Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰افنان
81.6K posts

🇵🇰افنان
@shaaz_72
✍️📃📚__profession مجھ کو میرے وجود کی حد تک نہ جانیے بے حد ہوں , بے حساب ہوں ، بے انتہا ہوں میں____!!
پاکستان Katılım Mart 2020
129 Takip Edilen1.3K Takipçiler

@keenmind_ نہیں نہیں مہربانی آپ بنائیں آپ بادشاہ لوگ
ہم غریب کسی پی کر سونے لگے😏
اردو

الٹے پلٹے میں نے پہلی بار بنائے اور بہتتتت مزے کے بنے
😍😍😍😍😍


Idiocies of Manna@Bhainskipoonch_
Aalo matar qeema ❤️🤤
اردو

@shaaz_72 نہیں
ہم بادشاہوں والے کھانے پکاتے ہیں نا
مونگرے لسی
غریبوں
😂😂😂😂😂🤭🤭🤭🏃🏼♀️🏃🏼♀️🏃🏼♀️🏃🏼♀️🏃🏼♀️
اردو

@shaaz_72 اوٹ پٹانگ
🤨🤨🤨
ہاں بھئی پنجابی کہاں جانیں ہمارے عظیم کھانے
ہہہنننہہہ
غریبوں
😎😎😎🤣🤣🤣
اردو

@keenmind_ اب یہ چیلا کیا🤭
قسم سے نہیں پتہ
پر لگتا کڑھی کے خاندان کے ہونگے یہ
بیسن کے ہیں تو وہ تو مزے دار ہی ہوتا
ماشاءاللہ 🌺
اردو

@shaaz_72 بیسن جیسے پکوڑیوں کےلیےگھولتےہیں ویسےمگرپکوڑوں سےتھوڑا ساپتلامگربہت پتلا نہیں گھولتےہیں
پھر توےپر معمولی ساآئل لگا کرڈال لیتےہیں جیسےچیلابناتےہیں جب توےکوچھوڑ دےبیسن تو ول کرتےجاتےہیں
پھر کاٹ لیتے ہیں
پھر سالن بنا کے جب سالن پک جائے تو اس میں ڈال لیتے اور کچھ دیر پکا لیتے ہیں
اردو

@shaaz_72 یار مجھ سے شوربہ کم ہو گیا اس میں اُلٹے پُلٹے زیادہ ہوگئے تھے اصل میں بیسن چوس لیتا ہے نا شوربہ
اردو

@shaaz_72 پہلی بار بنائے تھے تو سہی سے کٹے نہیں
امی کے اتنے اچھے سے رول کٹے ہوئے ہوتے ہیں
میرے کھل گئے


اردو

@shaaz_72 وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے
اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
وہ بھی مجھے نایاب بڑی دیر تک رہا
اردو










