Sidra❣️Butt

16.9K posts

Sidra❣️Butt banner
Sidra❣️Butt

Sidra❣️Butt

@sidrabutt143

امید سحر مریم نواز عکس نوازشریف

Katılım Şubat 2024
121 Takip Edilen341 Takipçiler
Sidra❣️Butt retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپنا گھر پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، گھر کی خریداری کے لیے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کے لیے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ ، 50 لاکھ ، 75 لاکھ یا پھر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔اپلائی کرنے کے لیے لنک👇🏻 اور طریقہ کار ویڈیو میں موجود ہے apnaghar.gov.pk/register
اردو
5
23
45
3K
Sidra❣️Butt retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
Attended the closing ceremony of Magnificent Punjab Tourism & Investment Expo 2026 as the chief guest. Distributed awards and certificates of appreciation to high-performing officers and individuals. The organization of Punjab’s first-ever Tourism & Investment Expo reflects the vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Marriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet media
English
25
107
322
5.3K
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی وزیراعلی مریم نواز شریف کا گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے کا حکم ٹریفک کی آسانی کے لئے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں دو ٹنل سیکشن بنانے کا فیصلہ، 17 سے 19 کلومیر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ ٹرین انڈرگراؤنڈ گزارنے کی اصولی منظوری، گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں ہر اسٹیشن اور ڈپو پر سولر سسٹم بھی لگایا جائے گا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس، تفصیلی بریفنگ دی گئی، گوجرانوالہ میں 26 لاکھ مسافروں کے سفر کی گنجائش کیلئے ماس ٹرانزٹ سسٹم قائم ہوگا گکھڑ تا ایمن آباد31.5 کلومیٹر طویل گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی تکمیل کے لئے 12 ماہ کی مدت مقرر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 24 اسٹیشن بنیں گے، دوا سٹیشن انڈر گراؤنڈ ہوں گے، گرجاکھ، چن دا قلعہ، گوندلا والا میں ماس ٹرانزٹ سسٹم ڈپو قائم ہوں گے، گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے دونوں اطراف میں 62 کلومیٹر طویل ڈرین بھی بنے گی گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے باقاعدہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر بھی قائم ہوگا، گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم بننے سے شہر کا ٹرانسپورٹ کلچر بدل جائے گا، گوجرانولہ کے شہریوں کے لئے ایک شاندار ٹرانسپورٹ سسٹم کا تحفہ دیں گے۔ مریم نواز شریف
اردو
1
15
15
315
Sidra❣️Butt retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں فیصل آباد میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ , وزیراعلیٰ نے تعمیراتی کام کی رفتار بڑھانے، کشادہ ایلی ویٹرز کی تنصیب اور اوپن مقامات کو اربن فارسٹ میں تبدیل کرنے کی ہدایات دی گئیں۔
اردو
1
30
26
291
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
خدمتِ خلق کا سفر جاری وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ سے اب کوئی یتیم یا بیوہ بے سہارا نہیں رہے گی! وزیراعلی مریم نوازشریف نے 50 ہزار مستحق خاندانوں کے لیے ایک لاکھ روپے فی کس امداد کے تاریخی پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے۔ 5 ارب روپے کے اس بڑے پراجیکٹ میں شفافیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ مستحق افراد آن لائن پورٹل rahmatcard.punjab.gov.pk یا ہیلپ لائن 1077 کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں۔ نواز شریف کے وژن کے مطابق، اس کارڈ کا مقصد روایتی سیاست سے ہٹ کر مستحقین کی عزتِ نفس اور معاشی خود مختاری کو یقینی بنانا ہے۔
اردو
2
13
15
269
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلاحی ویژن کے تحت قائم ہونے والے بڑے منصوبے— نواز شریف کینسر کیئر اسپتال، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف آئی ٹی سٹی—درحقیقت ہمارے محنت کش مزدوروں کی دن رات کی جدوجہد کا نتیجہ ہیں، جنہوں نے سخت گرمی، سردی اور مشکل حالات میں اپنے عزم اور مہارت سے ترقی کی یہ داستان رقم کی۔ آج یومِ مزدور پر ہم ان محنتی ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو نہ صرف عمارتیں بناتے ہیں بلکہ ایک روشن، مضبوط اور خوشحال پنجاب کی بنیاد رکھتے ہیں۔
اردو
4
17
20
320
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر" کے تحت بے گھر خاندانوں کے اپنے گھر کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے مستحق شہریوں کو گھر کی تعمیر کے لیے آسان اقساط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی جاری ہے، تاکہ ہر خاندان کو چھت اور باوقار زندگی میسر آ سکے۔ شفافیت اور میرٹ پر مبنی یہ اقدام "خوشحال پنجاب" کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
اردو
4
15
17
739
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
باتیں نہیں صرف کام! میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی تاریخی خدمات کا اعتراف آج وقت کی گواہی ہے۔ ہمارا ریکارڈ بولتا ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت اور ترقی کے عمل کو ترجیح دی ہے، کیونکہ ہمارا مقصد صرف سیاست نہیں، بلکہ ایک خوشحال پاکستان کی تعمیر ہے۔ مریم اورنگزیب سنیئر وزیر پنجاب
اردو
1
17
18
828
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
چلیں تھوڑا ہنس بھی لیں 😂🤪
اردو
3
7
10
175
Sidra❣️Butt retweetledi
