Badminton 22

1.7K posts

Badminton 22 banner
Badminton 22

Badminton 22

@skymkw7

𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝 𝐛𝐚𝐜𝐤 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰.

Katılım Kasım 2024
308 Takip Edilen205 Takipçiler
Badminton 22 retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے علی شان اور شمائلہ عمران کی بہنوں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے کا میری کاوشوں پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
14
43
90
21.8K
Badminton 22 retweetledi
mexcdex
mexcdex@mexcdex·
Build Your Future, One Satoshi at a Time. In today’s economy, take control of your finances. MEXC gives you the tools to access the global digital economy from Pakistan. Start Building Today!
English
1
4
29
44K
Badminton 22
Badminton 22@skymkw7·
@NewsOceanUK Gen. Asim Munir’s U.S. visits in 2025, including a historic Trump meeting, boost Pak-U.S. ties .. This is very big achievement.
English
0
0
0
20
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے واقع پر ایک رئٹائرڈ افسر کے نام سے ایک جعلی میسج چل رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس جھوٹ کو پھیلانے کے لیے بھی وہی پرانی تکنیک آزمائی جا رہی ہے، را نے جھوٹی کہانی بنائی اور اہل یہوت اس کو پھیلا رہے ہیں #DHA
اردو
0
32
45
1.3K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو سزائیں مکمل شفاف تحقیقات اور ناقابل تردید شواہد کی بنیاد پر سنائی گئی ہیں، ہر پہلو سے جائزہ لے کر آئین و قانون کے مطابق انصاف کیا گیا ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی گئی... سنیے لاہور کے سنئیر وکلاء سے گفتگو👇
اردو
0
49
95
953
Badminton 22 retweetledi
Center of Strategic Policy Research - COSPR
COSPR Insight Grid | Tracking BLA’s Tactical Footprint From Mastung’s militant corridors to Turbat’s CPEC-flanking ambush zones, COSPR identified BLA’s tactical footprint in Balochistan. Driven by separatism and anti-state ideology, Baloch Liberation Army (BLA) targets strategic installations, exploits border hubs, and threatens regional stability. 🎯Urgent need for integrated counter-terrorism measures and intelligence-led operations by LEAs to dismantle these terrorist networks and restore state writ. #Pakistan #Balochistan #BLA #Terrorism #Security
Center of Strategic Policy Research - COSPR tweet media
English
0
37
41
13.4K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
انصاف کی ٹھیکدار تاریک انتشار نے سینٹ میں تمام چور ڈکیت اور بھگوڑے کامیاب کروا دیے۔ عوامی مینڈیٹ کا مذاق اسی کو کہتے ہیں، ان لوگوں کو سینیٹر بنایا گیا جو کبھی سینٹ آہیں گے ہی نہیں۔ ہمیشہ کی طرح کارکردگی کچھ نہیں بس بیانیے پر زور
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
45
72
1.4K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
شاہراہ بابوسر تازہ ترین اپ ڈیٹ ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ،لاپتہ افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے پاک فوج بھی ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے ضرورت پڑنے پر افواج پاکستان کے تعاون سے ہیلی کاپٹر کو بھی ریسکیو آپریشن کیلئے استعمال کیا جائے گا سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کو ایمرجنسی بنیادوں پر بحال کرنے کا کام جاری ہے شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے مسافر اور سیاح سفر سے گریز کریں پاک آرمی ، سڑکوں کی بحالی اور لاپتہ افراد کی تلاش میں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet mediaسید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet mediaسید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
47
67
1.2K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
بریکنگ پاک فوج کا دیوسائی میں ریسکیو آپریشن کامیابی سے جاری پاک فوج کی جانب سے دیوسائی میں سیاحوں کے لیے ریسکیو آپریشن اور سکردو روڈ کی بحالی میں تیزی پاک فوج کے پائلٹس اور انجینئرنگ ٹیموں کی بھرپور معاونت سے تیزی سے ریسکیو آپریشن جاری سکردو سے سدپارہ ماؤنٹینئرنگ اسکول تک لینڈ سلائیڈ کا علاقہ کلیئر کر دیا گیا دوسری جانب دیوسائی کی طرف سے سدپارہ گاؤں تک جانے والا راستہ بھی کھول دیا گیا پاک فوج کا عملہ باقی ماندہ سلائیڈز کلیئر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے فوجی دستے متاثرہ مقامات پر سیاحوں کو ہنگامی راشن اور مدد فراہم کر رہے ہیں فوج کی جانب سے 150 تیار شدہ پکوان کے پیکٹس ہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ کیے جا رہے ہیں ملک بھر میں شدید موسمی صورتحال کے دوران ریسکیو آپریشنز میں پاک فوج کا ہراول دستہ ہمہ وقت تیار
