Shafiq Ur Rehman Awan

27.5K posts

Shafiq Ur Rehman Awan

Shafiq Ur Rehman Awan

@srawan2006

EX Overseas

UAE Katılım Eylül 2012
603 Takip Edilen562 Takipçiler
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستان میں ہر کارندہ درندہ بنا ہوا ہے، کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں💔
اردو
4
59
132
1.5K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
یہ واقعہ صرف افسوسناک نہیں بلکہ انسانیت، قانون اور ریاستی ذمہ داری کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ جب عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت پر مامور اہلکار ہی ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنائیں، تھپڑ برسائیں، گھر کی خواتین کے سامنے گھسیٹیں اور سر عام ذلیل کریں، تو یہ صرف ایک شخص پر ظلم نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وقار پر حملہ ہے۔ ایسی وردی جو خدمت کے بجائے خوف، جبر اور تذلیل کی علامت بن جائے، وہ ریاست کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اگر یہ فارم 47 کے سہارے مسلط حکمران واقعی عوام کے ووٹوں سے آتے، عوامی مینڈیٹ رکھتے، اور دوبارہ ووٹ مانگنے کے لیے گلی کوچوں میں جانا ہوتا، تو انہیں عوام کے دکھ، عزت اور غصے کا احساس ہوتا۔ مگر جب اقتدار عوام نہیں بلکہ طاقتور حلقے عطا کریں، تو پھر حکمرانوں میں خدمت نہیں غرور پیدا ہوتا ہے، اور یہی غرور نیچے سپاہی تک منتقل ہو جاتا ہے۔ پھر ایک معمولی اہلکار بھی خود کو فرعون سمجھنے لگتا ہے اور شہری کو کیڑا مکوڑا۔ مہارانی ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی نگرانی میں اگر پولیس شہریوں کی عزت اچھال رہی ہے، گھروں کی چادر و چار دیواری پامال ہو رہی ہے، اور لوگوں کو خاندانوں کے سامنے رسوا کیا جا رہا ہے، تو یہ صرف انتظامی ناکامی نہیں بلکہ ظلم کا سرکاری نظام ہے۔ یہ ایک واقعہ نہیں، ایک سوچ ہے۔ وہ سوچ جس میں طاقتور خود کو مالک اور عوام کو غلام سمجھتے ہیں۔ دنیا دیکھ لے کہ پاکستان میں کس طرح عزت دار شہریوں کا جینا دوبھر کیا جا رہا ہے۔ اختلاف رائے رکھنے والوں کو دبایا جاتا ہے، عام آدمی کو سڑکوں پر ذلیل کیا جاتا ہے، اور قانون صرف کمزور کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ ظلم و ستم اگر آج نہ رکا تو کل ہر دروازے تک پہنچے گا۔ ایسے حکمران یاد رکھیں، طاقت کے نشے میں مست حکومتیں زیادہ دیر نہیں چلتیں۔ تخت بچ جاتے ہیں نہ تاج، مگر مظلوم کی آہ تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔ عوام پر ظلم کرنے والے، اداروں کو تباہ کرنے والے، اور شہریوں کی عزت پامال کرنے والے ایک دن عوام، قانون اور وقت تینوں کے سامنے جوابدہ ہوں گے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
اردو
1
16
15
371
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
پنجاب پولیس کے غنڈوں کا بس غریب پر چلتا ھے #ToolOrStool
اردو
4
62
59
989
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کی شکایات ، ڈیوٹی فری سے لی ہوئی چیزیں عملے نے پاس رکھ لیں ، شہری کا کہنا ہے کہ لین دین کے ساتھ ہی یہاں ہر کام ہو رہا ہے
اردو
132
3K
6.1K
144.4K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ToolOrStool پاکستان میں لوٹ مار کی کھلی چھوٹ ہے! بیرون ملک سے آنے والے ہوں یا مقامی لوگ، وردی والوں نے عوام کو لوٹنا اپنا حق سمجھ لیا ہے۔ کسٹم کے نام پر سامان روک لینا اور رسیدیں ہونے کے باوجود "لے دے" کا مطالبہ کرنا معمول بن چکا ہے۔ کیا وردی عوام کی خدمت کے لیے ہے یا حرام مال بنانے کا لائسنس؟
اردو
6
89
84
1.8K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
ویہاڑی !! جنگل کا قانون بھی ہمارے موجودہ قانون سے ہزار درجہ بہتر ہے !! چڑیا گھر میں پارکنگ کا 50 روپیہ جگا ٹیکس,, نشاندہی کرنیوالے صحافی پر وائلڈ لائف فورس کا تشدد.... !!
اردو
90
1.9K
3.3K
87.2K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی, بیشرمی! خاتون ہاتھ جوڑ رہی ہے, لیکن یزیدی پیروکار اپنی آنا کی تسکین کے لیے معززین کو گھسیٹتے ہیں!! جبکہ اصل مجرم حکومت کر رہے ہیں!! عوام کو انکے خلاف ایک ہونا ہوگا, ورنہ کل آپکی باری ہے!!
اردو
110
1.4K
2.2K
30.2K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
افسوس پولیس والے نے ایک بزرگ عورت کو پیٹ میں لات ماری 😭💔
اردو
335
2.2K
2.5K
85.9K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
گالیاں تشدد سر عام مار پیٹ یہ کون سا قانون ہے ؟
اردو
321
3.1K
5.8K
98.3K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟ محمد عثمان، سینئرصحافی
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
245
4.4K
7.7K
99.4K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
اللہ شفا کاملہ عطا فرمائے۔ ان محافظوں کے طفیل ھم محفوظ ھیں اور چین کی نیند سوتے ھیں ۔ زندہ قومیں اپنے محسنوں کی قدرو منزلت کرتی ھیں ۔ پاکُ فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133

