹس کے مطانق تیل کی قیمت خطے کی سب سے زیادہ عوامی قیمت بن گئی ہے۔ میں ایک بات پر یقین رکھتا ہوں کہ کوئی بھی عوامی حکومت عوام پر بوجھ نہتں ڈالنا چاہتی۔ میں نے وزیراعظم شہبازشریف کی ورکنگ بطور وزیراعلی بہت قریب سے دیکھی ہے۔ اب بھی دوستوں کا کہنا ہے کہ سرکاری حکامُ 110 روپے اضافے کی تجویز لے کر گئے تھے مگر وزیراعظم نے ہی اسے پچپن ساٹھ روپے تک محدود رکھنے کا کہا۔ کیا وزیراعظم کو یہ فیصلہ کرنا چاہئیے تھا کہ وہ یہ بوجھ براہ راست خزانے پر ڈال دیتے جیسے عمران خان نے کیا کہ جب پٹرول بیس روپے مہنگا کرنا تھا دس روپے سستا کر دیا، صرف سیاسی فائدے کے لئے۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا اور ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے پہنچا دیا۔ میں اس پر بھی قائل ہوں کہ عوام سوال پوچھتے ہیں اور اگر ان سوالوں کے درست جواب مل جائیں تو وہ نہ صرف مطمئن ہو جاتے ہیں بلکہ خود مقدمہ لڑنے لگتے ہیں سوائے ایک ذہنی غلام کلٹ کے۔ یہ بات بھی یقینی ہے کہ وزیراعظم سمیت سیاسی لوگوں نے یہ سب سوال پوچھے ہوں گے۔ سرکاری حکام نے اس کی وجہ اور جواز بھی دئیے ہوں گے کیونکہ یہ بات طے شدہ ہے کہ اس اضافے کو وزیراعظم اور وزیر پٹرولیم سمیت اپنے بینک اکاؤنٹ میں تو لے جانا نہیں ہے۔ جانا تو قومی خزانے میں، ریاست کے پاس ہی ہے تو پھر سوال یہ بھی ہے کہ ایک سیاسی رہنما جو عوامی فلاحی پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہے،سخت فیصلے کیوں لے رہا ہے؟ قوم حالات بھی سمجھتی ہے اور مجبوریاں بھی، اسی قوم نے 335 روپے لیٹر پٹرول بھی ابھی کچھ عرصہ پہلے لیا ہے مگر سوال پوچھنا بھی حق ہے اور ان کے منطقی، اعداد و شمار اور حقائق کے ساتھ جواب ملنا بھی حق ہے ورنہ لوگ کنفیوژن اور مایوسی پھیلاتے رہیں گے ، قوم کو ساتھ لے کر چلیں ہم سب قومی یکجہتی کے ذریعے بڑے بڑے سے دشمن کو ناکام بنا سکتے ہیں۔ فوج، حکومت اور عوام کا اتحاد ہر مسئلے کا حل ہے اور ہر ملک دشمن کی موت!!! نجم ولی خان
اردو
201
47
268
40.7K
Amjad Hafeez
Amjad Hafeez@AmjadHafeez19·
جہاز کسی کا ذاتی نہیں بلکہ حکومت پنجاب اور ریاست کا اثاثہ ہے۔ اگر سندھ حکومت ، بلوچستان حکومت اور وفاقی حکومت کا جہاز ہو سکتا ہے تو 13 کروڑ آبادی والے اور سالانہ 5000 ارب بجٹ والے صوبے کا دس ارب کا جہاز خریدنے میں کیا مضائقہ ہے ؟ ہر چیز کی اپنی اپنی اہمیت ہے ۔ پنجاب میں سکول بھی بن رہے ،ہسپتال بھی بن رہے ، سکول کے بچوں کو کھانا بھی مل رہا ۔ مریضوں کو گھر دوائ بھی مل رہی ، 41 لاکھ لوگوں کو گھر راشن کیلئے پیسے بھی مل رہے ، دس لاکھ کسانوں کو کسان کارڈ بھی ملے ۔۔۔ جہاز کی قیمت تو آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

دس ارب روپے سے ایک ہزار سکول، ستر اسپتال، دو لاکھ بچوں کا سال بھر کا کھانا اور ایک لاکھ بچوں کی تعلیم مکمل ہو سکتی ہے۔۔۔

اردو
80
164
410
34.9K
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@JimmyVirkk ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہے، امریکہ میں فائلز نکالی جا جا رہی ہیں اسرائیل میں نہیں
اردو
0
0
2
549
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اسرائیل نے ٹرمپ کے متعلق جیفری ایپسٹین کی فائلیں ریلیز کرنا شروع کردی ہیں۔ ریلیزڈ فائلوں میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ایپسٹین سے کم عمر لڑکیاں منگواتا تھا۔ ایک فائل میں لکھا کہ ٹرمپ نے ایک 13 سالہ لڑکی کا ریپ کیا۔ لگتا ہے اسرائیل نے اپنے قیمتی ایجنٹ ایپسٹین کی ایک ایک چیز سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں۔ اگر ٹرمپ نے جلد ایران پر حملہ نہ کیا تو ٹرمپ کی ان کم سن لڑکیوں کے ساتھ ویڈیوز بھی ریلیز کرے گا۔
