🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰

32.4K posts

🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 banner
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰

🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰

@sincere_4ever

مانگو صرف اس ذات ( اللّٰہ ) سے جو کسی کی محتاج نہیں

💞 ☕ Katılım Haziran 2014
3.4K Takip Edilen688 Takipçiler
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے سُورَةُ النُّورِ - 19
اردو
0
8
42
357
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
۞ لَيْسُوا سَوَاءً ۗ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُونَ یہ بھی سب ایک جیسے نہیں ہیں ان اہلِ کتاب میں کچھ لوگ (حکمِ خدا پر) قائم بھی ہیں جو رات کے وقت خدا کی آیتیں پڑھتے اور (اس کے آگے) سجدہ کرتے ہیں سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 113
اردو
0
11
45
382
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ ۚ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو خدا کی یاد سے غافل نہ کردے۔ اور جو ایسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں سُورَةُ المُنَافِقُونَ - 9
اردو
0
19
76
597
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ ۖ وَقُلْنَا اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے سُورَةُ البَقَرَةِ - 36
اردو
0
8
48
544
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
فَعَسَىٰ رَبِّي أَنْ يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِنْ جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس (تمہارے باغ) پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ صاف میدان ہوجائے سُورَةُ الكَهۡفِ - 40
اردو
0
15
75
666
Mahnoor Sheikh
Mahnoor Sheikh@mahnoorrsheikh·
Birthday as a 31 year old still struggling, unsettled, unmarried woman in Pakistan
Mahnoor Sheikh tweet media
English
379
28
1.7K
69.1K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَىٰ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ اور جب اس (کتاب) کو سنتے ہیں جو (سب سے پہلے) پیغمبر (محمدﷺ) پر نازل ہوئی تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اس لیے کہ انہوں نے حق بات پہچان لی اور وہ (خدا کی جناب میں) عرض کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ لے سُورَةُ المَائـِدَةِ - 83
اردو
0
12
69
699
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُقِيمٌ اور تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے اور جو اسے رسوا کرے گا اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے سُورَةُ هُودٍ - 39
اردو
0
15
64
463
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
وَعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں سُورَةُ الفُرۡقَانِ - 63
اردو
0
16
66
434
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
وَنَادَىٰ نُوحٌ رَبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنْتَ أَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ پروردگار میرا بیٹا بھی میرے گھر والوں میں ہے (تو اس کو بھی نجات دے) تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے سُورَةُ هُودٍ - 45
اردو
0
16
91
744
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ ﷺ: اپنے خاندانی نسب (رشتوں) کے بارے میں جانو، تاکہ آپس میں صلہ رحمی (رشتہ داروں سے جڑنا) اختیار کر سکو. کیونکہ صلہ رحمی سے: 1) قرابتداروں میں محبت پیدا ہوتی ہے،  2) مال میں برکت ہوتی ہے، اور 3) عمر میں اضافہ ہوتا ہے. مسند احمد 8855 (ترمذی 1979؛ حاكم 7284؛ مشکوٰۃ 4934)
اردو
5
111
479
2.8K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
1
119
437
3K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قرآن اردو | Quran
اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾
اردو
1
151
640
3.5K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
اردو
1
28
129
686
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
قُرْآن کریم
قَالُوا اطَّيَّرْنَا بِكَ وَبِمَنْ مَعَكَ ۚ قَالَ طَائِرُكُمْ عِنْدَ اللَّهِ ۖ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُونَ وہ کہنے لگے کہ تم اور تمہارے ساتھی ہمارے لئے شگون بد ہے۔ صالح نے کہا کہ تمہاری بدشگونی خدا کی طرف سے ہے بلکہ تم ایسے لوگ ہو جن کی آزمائش کی جاتی ہے سُورَةُ النَّمۡلِ - 47
اردو
0
7
41
385
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔ سورۃ النحل
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
3
102
453
3K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
احادیث نبوی ﷺ
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اردو
3
50
200
1K
🅂🄸🄽🄲🄴🅁🄴 🄵🅁🄸🄴🄽🄳 4,🄴🅅🄴🅁 🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
اردو
5
186
829
4.3K