Muhammad Siyab
568 posts

Muhammad Siyab
@siyabdev
Full Stack Web Developer Laravel/PHP Lover


An Open Letter to Farhat Ullah Babar #farhatUllah #babar #qaiserahmedraja #blackhole

پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!

آئین تو اسلام کے نفاذ کی بات کرتا ہے لیکن اسی آئین کا حلف اُٹھا کر اسمبلیوں میں آنے والے اور اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والے کھلے عام اسلامی احکامات کے خلاف بات کرتے ہیں اور پھر بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ اگر آئین کو دیکھا جائے تو ایسے افراد تو ۔۔۔۔۔ jang.com.pk/news/1580816

اگر اسلام کی تشریح کا اختیار پارلیمان کے پاس نہیں تو کس کے پاس ہے؟ کوئ کہ رہا ہے علماء کے پاس ہے؟ علماء کی کیا تعریف ہے؟ کیا شیعہ عالم کی تشریح دیوبندی اور سلفی مانیں گے؟ کیا سلفیوں کی تشریح شیعہ مانیں گے؟ ایک نے لکھا ہے وقت کا ولی کرے گا؟ اب وقت کا ولی کون ہے ہمیں نہیں پتہ ! اسی لئے اقبال نے کہا تھا کہ صرف پارلیمان کو تشریح کا حق ہے کیونکہ وہ اجتماعی سوچ کی عکاس ہے!!


🚀 Here's another new package: Laravel Mobile Pass. 🎫 It can generate Apple Wallet and Google Wallet passes from your Laravel app. Boarding passes, tickets, coupons, store cards, loyalty cards, all through a fluent builder.





السلام علیکم، آپ پیمرا کو شکایتی ای میل بھیجنے کے لیئے نیچے دیئے گئے کسی بھی لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ہی شکایت کے سات مختلف ورژن ہیں۔ کلک کرنے پر شکایت آپ کے ای میل میں کھل جائے گی اور پیمرا کا ای میل ایڈریس پہلے سے receiver میں موجود ہوگا۔ آپ نے صرف اپنا نام وغیرہ ایڈ کر کے send کا بٹن دبانا ہے۔ خود بھی سینڈ کریں اور اپنے جاننے والوں میں بھی یہ لنک شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیر 🙂: go.the-revivalists.org/complaint-rega… go.the-revivalists.org/misuse-of-rama… go.the-revivalists.org/ramadan-brandi… go.the-revivalists.org/ramadan-specia… go.the-revivalists.org/ramadan-teaser… go.the-revivalists.org/ramadan-specia… go.the-revivalists.org/ramadan-specia…