اردو
17
483
1.7K
35.4K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
اس نے تم جیسے جاہلوں اور منافقوں کی ایک نئی نسل پیدا بھی کی ہے. خالد۔ @khaledanam1 تم ایک نہایت گھٹیا اور بے شرم آدمی ہو جو ایکٹر ہو کر بھی عمران جیسے منافق مذہب فروش کے پائوں میں گرا ہوا ہے۔ تم سستی شہرت کے لیے میری قوم کو گمراہ کرتے ہو۔ تمہاری ایکٹنگ پر بھی لعنت ہو۔ @siasatpk
Jawad Ahmad tweet media
اردو
543
343
1.3K
57.1K
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ایران نے پاکستان کی طرح پوری دنیا کو اپنے ملک میں ہونے والے فسادات کی آڑ میں ایرانی تنصیبات تباہ اور ایرانیوں پر ظلم کرنے والے اسرائیلی ایجنٹوں کی ویڈیوز ایک ایک کر کے دکھانا شروع کر دیں پاکستان میں بالکل اسی طرح کے مناظر نو مئی کو دیکھنے کو ملے تھے
اردو
68
759
2.3K
147.6K
Zahid Farooq Malik
Zahid Farooq Malik@zfmalik·
*ایک دھماکہ خیز انکشاف ۔* *اور ایک صدمہ انگیز فیصلہ۔* امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان نے مسلم دنیا کے دل چیر دیے۔ اُنہوں نے کہا: عراقی سیاستدانوں نے جن بھاری رقوم کو امریکی بینکوں میں جمع کر رکھا تھا، اب وہ رقوم امریکی عوام کی ملکیت ہوں گی۔ یہ قیمت ہے اُن جانوں کی، جو امریکی فوجیوں نے عراق میں قربان کیں۔" یہ جملے صرف ایک اعلان نہیں تھے۔ یہ ایک تاریخی فیصلے کا کربناک آغاز تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ مبینہ فہرست کے مطابق: نوری المالکی: 66 ارب ڈالر عدنان الاسدی: 25 ارب ڈالر صالح المطلق: 28 ارب ڈالر باقر الزبیدی: 30 ارب ڈالر بہاء الاعرجی: 37 ارب ڈالر محمد الدراجي: 19 ارب ڈالر ہوشیار زیباری: 21 ارب ڈالر مسعود بارزانی: 59 ارب ڈالر سلیم الجبوری: 15 ارب ڈالر سعدون الدلیمی: 18 ارب ڈالر فاروق الاعرجی: 16 ارب ڈالر عادل عبدالمہدی: 31 ارب ڈالر اسامہ النجیفی: 28 ارب ڈالر حیدر العبادی: 17 ارب ڈالر محمد الکربولی: 20 ارب ڈالر احمد نوری المالکی: 14 ارب ڈالر طارق نجم: 7 ارب ڈالر علی العلاق: 19 ارب ڈالر علی الیاسری: 12 ارب ڈالر حسن العنبری: 7 ارب ڈالر ایاد علاوی: 44 ارب ڈالر جلال طالبانی: 35 ارب ڈالر رافع العیساوی: 29 ارب ڈالر کل رقم: 597 ارب ڈالر یہ وہ رقم ہے جسے غریب عراقی بچوں کا دودھ، بیواؤں کے آنسو، اور لاشوں کے انبار ترس رہے تھے۔ اور آج انہی رقوم کو ایک اجنبی "حق" کے نام پر چھین لیا گیا۔ یہ خبر صرف عراق تک محدود نہ رہی۔ سعودی عرب، امارات، کویت، بحرین کے حکمرانوں کے ایوان لرز گئے۔ اُن کی نیندیں اڑ گئیں۔ بینکنگ سسٹم سے رقوم نکالنے کی دوڑ شروع ہو چکی ہے — نقصان ہو یا نہ ہو، دولت کو بچانے کی آخری کوشش جاری ہے۔ یہ زلزلہ سوئٹزرلینڈ کی گہرائیوں تک پہنچا، جہاں رازداری کا قلعہ اب پگھلتے ہوئے برف کی مانند ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی نظام کی چادر تار تار ہو چکی ہے۔ مسلم شریف کی وہ پیشگوئی ایک پھر زندہ ہو گئی ۔۔ عربی متن: *قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُوشِكُ أَنْ يُحْصَرَ فَيْءُ الشَّأْمِ، وَفَيْءُ الْعِرَاقِ، وَفَيْءُ مِصْرَ، فَتَرُدُّونَ إِلَى مَوَاضِعِكُمُ الْأُولَى، تَرُدُّونَ إِلَى مَوَاضِعِكُمُ الْأُولَى، تَرُدُّونَ إِلَى مَوَاضِعِكُمُ الْأُولَى»* ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "عنقریب شام، عراق اور مصر کی فَے (یعنی مال و غلہ) بند ہو جائے گی، اور تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے تم پہلے آئے تھے، وہیں لوٹ جاؤ گے، وہیں لوٹ جاؤ گے۔" حوالہ: صحیح مسلم، کتاب الفتن، حدیث نمبر: 2887 اور وہ پابندیاں پھر سے زندہ ہو چکی ہیں۔ یہ تاریخ کا تسلسل ہے — 1990 کی معاشی تباہی آج 2025 میں ایک اور رنگ میں پلٹ آئی ہے۔ اب یہ صرف بینکنگ کا مسئلہ نہیں… یہ پوری امت کی غیرت کا سوال ہے۔ یہ فیصلہ صرف دولت کا نہیں… یہ فیصلہ شہداء کے لہو، یتیموں کے آنسو، اور مسلمانوں کی بے بسی پر مہر لگانے والا فیصلہ ہے۔ ہم خاموش نہ رہیں! ہماری آواز غزہ سے لے کر بغداد، دمشق سے لے کر مکہ تک گونجنی چاہیے۔ ہمیں اپنی نسلوں کے لیے سچ بولنا ہوگا، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو
اردو
76
277
883
110K
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
سجدے کی حالت میں ان میں سے کون سا طریقہ سنت نبوی کے مطابق صحیح ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
878
47
548
86.2K
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@Asadrchaudhry @Naadikhi یہ تو آنے والا وقت بتائے گا کہ کماتے ہیں یا کھلاتے ہیں، کھاتے ہوئے تو ساری عمر ہو گئی ہے اب آگے دیکھتے ہیں
اردو
0
0
0
16
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
صرف دونوں ہسپتالوں کی گوگل پر تقابلی جائزہ کر لیں۔۔ شوکت خانم کتنے بستر کا ہے۔۔ یہ ہسپتال کتنے بستر کا ہے۔ شوکت خانم میں طریقہ علاج کیا ہے اور یہاں کیا جدید طریقہ علاج ہو گا شوکت خانم کے 200 بستروں میں صرف 15% کا علاج فری ہوتا ہے یہاں 1000 بستروں والے ہسپتال پر پورے پاکستان کے مریضوں کا 100% فری علاج ہو گا۔ اندھی نفرت اور اندھی محبت سے باہر نکل کر خود کوئی آزاد تحقیق بھی کر لیا کریں یہ نہیں جو منہ/زہن میں آیا یا PTI کے سوشل میڈیا پر دیکھا وہ ٹھوک/لکھ دیا
اردو
3
0
5
74
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
نواز شریف کینسر انسٹی ٹیوٹ کینسر کے خلاف جنگ میں پاکستان کا سب سے بڑا مرکز بن رہا ہے۔72 ارب روپے کی لاگت سے 333 کنال پر بننے والا یہ ہسپتال 915 بیڈز اور جدید ترین مشینری سے لیس ہوگا۔یہاں ہر مریض کو عالمی معیار کا علاج اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
اردو
26
366
1.2K
13.9K
چوہدری
چوہدری@SpaceeKing·
@shahid_MR_SRK @iqrarulhassan عنقریب ایک سپیس منعقد کریں گے انشاءاللہ اور اس قسم کی تمام معلومات لیں گے اقرار صاحب سے
اردو
1
0
0
188
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق بھائی !! جب آپ کا اپنا لیڈر کئی سال ایک بھی سیٹ نہ جیت سکنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے انویسٹمینٹ کر کے “ونڈربوائے” بنایا ہو، جب وہ خود تلوے چاٹ کر اقتدار میں آیا ہو۔۔۔ تو ایسا لگتا ہے کہ باقی سب بھی ایسے ہی آتے ہیں۔ آپ کا اور باقی انصافی دوستوں کا کوئی قصور نہیں۔
Siddique Jan@SdqJaan

مجھے تو لگتا ہے میرے دوست اقرار الحسن صاحب ہی اگلے ونڈر بوائے ہیں ، اس سے پہلے قاضی فائز عیسی ، شوکت عزیز صدیقی ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور جواد احمد کا نام بھی ونڈر بوائے کے طور پر آنے کے چانسز تھے

اردو
527
361
1.6K
134.2K
شاہد یسین
شاہد یسین@shdysn·
@iqrarulhassan اچھا خاصا مشہور تھا اب ہر جگہ بے عزتی ہو رہی ہے. ج. آنکھیں بند ہو جائیں تو پیسے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا
اردو
0
0
0
20