Sabitlenmiş Tweet

پاکستان کو دنیا میں عورتوں کے لئے پانچ خطرناک ترین ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ۔اس تبدیلی کی بڑی وجہ پنجاب میں کئے گئے اقدامات ہیں جس میں پنجاب وومن پروٹیکشن بل، انسداد تشدد مرکز برائے خواتین، وومن اون ویلز، اور عورتوں پر تشدد کے خلاف کتابوں میں مضامین شامل ھیں ۔#Pakistan

اردو



























