S.M.Khan Tanoli.
26.6K posts

S.M.Khan Tanoli.
@smkt786
Analyst ! Consultant(Lgl)! Agr.farming!! soc. med. actst./economics/pol.sci/LLB.(U.K)Ex footballer۔۔۔۔ No.❌ DM



جب مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو اسرائیلی اثاثہ کہا تب بہت سے لوگوں کو اعتراض تھا، اب تو یروشلم پوسٹ خود بول پڑا ہے۔۔۔۔۔


یہ اللہ کی مہربانی ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ایک ٹوئٹ سے دنیا کی دولت میں 3.5 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا ! احسن اقبال ۔۔ سر ، شہہاز شریف سے پنج ست ٹوئٹیں کروا کر آئی ایم ایف کے منہ پہ سارے قرضے ماریں دوست ممالک کے بھی سارے پیسے واپس کریں یہ تو آسان کام ہے ۔۔



ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔














