Ghulam Subhani

131.9K posts

Ghulam Subhani banner
Ghulam Subhani

Ghulam Subhani

@subhani1202

اک کسک دل کی دل میں چھپی رہ گئ. زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ

Earth Katılım Ekim 2012
5.1K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ghulam Subhani
Ghulam Subhani@subhani1202·
اک کسک دل کی دل میں چھپی رہ گی زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح میری پلکوں پہ تھوری نمی رہ گئ میں نے روکا نہیں وہ چلا ہی گیا بے بسی دور تک دیکھتی رہ گئ ایک میں ایک تم ایک دیوار تھے زندگی آدھی آدھی بندھی رہ گئ زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ..
اردو
3
2
16
0
Ghulam Subhani retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسد اللہ خان کا دبنگ تجزیہ 🔥 محمود اچکزئی نے قومی حکومت بنانے کی بات کی اس کا مطلب کیا مائنس عمران خان نہیں ہے؟قومی حکومت بنے گی تو عمران خان اور باقی سب تو اس میں نہیں ہوں گے پاکستان کی عوام کا ووٹ تو عمران خان کا ہے اس کے بغیر آپ کیسے قومی حکومت بنانے کی بات کررہے ہیں
اردو
8
439
1.4K
19.3K
Ghulam Subhani retweetledi
ظہیر عباس 🇵🇰
8 اپریل، لیاقت باغ: کل کے جلسے کی تیاریاں تو دور، یہاں دور دور تک آثار بھی نظر نہیں آ رہے۔ یہ ٹال مٹول اور ڈرامہ بازیاں اب بند ہونی چاہئیں! قوم کو اب لالی پاپ نہیں، بلکہ بانی کی رہائی کے لیے اسی ماہ ایک ٹھوس اور مثبت لائحہ عمل چاہیے۔ وقت ضائع کرنے کے بجائے حقیقی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا جائے۔
اردو
5
140
305
2.5K
Ghulam Subhani retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
مشکلیں اتنی پڑی کے اساں ہوگی حیدر کی مسکراہٹ بھی اپنا قصور پوچھ رہا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
5
210
877
4.1K
Ghulam Subhani retweetledi
Saba Zahed
Saba Zahed@SabaZMOfficial·
خان کی بہنوں کے علاوہ کسی کے بھی لائے پیغام کو مسترد کیا جاتا ہے۔ منجانب سوشل میڈیا وارئیرز
اردو
14
419
1.4K
8.1K
Ghulam Subhani retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
رب کعبہ دی مہربانی نال گذشتہ 40 دن جنے دن ایران جنگ جاری رہی نا کوئی BLA نے حملہ کیتا نا ہی TTP نے نا ہی کوئی تابوت دی تصویر چڑھی۔ وجہ بتانے والے کو الیکٹرا TV ملے گا۔
اردو
78
559
2.4K
38.4K
Ghulam Subhani retweetledi
ظہیر عباس 🇵🇰
یہ ویڈیو آج دوپہر 1:00 بجے لیاقت باغ کی ہے۔ اُس وقت میں نے اسے صرف اِس لیے اپلوڈ نہیں کیا تھا کہ لوگ یہ نہ کہیں کہ میں پارٹی کے خلاف جا رہا ہوں، لیکن اب پارٹی اور قیادت کی نااہلی پر خاموش رہنا ممکن نہیں۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاں تیاری کے نام پر کچھ بھی نہیں تھا۔ سہیل آفریدی اور موجودہ لیڈرشپ کی یہ لاپرواہی افسوسناک ہے۔ اب ہمیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ خان کی رہائی ان تقریروں سے نہیں بلکہ روڈوں پر بیٹھنے اور تمام راستے بند کرنے سے ہوگی۔ یہ کام اب صرف مخلص ورکرز ہی کر سکتے ہیں، کیونکہ لیڈرشپ بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ #ReleaseImranKhan #LiaquatBagh #SoheilAfridi #PartyLeadership #WorkersPower
اردو
27
453
849
8.8K
Ghulam Subhani retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ماشاءاللہ حیدر ٹھیک ٹھاک ھے پریشان نہیں ناامید نہیں کہتا ھے جب تک میرا رزق جیل میں ھے میں نے ادھر ہی رہنا ھے جب اللہ کی مرضی کے بغیر ایک پتہ نہیں ٹوٹ سکتا تو اس کی رضا کے۔بغیر دنیا کا کوئی بھی کام کیسے ہوسکتا ھے ہاں اپ کو کوشش اور امید نہیں چھوڑنی چاہیے کوشش انسان کرتا ھے اس کا صلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ضرور ملتا ھے وہ اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا ان شاءاللہ
اردو
9
69
213
1.4K
Ghulam Subhani retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار باربتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔!! عمران خان۔!😥💔
Hameed Khan ik tweet media
اردو
3
392
680
4.8K
Ghulam Subhani retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