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے "ڈیجیٹل پنجاب" ویژن کی تکمیل کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) مینوئل ٹول سسٹم کو ختم کر رہا ہے۔ سی اینڈ ڈبلیو اور ایف ڈبلیو او حکام کے ساتھ حالیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال جون تک ہائی ویز کے 41 ٹول پلازوں کو مکمل ڈیجیٹلائز کر دیا جائے گا۔ اس جدید نظام کے تحت ای-ٹیگ اور الیکٹرانک ٹول کلیکشن کے ذریعے نہ صرف اوور چارجنگ کا خاتمہ ہوگا بلکہ ٹول کلیکشن میں شفافیت اور آمدن میں بھی اضافہ ممکن ہوگا۔ ہم عوام کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور خودکار نظام کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔
اردو
15
42
167
5.8K
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
پاکستان نے FATAH-II ER میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے 🚀 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
2
15
20
261
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت منعقدہ میگنیفیسنٹ پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو صوبے کے ثقافتی ورثے اور سیاحتی مقامات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا عملی قدم ہے—جہاں ملتان کا شاہ رکنِ عالم، نارووال کا کرتارپور اور شیخوپورہ کا ہرن مینار ایک ہی جگہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ ایکسپو نہ صرف عوام کو تفریح اور شاپنگ کے مواقع فراہم کر رہا ہے بلکہ ٹورازم کے فروغ کے ذریعے سرمایہ کاری کے نئے دروازے بھی کھول رہا ہے اس شاندار اقدام پر سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کو خراجِ تحسین۔
اردو
1
14
15
182
Sidra❣️Butt retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
Day 1 at the Magnificent Punjab Tourism & Investment Expo 2026, where culture meets opportunity🇵🇰 CM Maryam Nawaz Sharif’s Vision Drives "Magnificent Punjab" with 170 Ready Tourism Sites and Curated Trails. A powerful platform uniting tourism, heritage, and investment, showcasing the true spirit and potential of Punjab to the world. #MagnificentPunjab
Marriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet media
English
14
74
184
3.1K
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
پاکستان میں صرف سیاست کرنے والوں کو گالی دی جاتی جو کہ غلط ہے۔میں محسوس کیا ہے کہ ججوں اور وکیلوں سے بھی زیادہ اگر کوئی منفاق جھوٹے لوگ ہیں تو وہ پاکستان کے صحافی ہیں سب غلط تو نہیں پر 70 فیصد غلط ہیں جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں جیسی مرضی خبر لگا دی یہ جھوٹی انفارمیشن اپلوڈ کر دی پاکستان میں سب سے آسان کام بھی صرف صحافی کا ہے دو چیزیں لے اور صحافی @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @SAMAATV @humnews_urdu @DunyaNews
اردو
6
16
26
295
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درودِ ابراہیمی اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ درودِ پاک پڑھیں اور دلوں کو نور سے بھر لیں
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
العربية
33
21
118
810
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 سیاحت کو ایک منظم اور مواقع سے بھرپور شعبے کے طور پر پیش کر رہا ہے، جہاں پنجاب کے متنوع مقامات اور منفرد تجربات ایک ہی چھت تلے جمع ہیں۔ یہ پلیٹ فارم سرمایہ کاروں اور اسٹیک ہولڈرز کو نئے مواقع تلاش کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ آئیں اور پنجاب میں سیاحت کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔ 28–29 اپریل | ایکسپو سینٹر لاہور #magnificientpunjab #expo2026
Ghazi Butt tweet media
اردو
0
10
11
43
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
وزیراعلی مریم نوازشریف کے احکامات پر حکومتِ پنجاب نے 485 سالہ اراضی نظام میں انقلابی تبدیلی لاتے ہوئے "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد اب جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے کسی فرد یا انتقال کے روایتی کاغذ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ نادرا سسٹم اور جدید ڈیجیٹل نقشوں سے منسلک یہ سرٹیفکیٹ پنجاب بھر میں زرعی و کمرشل جائیدادوں کو سو فیصد تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جعل سازی کا خاتمہ، الیکٹرانک رجسٹری میں آسانی اور بینکوں سے سستے قرضوں کے حصول کو ممکن بنائے گا، جو کہ شفافیت اور عوامی سہولت کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔ punjab-zameen.gov.pk pulse.gop.pk
اردو
1
16
21
229
Sidra❣️Butt retweetledi
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
مظفرگڑھ میں قائم نوازشریف اسکول آف ایمیننس جدید تعلیمی سہولیات، بہترین اساتذہ اور معیاری نصاب کے ساتھ ایک مثالی تعلیمی ادارہ بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت یہاں غریب اور مڈل کلاس کے بچوں کو عالمی معیار کی تعلیم، جدید کلاس رومز اور بہترین ماحول بالکل مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف تعلیمی مساوات کو فروغ دے رہا ہے بلکہ پاکستان کے روشن اور مضبوط مستقبل کی بنیاد بھی رکھ رہا ہے۔
اردو
0
12
13
184
Sidra❣️Butt retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیراعظم شہباز شریف نے آج سے ایک سال قبل 26 اپریل 2025 کو کاکول میں خطاب سے پاکستان کا اصولی اور دوٹوک مؤقف دنیا کے سامنے رکھا۔ پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات کی پیشکش کی، جبکہ بھارت بے بنیاد الزامات پر قائم رہا۔ عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو پذیرائی ملی اور بھارت کو سفارتی، عسکری و بیانیہ محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ واضح کر دیا گیا کہ قومی خودمختاری اور پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان ہر جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
اردو
234
314
889
22.5K
Sidra❣️Butt retweetledi
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
CM Punjab News Corner! Maryam announces country's first film city in Lahore.
Team MNS tweet media
English
0
32
24
178