
Riz
59.5K posts

Riz
@smrtriz
IT Professional, ERP, Digital Transformation, Blockchain Enthusiastic . Passion Mian Nawaz Sharif. Retweet’s are not endorsement







صرف ویڈیو بنا کر من گھڑت دعوے کرنا بہت آسان ہے، اگر آپ اپنی ان باتوں میں سچے ہیں کہ اقرار بھائی کو نکالا گیا ہے تو ہم آپ کو چیلنج دیتے ہیں کہ آئیں اور @iqrarulhassan بھائی کے ساتھ لائیو ڈیبیٹ (Debate) کریں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر ثبوت پیش کریں ورنہ جھوٹے پروپیگنڈے بند کریں۔

اب دوبارہ بھاگنا نہیں صدیق جان۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن کو ARY سے نکالا گیا۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ صدیق جان میرے ساتھ لائیو بیٹھے اور اگر میں ثابت نہ کر سکوں کہ میں نے استعفے کا فیصلہ خود کیا ہے تو وہ جو سزا دینا چاہے مجھے منظور ہو گی اور اگر صدیق جان اپنا دعویٰ ثابت نہ کر سکے تو اُس کی سزا میں تجویز کروں گا۔۔۔۔ منظور ہے؟؟؟ @SdqJaan

بجلی چور میراثی۔۔۔۔

سعودی حکومت کی طرف سے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی کا فیصلہ، اعلامیہ جاری بارہ سال سے زائد بچے حج پر جاسکیں گے