پی ٹی آئی قیادت ❌❌❌ عاصم منیر کی B ٹیم ✅✅✅
اردو
30
1K
2.9K
18.4K
Ghulam Subhani retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
گرین چینل کو پراپوگنڈے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اس چینل کے زریعے سوشل میڈیا پر اٹیک کرواۓ جا رہے ہیں جاوید شیخ اور بشری انصاری کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا گیا، عاصم منیر نے عوام میں فوج کا دوالیہ نکال دیا ہے اور یہ جانتے ہیں کہ فوج عوام میں انتہائی غیر مقبول ہے عادل راجہ
اردو
5
509
1.9K
27K
Ghulam Subhani retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ان سے کہیں خان سے آپکی ملاقات کروائیں۔ اگر نہیں کروا سکتے تو پھر انکو کوئی حق نہیں آپ سے یہ مطالبہ کرنے کا۔ لیکن مجھے لگتا ہے ہمارے والے خان سے ملاقات کے بغیر ہی مان جائیں گے۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
243
2.9K
9.1K
79.4K
Ghulam Subhani retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
الجزیرہ پر خوفناک حقیقت۔ ماہر تجزیہ نگار نے بیروت میں اسرائیلی جنگی جرائم کا انکشاف کیا ہے۔ اسرائیل نے دانستہ طور پر شہری علاقوں پر بمباری کی اور وہاں کی عوام کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل کا یہ اقدام انتہائی شرمناک ہے۔
اردو
4
847
1.7K
21.5K
Ghulam Subhani retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
لبنانی عیسائی نے یا مسلمان سب مظلوم نے جنا لئی آواز چکنا سب دا فرض ہے۔ اسرائیل نو کوئی روکن والا ہے؟
اردو
6
145
494
2.6K
Ghulam Subhani retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨قیادت پھر پیچھے ہٹ گئی🔥🔥 کمپرومائز بزدل انسان بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان۔ ہم نے عمران کی ہدایت پر کل کا جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں نے چند دن پہلے بتا دیا تھا یہ لوگ اب بالکل بھی احتجاج یا جلسہ نہیں کریں گے۔ کمپرومائز ہوچکے ہیں۔ خان کو ٹھکانے لگانے کی تیاریوں میں ہیں۔
اردو
11
306
718
15.1K
Ghulam Subhani retweetledi
Ethan Levins 🇺🇸
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2·
“They’re going crazy on us!” This is a message and video I received from a friend in Lebanon. Hezbollah has ceased its fire, but Israel continues to slaughter. France? Egypt? Pakistan? IRAN? Somebody needs to step in NOW!
English
1K
20.1K
54K
998.9K
Ghulam Subhani retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سیاست کا وقت نہیں؟ ٹھیک ہے عمران خان کو رہا کرو۔ اتحاد کا وقت ہے؟ ٹھیک ہے مینڈیٹ واپس کرو۔
اردو
129
2.6K
8.5K
44.8K
Ghulam Subhani retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
“ عالمی پذیرائی “ کے باوجود یوتھیوں کی پذیرائی کے لیے مرے جارہے ہیں۔ چچ چچ چچ چچ چچ چچ
اردو
63
677
3.2K
24K
Ghulam Subhani retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جب جب آپ انکی مجبوری بنیں گے عمران خان سے ملاقات ہوجائے گی۔ آج عمران خان سے عاصم منیر جنگ بندی کے حق میں بیان لینا مقصود ہے تو ملاقات کا دن نا ہونے کے باوجود عمران خان کی ملاقات کروا دی گئی۔ پختونخواہ کا بجٹ سرپلس ختم کرنے کا ارادہ کریں پھر دیکھیں ملاقاتیں۔
اردو
46
1.5K
5.2K
51.3K
Ghulam Subhani retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
پاکستان کی تباہی 7 اپریل 2022 سے شروع ہوی تھی جب اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پارلیمنٹ کی قانون سازی میں غیر آئینی مداخلت کرتے ہوۓ اسمبلی بحال کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ یاد رکھیں : آئینی بحران کے ہر لمحے میں، عدلیہ کے ہر شرمناک انتخاب کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
PTI Punjab tweet mediaPTI Punjab tweet media
اردو
17
1.4K
2.6K
22.1K
Ghulam Subhani retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
شہباز شریف ٹرمپ کا بہترین ساتھی ثابت ہوا ہے 😂
S Ahmed tweet media
اردو
135
657
2.8K
21.3K