S A Khan
2.2K posts

S A Khan
@sherk143
Max Facial surgeon
Kingdom of Saudi Arabia Katılım Mayıs 2011
270 Takip Edilen68 Takipçiler

@muhammadzareef_ They can’t mention them otherwise they will never get the advertising perks from these companies
English

@seemiesha1 Oh. Thanks. Yes. Just preparing to sleep. It’s 11:38 pm rn here💐🙏
English

@farzanaalispark These are only political stunts which every opposition leader has to show and we are seeing it for the last a few decades 😞😞
English

ماہ رنگ سے متعلق سوال پر طلال صاحب کا جواب میرے لئے قطعی حیران کن نہیں ہے کیونکہ حکومت میں ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے
لیکن سوال صرف یہ ہے کہ یہی بی وائی سی تھی کہ جس کے مظاہروں اور جلسوں میں ن لیگ کے مرکزی لیڈرشپ سمیت کئی سیاستدان تقریریں جھاڑا کرتے تھے ۔۔اب وہ پراکسی ہو گئی
کیا بات ہے ۔۔ہائے رے مجبوریاں
اردو


کافی دنوں سے بار بار گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم کا سائن آن ہورہا تھا تو میں جاکے ہوا بھروا لیتا تھا
لیکن سائن پھر سے آجاتا تھا
آج صبح جب ٹائر کو دیکھا تو اس میں کِیل گھُسا ہوا تھا🙄😬
اب پنکچر لگوایا😊
پنکچر کی دکان اسٹور کے برابر میں ہے
دوست ہے میرا مجھ سے پیسے نہیں لے رہا تھا کہتا تم بھی مجھے ڈسکاؤنٹ دیتے رہتے ہو لیکن میں نے پھر بھی
زبردستی بیس ڈالرز تھما دیئے۔



اردو
