اردو
4
80
195
2.6K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
شاہراہ بابوسر: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو اور بحالی آپریشن جاری شاہراہِ بابوسر اور قراقرم میں حالیہ سیلاب کے باعث پھنسے سیاحوں اور مسافروں کے لئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن سیاحوں اور مسافروں کو پاک فوج نے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا اب تک ہیلی کاپٹر کی 15 سورٹیز کے ذریعے سیاحوں اور مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے پاک فوج اور گلگت بلتستان سکاوٹس کی ٹیموں کی جانب سے متاثرہ افراد تک اشیاء خوردونوش فراہم کی جا رہی ہیں زخمیوں کو فوری طبی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے سڑکوں کی بحالی کیلئے مشینری اور افرادی قوت مسلسل کام میں مصروف ہے بابوسر اور قراقرم ہائی وے پر رکاوٹیں دور کی جا رہی ہیں رات بھر سے ملبہ ہٹانے اور راستے کھولنے کا عمل جاری ہے گم شدہ افراد کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں مشکل پہاڑی علاقوں میں بھی گم شدہ افراد کی تلاش جاری ہے پاک فوج اور ریسکیو اہلکاروں کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور فوری ردعمل نے بڑی انسانی جانیں بچا لی ہیں متعلقہ اداروں کی جانب سے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے مربوط اقدامات کیے گئے ہیں عوام سے اپیل ہے کہ متاثرہ علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کریں
اردو
0
101
204
2.1K
Badminton 22 retweetledi
Dr Irfan Ashraf
Dr Irfan Ashraf@irfanashraf36·
Last 5 hours peoples are suffering due to land slide & road block in Kahuta. Rescue 1122 is here but without any heavy machinery. Children & women's are worried. Vehciles are low on Petrol / diesel. No one is serious to take them out of this situation. Kindly retweet to be voice of the people . Tag @MaryamNSharif for action please . #PunjabPolice #PunjabNews
English
0
34
36
2.5K
Badminton 22 retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
کتے اور کھمبوں کو ووٹ دینے کا نعرہ ایم کیو ایم الطاف کا تھا پھر یہ نعرہ دہشتگرد پی ٹی آئی نے مارا دونوں کے کھمبے ان کے اندر ہی وڑ گئے 😎 باقی کتوں کو کسی اور نے خرید کر پال لیا
Noman Khan tweet mediaNoman Khan tweet media
اردو
28
83
209
3.1K
Badminton 22 retweetledi
Uroosa Marwat
Uroosa Marwat@UroosaMarwat·
تحریک انتشار کا اسی اپوزیشن کے ساتھ مک مکا جس اپوزیشن کو وہ چور اور ڈاکو کہتے نہیں تھکتے تھے۔۔ تحریک انتشار اپنا تھوکا آخر کتنی بار صاف کرے گی؟
اردو
1
35
42
650
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
سینٹ انتخابات: تحریک انصاف کی جانب سے اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری سینٹ آف پاکستان قانون سازی کا سب سے بڑا ادارہ ہے جہاں 25 کروڑ لوگوں میں سے صرف 100 پڑھے لکھے اور ٹیکنوکریٹ لوگ پہنچتے ہیں- عمران نیازی کی چائس دیکھیے کہ اس ایوان میں ایک ٹک ٹاکر مشال یوسفزئی اور ایک کرپٹ بزنس مین مرزا آفریدی جیسے لوگ پہنچا دیے ہیں- نیازی کی یہ چوائس بتا رہی ہے کہ تحریک انصاف اس ملک کی ترقی و بہتری کو لے کر کس حد تک سنجیدہ ہے۔۔!!
اردو
1
59
117
1.6K
Badminton 22 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
مارخور اور سکیورٹی فورسز کا نوشکی کے علاقے پرہود میں کامیاب آپریشن‼️‼️ 👈سکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع ملی کے پرہود کی پہاڑیوں میں پندرہ سے بیس فتنہ الہندستان کے دہشتگردوں کا خفیہ ٹھکانہ ہے۔ 👈یہ جہنمی اس جگہ کو بیس آف آپریشن بنا کر N25/ N40 پر معصوم شہریوں پر حملہ آور ہوتے تھے 👈21 جولائی فورسز نے اس ٹھکانے کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے بہترین حملہ کیا جس کے نتیجے میں بارہ دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جبکہ پانچ زخمی ہوئے 👈دہشتگردوں کے قبضے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ آپریشن اب باخیریت اختتام ہو چکا ہے
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
109
212
2.3K