SP City (Ops)

2.3K posts

SP City (Ops) banner
SP City (Ops)

SP City (Ops)

@spcityops

Official account of SP Operations City Division. Account is handled by social media team.

Katılım Mayıs 2020
64 Takip Edilen7.3K Takipçiler
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کی انچارج انویسٹی گیشن، سکروٹنی انچارج اور محرران کے ساتھ میٹنگ، انچارجز امثلاجات عدالت میں پیش ہونے سے قبل سکروٹنی انچارج کو چیک کروائیں گے، "اعتراض لگے کی صورت میں فوری احکامات کی روشنی میں تعمیل کروائیں" ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
4
3
12
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا سٹی ڈویثرن میں موجود اہم سرکاری املاک و مذہبی مقامات کا وزٹ، مذہبی رسومات کے لیے آنے والے تمام مہمان یاتریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،"تاریخی مذہبی اور تفریحی مقامات کے تمام ترسیکورٹی حصار مکمل ہیں" ایس پی سٹی
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
3
2
21
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا روزانہ کی بنیاد پر سٹی ڈویژن میں کارکردگی کا جائزہ، ایس پی سٹی کی گوالمنڈی, بادامی باغ اور نولکھا سرکل کے افسران کے ساتھ میٹنگ، "جرائم کی روک تھام کے لیے مجرموں کو تلاش کر کے فوری گرفت میں لائیں" ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
3
3
15
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
اسلام پورہ پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 1050 گرام چرس برآمد، "انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے" ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی
SP City (Ops) tweet media
اردو
3
1
8
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ڈی ایس پی سٹی ہیڈکواٹر کی چرچز کے پاسٹر اور کرسچن کمیونٹی کے ممبران کےساتھ میٹنگ،کرسمس اور نیوائیرنائٹ جیسے پرمسرت موقع پرتمام چرچزکوفول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے گی،"میٹنگ میں موجود کرسچن کمیونٹی کے ممبران نے لاہور پولیس کی خدمات کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی"
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
2
0
12
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا تھانہ بادامی باغ کا سرپرائزوزٹ، تھانہ کے ریکارڈ اور اہلکاران وافسران کی حاضری کو چیک کیا، تھانہ میں لگےکیمروں کو چیک کیا اور فنکشنل حالت میں رکھنے کی ہدایت دی،"عوام الناس سے احترام سے پیش آئیں اور درپیش مسائل کو اولین ترجیحات پر حل کریں" ایس پی سٹی
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
3
2
14
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی 15 کال پر فوری کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، "ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جا رہا ہے" ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی
SP City (Ops) tweet media
اردو
1
3
15
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کی لوئر مال اور ٹبی سٹی سرکل کے افسران کے ساتھ میٹنگ، سرکل افسران ایس ایچ اوز اور اپرسباڈینیٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، "ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور پتنگ بازی کرنے والوں کو فوری گرفتار کریں" ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
0
0
13
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
راوی روڈ پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے سادہ لوح شہریوں کو نشہ آور چیزیں کھلا کر کے لوٹنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا، مقدمہ درج۔ ملزم دیگر اضلاع سے آنے والے مسافروں سمیت مقامی لوگوں کے ساتھ بھی نوسر بازی کرتا تھا۔
SP City (Ops) tweet media
اردو
1
0
12
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو دبوچ لیا ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج۔ "ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں,کلاشنکوف کلچر کے خاتمہ کے لیے پر عزم ہیں"ایس پی سٹی رضوان طارق
SP City (Ops) tweet media
اردو
4
0
16
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
شاد باغ پولیس کے علاقے سے 3 سالہ میرب فاطمہ کے لاپتہ ہونے کا معاملہ۔ شاد باغ پولیس نے بچی کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 1 گھنٹے میں تلاش کر لیا بچی کے بحفاظت ملنے پر والدین لاہور پولیس کے مشکور ودعاگو "والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں محبت اور شفقت سے پیش آئیں"ایس پی سٹی رضوان طارق
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
0
0
30
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی رضوان طارق کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، راوی روڈ پولیس کی کاروائی، 02 منشیات فروش گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہزاروں مالیت کی چرس اور آئس برآمد، مقدمات درج۔
SP City (Ops) tweet media
اردو
0
0
8
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی 15 کی کال پر فوری کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار, ملزمان کے قبضہ سے 02 پسٹل اور ایک رائفل برآمد، مقدمات درج
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
1
0
16
0
SP City (Ops)
SP City (Ops)@spcityops·
ایس پی سٹی رضوان طارق کا کرشنا مندر کا سرپرائز وزٹ ،دوران وزٹ تمام تر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈیوٹی پر مامور اہلکاران و افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت #Lahore
SP City (Ops) tweet mediaSP City (Ops) tweet media
اردو
0
1
12
0
SP City (Ops) retweetledi
DIG Operations Lahore
DIG Operations Lahore@digopslahore·
◾️شاہدرہ پولیس کی خفیہ اطلاع پرکاروائی،شہرمیں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام 👈"نوجوان نسل کومنشیات کاعادی بنانےوالےعناصرسےکوئی رعایت نہیں ہوگی۔منشیات فروشوں اور ان کےنیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک لاہور پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری رہے گا"ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر) سہیل چودھری
DIG Operations Lahore tweet media
اردو
1
14
74
0
Waqas Mujahid
Waqas Mujahid@WaqasMujahid1·
@spcityops @DIGOpsLahore @DCLahore @MashwaniAzhar ایس پی صاحب کیا آپ پر پورے لاہور کی ذمہ داری ہے، اگر ہے تو ہمارا مسئلہ بھی حل کروادیں۔ ہم بھی آپ کے بہت مشکور ہوں گے۔ ہماری FIR ساندا PS میں درج ہے پر پچھلے چھ ماہ سے کوئی کارروائی اور جواب نہیں۔ اگر آپ کہیں تو FIR inbox کر دیتے ہیں۔ نوازش
اردو
1
0
0
0
Asim Darr عاصم ڈار
Asim Darr عاصم ڈار@Asimdarr51·
علاقہ شاد باغ میں دن دیہاڑے ڈکیٹی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں۔ شہری زبیر اپنے کام سے واپسی گھر جاتے ہوئے ایک جگہ پر رکا تو فون کال کرنے کے کے لیے موبائل جیب سے نکالا تو کچھ ہی لمحوں کے بعد 2 موٹر سائیکل سوار شہری کے پاس آکر رکے تو پچھلے نے بیگ سے پستول نکال کر شہری پر تان دیا 1/1
اردو
2
0
5
0