🚨 URGENT PRAYERS NEEDED 🚨 Captain Bilal is in critical condition after sustaining injuries while fighting against Khawarij. He stood firm so we could stay safe. Please keep this brave son of the soil in your special prayers tonight. May Allah grant him Shifa-e-Kamila. 🤲🏻🇵🇰

اردو
311
1.1K
5.6K
79.5K
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
کشمیر بنے گا خودمختار
@KhawajaMAsif ڈاکٹر عافیہ صدیقی بھی انہی محافظوں کی مہربانی سے اج تک امریکہ کی جیل میں ہے اور وہ وہاں پر بھی ان بے غیرت محافظوں کی وجہ سے پہنچی ہے
کشمیر بنے گا خودمختار tweet media
اردو
0
1
12
289
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پتہ نہیں میرے دیس میں عام لوگوں کو حقوق کب ملیں گے
اردو
705
4.6K
8.8K
312.9K
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
12 اپریل FECHS الیکشن ایف نائن پارک صبح 9 بجے سے شام 4بجےتک جناح گارڈن اور کورنگ ٹاؤن کے ممبرز اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں
Shafiq Ur Rehman Awan tweet media
اردو
0
0
0
19
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
جناح گارڈن جو کہ FECHS کا پروجیکٹ یے۔ اس کے الیکشن مورخہ 12 اہریل کو منعقد ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اج جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ متاثرین جناح گارڈن کے متعلق تمام اپڈیٹ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں واٹس ایپ گروپ کا لنک ٹیگ ٹیوٹ میں chat.whatsapp.com/G6qUhM2i4IwKE2…
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006

جناح گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی کے متاثرین عرصہ 20-30 سے پلاٹ کے منتظر ہیں۔ سابقہ مینجمنٹ کمیٹی نے متاثرین کی کو پلاٹ کی ڈیلوری کی بھرپور کوشش کی۔ متاثرین کے مسائل اور ان کے حل کے متعلق تمام معلوم اس واٹس ایپ گروپ میں۔ اس سوسائٹی کے الیکشن اپریل میں متوقع ہیں chat.whatsapp.com/G6qUhM2i4IwKE2…

اردو
0
0
1
30
Shafiq Ur Rehman Awan retweetledi
Socialist
Socialist@Muhamma01524659·
Residents of Jinnah Gardens Phase-1, Islamabad are being charged PKR 46/unit in the latest electricity bills, which appears higher than the tariff defined by IESCO. @NEPRAPK @IESCO_Official @ICTA_Islamabad @PakPMO
Socialist tweet media
English
2
1
1
79
Shafiq Ur Rehman Awan
Shafiq Ur Rehman Awan@srawan2006·
1/2 گوجرانوالہ: اعوان چوک نوشہرہ روڈ، ڈیرہ اعوان تا میاں ٹاؤن نالہ کھود کر ادھورا چھوڑ دیا گیا۔ اگر تعمیر کا منصوبہ نہیں تھا تو شہریوں کے اپنی مدد آپ کے تحت بنائے گئے گلیوں اور دکانوں کے راستے نہیں توڑنے چاہے تھے۔ جاری باقی نیچے اضافی ٹیوٹ
اردو
1
0
0
30