شفاقت انصاری PTI سپورٹ

28 posts

شفاقت انصاری PTI سپورٹ

شفاقت انصاری PTI سپورٹ

@shfaqt4

Pti

Katılım Nisan 2022
99 Takip Edilen5 Takipçiler
شفاقت انصاری PTI سپورٹ retweetledi
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
Imran Khan is #AbsolutelyMad عمران خان مکمل پاگل ہے۔
اردو
4.4K
2K
11.8K
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Eid Mubarak to Pakistanis both here and abroad. InshaAllah, next Eid we will be on the road to Haqeeqi Azadi.
English
26.6K
48.7K
194.9K
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ملک بھر میں اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی عید مبارک! آئندہ عید پر ہم حقیقی آزادی کی منزل کیجانب گامزن ہوں گے، انشاءاللہ!
اردو
18.5K
41.7K
149K
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ پاک-چین اسٹریٹیجیک اشتراک کو نقصان پہنچانے کے خصوصی ایجنڈے کے تحت کیا گیا ایک اور حملہ ہے۔ ہمیں اپنے دشمن کے اس بیرونی حمایت یافتہ ایجنڈے کو بہرصورت خاک میں ملانا ہے۔
اردو
5.8K
30.5K
104K
0
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انصاف پروفیشنل فورم کی تقریب میں شرکت صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب ،انفارمیشن سیکرٹری مسرت جمشید چیمہ دیگر قائدین کے ہمراہ تقریب میں موجود #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
27
346
573
0
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
میری زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک۔ ان پیارے چھوٹے بچوں کی میزبانی کرنا، ان سے بات کرنا، گھلنا ملنا، انکے خوابوں کے بارے میں پوچھنا، انہیں اچھی تعلیم کی ترغیب دینا، انکے ساتھ تصویریں بنوانا، میرے لیے یقیناََ اعزاز کی بات ہے۔ میں سورۃ الضحی پر عمل کرنے کی کوشش ہی کر سکتا ہوں۔
The President of Pakistan@PresOfPakistan

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتونِ اول بیگم ثمینہ عارف علوی کا ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام صدر مملکت اور بیگم ثمینہ علوی کی جانب سے یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا گیا

اردو
69
364
1.9K
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
11.5K
38.1K
96.1K
0
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
آج کی خبر۔۔۔۔ امپورٹڈ حکومت کے سربراہ مقصود چپراسی کو 27 اپریل تک ضمانت مل گئ۔۔۔۔ شکریہ عدلیہ
Ch Fawad Hussain tweet mediaCh Fawad Hussain tweet mediaCh Fawad Hussain tweet media
اردو
2.8K
10.2K
31.4K
0
شفاقت انصاری PTI سپورٹ
@ImranKhanPTI وزیراعظم عمران خان صاحب میرا دل بہت رویا ہے آپ کل بھی وزیراعظم تھے آج بھی ہواورانے والے وقت میں وزیراعظم عمران خان صاحب آپ ہیں
اردو
0
0
0
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔
اردو
30.4K
94.1K
287K
0
شفاقت انصاری PTI سپورٹ
@ImranKhanPTI خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں پہلے 2018میں بھی اپ کے ساتھ تھے اور اج بھی اپ کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ مرتے دم تک آپ کے ساتھ ہیں گھبرانا نہیں آپ نے
اردو
0
0
0
0
شفاقت انصاری PTI سپورٹ retweetledi
شفاقت انصاری PTI سپورٹ
شفاقت علی انصاری صاحب اپنے پورے ہوش ہواس سے وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ کرتا ہوں پہلے بھی عمران خان کو کامیاب کیا اب بھی عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اور ہمیشہ سپورٹ کرتا رہوں گا
شفاقت انصاری PTI سپورٹ tweet media
اردو
1
1
1
0