Sabitlenmiş Tweet
نواب زادی
141.2K posts

نواب زادی retweetledi

@IbneAda79665258 @noshigilani کوئی مجھ کو مرا بھرپور سراپا لادے مرے بازو، مری آنکھیں، مرا چہرہ لادے
ایسا دریا جو کسی اور سمندر میں گرے
اس سے بہتر ہے کہ مجھ کو مرا صحرا لادے
کچھ نہیں چاہئے تجھ سے اے مری عمرِ رواں
مرا بچپن، مرے جگنو، مری گڑیا لادے
@noshigilani
اردو

یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی
پڑی ہُوئی تھیں مُجھے کِتنی عادتیں اُس کی
یہ میرا سارا سَفر اُس کی خوشبوؤں میں کٹا
مجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اُس کی
میں بارشوں میں جُدا ہو گئی ہوں اُس سے مگر
یہ میرا دل، مِری سانسیں امانتیں اُس کی
💖
نوشی گیلانی
💖
@noshigilani

اردو

میرے زرائع کے مطابق برش کے بعد اسی برش سے شلوار میں ناڑا بھی ڈالا ہے _
Shafaat Ali@iamshafaatali
بڑی خبر : جج منصور کے قریبی ذرائع سے بات ہوئی، رات دانت برش کر کے سوئے ہیں۔
اردو

#نماز_قائم_کرو
3⃣
@J5Malik
@I_H_101
@awm_pk
@1Rind_786
🕋
@IDRYS0💯
@Riz_S88
@Sohail2nice
@A_R_aw
@aAHKR20
@Arshi_hun_Yrr
@1Mliik
@WahidTKS
@1Vqas
@gshabir158
@I_D_102
@412Najeeb
@Dr_utm
@IjazKhanSwati5
@CH____MA
@IDRYSPK
@M0HAMDI
@_tabiiii_
@MI_RYK
@5nqvi
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

نواب زادی retweetledi
نواب زادی retweetledi

@IbneAda79665258 سُبحٓـان اللهِ وَ بِحمْدِهِ سُبْحانَ اللهِ الْعظِيـم
العربية
نواب زادی retweetledi
نواب زادی retweetledi
نواب زادی retweetledi


