Subhan Khan

16.8K posts

Subhan Khan banner
Subhan Khan

Subhan Khan

@Subhhn

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Katılım Mayıs 2021
4.4K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Subhan Khan retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
خدا کرے پورا سال ایران امریکہ کی بات چیت چلتی رہے ، جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے تمام بارڈرز پر امن ہے ، افغانستان میں امن ہے ، پاکستان میں امن ہے ، کوئ دہشتگردی نہیں ہو رہی ، کوئ بی ایل اے والا نہیں کوئ وادی تیرہ میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملہ نہیں ۔۔ کوئ فتنہ الہدوستان نہیں کوئ خوارج نہیں ۔۔۔👏👏👏
اردو
229
2.3K
8K
96.5K
Subhan Khan retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
پاک افغان دوستی سے جنگ کا سفر 🚨👇 جب وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کی صورت میں قوم پر ایک مخلص، خودار، نڈر، غیرت مند انسان حکومت کر رہا تھا تو تب ہمیں افغانستان کے دارالحکومت کابل سے یہ تاریخی مناظر دیکھنے کو ملے تھے۔ خان نے دن رات کی محنت سے امریکیوں اور افغانیوں کو ایک ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھا کر افغانوں پر مسلّط 20 سالہ امریکہ جنگ کا خاتمہ کروایا دیا۔ پھر اُس وقت کے غیرتِ مند وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید باقاعدہ افغان طالبان کی دعوت پر کابل پہنچے۔ افغان طالبان نے پرتپاک استقبال کیا۔ ہر طرف خوشی کا ماحول تھا۔ یہ سب خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے ممکن پایا تھا۔ خطے میں امن آگیا۔ امریکی افغانستان سے بیس سالوں کے بعد انخلاء کر گئے۔ افغانستان میں امن وامان قائم ہوگیا۔ نہ کوئی افغانستان میں خودکش حملے ہوئے نہ کوئی پاکستان میں ایسی صورتحال پیدا ہوئی۔ امن کا سفیر عمران خان دنیا میں سرخرو ہوگیا۔ پھر جب خان روس گیا، امریکہ کی غلامی کرنے سے صاف انکار کر دیا تو پھر امریکہ سے سائفر کے ذریعے پنڈی پیغام پہنچا۔ ہمارے باپ کی حکومت کا تختہ الٹ دو۔ یہ تو بہت خطرناک ہوگیا ہے، الٹا ہمیں لتر مار رہا ہے۔ اسے فوراً ہٹا کر کٹ پتلی حکومت ملک پر مسلّط کر دو۔ وہی لوگ لاؤ جو ہمیں یس بوس بولتے ہیں۔ اُدھر خان اپنی حکومت گرانے سے چند ہفتے پہلے قوم کو بتاتا رہا میرے پاکستانیوں آپ کے وزیراعظم کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے ہٹایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن سے باقاعدہ مراسلہ پنڈی پہنچ چکا ہے۔ پھر دنیا نے دیکھا رات کی تاریکی میں عدالتیں لگوا کر قوم کے مینڈیٹ سے منتخب شدہ وزیر اعظم کو گھر بھیج دیا گیا۔ پھر ہوا کچھ یوں کہ پی ڈی ایم کی حکومت مسلّط کر دی گئی۔ چوروں کا ٹولہ اقتدار میں آگیا۔ ملک کی اکانومی برباد کر دیا۔ خان پر قاتلانہ حملہ کروا دیا۔ ارشد شریف کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں زبردستی گھس کر عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر غیر قانونی طور پر اغوا کرلیا۔ 9 مئی کا فلس فلیگ آپریشن کر کے پارٹی توڑ دی۔ بعدازاں خان پر سینکڑوں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے جیل بھیج دیا۔ 8 فروری کو جب الیکشن ہوئے تو قوم نے اپنے محبِ وطن لیڈر عمران احمد خان نیازی کو بھاری اکثریت سے الیکشن جتوا دیا۔ 9 فروری کی صبح ملک پر مسلّط آئین شکن عناصر نے اپنے چوروں، ڈاکوؤں کو اقتدار میں لانے کیلئے قوم کا مینڈیٹ چوری کر کے دوبارہ ان کو لا بٹھایا۔ پھر قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھی کٹ پتلی وزیر اعظم شہبازشریف نے اسٹبلیشمنٹ کی لائن لاتے ہوئے امریکی غلامی کا طوق گلے اپنے گلے میں ڈال دیا۔ افغانستان کے ساتھ پھر لڑائی شروع کر دی، فلسطینیوں کے معاملے میں مجرمانہ خاموشی اختیار کرلی۔ پاکستان میں فلسطینیوں کے حق میں نکلنے والی ریلیوں پر تشدد، پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ اس تناطر میں سنیٹر مشتاق احمد کو جیل بھی بھیجا گیا۔ فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی لگا دی۔ قوم کو بتائے بغیر ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کرلی۔ فوج دستے باقاعدہ اسرائیل بھیج دیے، مقصد حماس کی جہادی تنظیم جو خالصتا اللّٰه کی رضا کیلئے یہودیوں کے ساتھ لڑ رہی ہے اپنے مظلوم فلسطینیوں کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے اسے اسرائیلی فورسز کے ساتھ مل کر غیر مسلح کیا جائے گا۔ بانی پاکستان کے نظریہ کو پاؤں تلے روند دیا ہے۔ نیتن یاہو امن لائے گا۔ امت مسلمہ کے ساتھ اس سے بڑا بھونڈا مذاق نہیں ہوسکتا۔ اب جبکہ پورے دنیا جان چکی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ باقاعدہ متعدد جگہوں پر اس چیز کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں کہ بٹگرام ائیربیس انکی ملکیت ہے اور وہ اسے ہر صورت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ امریک چائنہ اور خطے موجود دیگر ممالک پر نظر رکھنا کیلئے بٹگرام ائیربیس طالبان حکومت سے واپس لینا ہے۔ تو میرے بھولے بھالے پاکستانیوں اس ٹرمپ کی اس خواہش کی تکمیل کیلئے پری جنگ ایک مرتبہ پھر آپ مسلّط کی جاری ہے۔ اس لیے سارا ماحول بنایا جارہا ہے۔ امریکہ پر فوج اڈے قائم کرنا چاہتا ہے اور اُس کا قوم ہم سے بہتر کون کر سکتا ہے؟ کرائے قاتل دستیاب ہیں، چند ڈالروں کی خاطر، اپنی ناجائز خواہشات پوری کرنے کیلئے قوم پر ایک مرتبہ پھر جنگ مسلط ہو رہی ہے۔ اب آئے روز آپ کو ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کی ایک اور تازہ لہر دیکھنے کو ملے گی۔ پھر اس قوم اپنی جانیں ضائع کرے گی۔ پھر خطے میں امریکی اجارہ داری کا دور شروع ہوگا۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
11
179
528
22.4K
Subhan Khan retweetledi
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
یہ یحییٰ افریدی کے عدلیہ میں ایک جج کا حال ہے، سوچ لے عوام کیساتھ کیسا کیسا مذاق کیا ہوگا۔ دو گھنٹے میں ایک جج کو نکال دیا۔ پانچ سال جج اور ڈگری کے 40 سال بعد پتہ چلا کہ ڈگری جعلی ہے۔ اس ملک کو مذاقستان بنا دیا ہے۔
اردو
8
288
931
6.1K
Subhan Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔ تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
اردو
4K
32.6K
80.9K
1.5M
Subhan Khan retweetledi
Dr. Hamid Ur Rehman MPA
Dr. Hamid Ur Rehman MPA@MPA_DrHamid·
اور پھر پریس کانفرنس کرکے کہتے ہے کہ خیبر پختون خواہ میں گوررننس کی کمی ہے۔ 18 مسافر اغوا!!!!!
اردو
3
82
271
12.2K
Subhan Khan retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
اڈیالا ✌️
Iram Zahra tweet media
اردو
86
295
3K
29.6K
Subhan Khan retweetledi
dr
dr@dRrs0·
صرف رب کی ذات مافی مانگنے پر یہ نہیں پوچھتی غلطی کیوں کی تھی #sohanotifies
اردو
1
2
9
0
Subhan Khan retweetledi
dr
dr@dRrs0·
زندگی وہ پہیلی ہے جس کا جواب آخرت میں چھپا ہے #sohanotifies
اردو
4
4
16
0
Miz jimoh
Miz jimoh@miz_jim123·
Drop handles below to gain active followers🦫
English
145
53
107
3.1K
Subhan Khan
Subhan Khan@Subhhn·
@MPA_DrHamid پنجاب میں مریم نواز نے عوام کے لیے بغیر سود گھر بنانے کا آسان قرضہ سکیم شروع کیا 👏 خیبر پختونخوا، خاص طور پر باجوڑ کے لوگ بھی ایسی سہولت کے منتظر ہیں۔ درخواست ہے محترم ایم این اے ڈاکٹر حمید سے کہ باجوڑ میں بھی ایسا سکیم لائیں اور طریقہ کار عوام کے لیے آسان بنائیں 🏡
اردو
0
0
0
15
Dr. Hamid Ur Rehman MPA
Dr. Hamid Ur Rehman MPA@MPA_DrHamid·
میں "ڈاکٹر حمید الرحمان " حلف اٹھاتا ہوں کہ اس سخت حالات میں اور اس سے بھی مشکل حالات میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ اور عمران خان کا وفادار رہوں گا۔ پاکستان زندہ آباد🇵🇰
Dr. Hamid Ur Rehman MPA tweet media
اردو
7
62
440
1M
Subhan Khan retweetledi
