Sabitlenmiş Tweet
Soha Khan
2.5K posts


یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے
اور وہ اور تم نہیں شاید مجھے جس اور سے محبت ہے
یہ ہوں میں اور یہ میری تسخیر دیکھ لے غور سے محبت ہے
ایک تہذیب ہے مجھے مقصود مجھ کو ایک دور سے محبت ہے
#اردو_زبان
#داستان_دل
ضمرہ@Zamra88
لاہور کیا کم ہےدل موہ لینے کو کہ موسم بھی ایسا ہو جاتا ہے ضمر #اردو_زبان
اردو
Soha Khan retweetledi

میراجرم میسر ہونے کے سوا اور کچھ بھی نہیں تھا
❤️🔥
میں کہاں سے لاؤں مجھے بتا بکتا کہاں ہے
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لیے میرا کرتا ہے
@Mir_zada08
#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ@mali48350
میرے دستِ تمنا میں تیرے ہاتھ کا ہونا🤝 بڑے حاسد بنائے گا، بہت سے دل جلائے گا🥀 #قومی_زبان
اردو
Soha Khan retweetledi

اس سے غرور تھا کہ میں اس سے محبت کی بھیک مانگوں گا قسم سے میں نے اس کے غرور کی دھجیاں اڑا دی
😂😂😂💔🖤
عادت انسان کو ختم کر دیتی ہے
پھر چاہے وہ نشہ ہو یا پھر محبت
#داستان_دل
@Mir_zada08
🇵🇰zAiN@officialzain060
خود کو ہر بزم "مسرت" میں سمو کر دیکھا قلب کا دکھ نا گیا ، روح کی "وحشت" نا گئی 🌝 #داستان_دل
اردو

بے شک کسی مخلص دوست کا ہونا
کسی نعمت سے کم نہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇@7w__MN
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے السلام علیکم @7w__MN
اردو
Soha Khan retweetledi

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے
دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو
جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا
لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
السلام علیکم
@7w__MN

اردو
Soha Khan retweetledi

اے اللّه
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما
آمین یا رب العالمین۔
السلام علیکم ✨
صبح بخیر💥
#X_promo
#داستان_دل

اردو
Soha Khan retweetledi
Soha Khan retweetledi
Soha Khan retweetledi
Soha Khan retweetledi
Soha Khan retweetledi

*پیچھے مڑ مڑ کر نہ دیکھیں*
*مـــــاضی سے سبق لیں اور*
*آگــــــــے دیکھیں آگــــــــے۔
@Azizazjan
@11MD0
@4_ti_7
@MrDanisch01
@wajizafar
@Qursum_12
@musafirhonyaro
@Xmart_Qadeer
@PammaBoldaic
@Nadii_Here
@MIR_ZADA_
@MrsKhan_11

اردو

@11MD0 @Legacy_Leavers_ @Azizazjan @MrDanisch01 @Saif_pit @Nadii_Here @Xmart_Qadeer @Qursum_12 @MrsKhan_11 @PammaBoldaic @Pohanch_se_dour @tum_bin_kia @musafirhonyaro Tu mujhy kis ny krna follow🤯😤😳
Indonesia
Soha Khan retweetledi

ہر خوف،ہر الزام اور ہرعقیدت کو توڑ کر اپنے راستے بناؤ
@Legacy_Leavers_
@Azizazjan
@MrDanisch01
@11MD0
@Saif_pit
@Sohakhan2000
@Nadii_Here
@Xmart_Qadeer
@Qursum_12
@MrsKhan_11
@MrDanisch01
@PammaBoldaic
@Pohanch_se_dour
@tum_bin_kia
@musafirhonyaro

اردو
Soha Khan retweetledi

@SohaKhan2000 @MrDanisch01 @Legacy_Leavers_ @Azizazjan @11MD0 @Saif_pit @Nadii_Here @Xmart_Qadeer @Qursum_12 @MrsKhan_11 @PammaBoldaic @Pohanch_se_dour @tum_bin_kia @musafirhonyaro تکلف میں ہے تکلیف سرا سر
کتنے آرام سے ہیں جو تکلف نہیں کرتے
اردو