Nisar Baaz Khan
Nisar Baaz Khan@khannisar930·
اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ طلال چوہدری کو اپنی نوکریاں پکی کرنے کی فکر چھوڑ کر سچ کو تسلیم کرنا چاہیے۔ طلال چوہدری جیسے سیاسی کردار جمہوریت کے دامن پر بدنما داغ ہوتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے محض وہی سوال اٹھایا ہے جو ہر باشعور اور باخبر شہری کے ذہن میں ہے: اگر آرمی چیف امریکہ میں معدنیات پر گفتگو کر رہے ہیں، یا انکی معاہدے کررہے ہیں، تو وہ کس آئینی یا حکومتی حیثیت میں ایسا کر رہے ہیں۔۔۔؟ بلکہ یہ سوال تو آئین کی بالادستی اور قانون کے احترام کا ہے۔اور اس قسم کے سوالات ہر سیاسی لیڈر اور کارکنوں کو اٹھانا چاہئے۔ لیکن ایمل ولی خان کے علاؤہ کسی سیاستدان میں ہمت نہیں، کہ وہ فلور آف دی ھاؤس اس قسم کی سوالات اٹھائے، اصل المیہ یہ ہے کہ جن کی پوری سیاست چاپلوسی، خوشامد اور جھوٹی وفاداریوں پر کھڑی ہے، وہ ایک آئینی سوال کو بھی بغاوت سمجھ لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ طلال چوہدری جیسے سیاستدان اداروں کے غیر آئینی کردار پر سوال اٹھانے والوں پر حملہ آور ہو کر دراصل اس ذہنیت کے محافظ بن جاتے ہیں جس نے بارہا پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلا ہے۔ ایمل ولی خان کا واحد “جرم” یہ ہے کہ وہ اپنے بزرگوں خان عبدالغفار خان بابا اور خان عبدالولی خان بابا، کی اُس روایت اور بیانیے کو آگے بڑھا رہے ہیں جس میں ہمیشہ کہا گیا کہ فوج کو اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہیے اور سیاست کو سیاستدانوں پر چھوڑ دینا چاہیے۔ ایمل ولی خان اُن رہنماؤں ( باچاخان بابا ، ولی خان بابا ) کا وارث ہیں، جن کا نام دنیا کی نصابی کتابوں میں سنہری حروف سے لکھا گیا ہے، انہیں کسی سستی شہرت کی ضرورت نہیں۔ اور دلال چوہدری! آپ کس ڈپلومیسی کی بات کرتے ہیں؟ اگر ملک کی خارجہ پالیسی اور ڈپلومیسی بھی فوج نے ہی طے کرنی ہے تو پھر آپ کی سیاست کا مقصد کیا ہے؟ آپ کی حیثیت ایک درباری سے زیادہ نہیں، اور کڑوا سچ یہ ہے کہ آپ اپنی سیاسی لاش خود اپنے کندھوں پر اٹھائے پھر رہے ہیں۔ طلال چوہدری آپ کا مقام یہ نہیں کہ دوسروں کا مائیک پکڑ کر ترجمان بنیں۔ اگر جرات ہے تو اپنی سیاسی آواز بلند کریں۔ یاد رکھیں—عوام آپ جیسے درباریوں سے سوال نہیں کرتیں، بلکہ آپ پر شرمندہ ہوتی ہیں: شرمندہ کہ جو شخص خود کو “سیاسی رہنما” کہتا ہے، وہ دراصل “سیاسی غلامی” پر فخر کرتا ہے۔ آپ جیسے سیاسی غلام اس ملک کے جمہور اور جمہوریت کیلے کینسر ہے۔
Nisar Baaz Khan@khannisar930

Touts of the establishment like Talal Chaudhry should stop worrying about securing their jobs and instead learn to accept the truth. Political characters like him are nothing but ugly stains on the fabric of democracy. Aimal Wali Khan has merely raised the same question that every conscious and informed citizen is asking: if the Army Chief is discussing minerals in the United States, under what constitutional or governmental capacity is he doing so? This is not an insult to any institution, but a question of constitutional supremacy and respect for the rule of law. The real tragedy is that those whose entire politics is built on flattery, sycophancy, and false loyalties interpret even a constitutional question as an act of rebellion. The fact is, politicians like Talal Chaudhry, by attacking those who question the unconstitutional role of institutions, end up protecting the very mindset that has repeatedly dragged Pakistan into darkness. Aimal Wali Khan’s only “crime” is that he carries forward the legacy of his elders — Khan Abdul Ghaffar Khan and Khan Abdul Wali Khan — who always said: the army must remain within its constitutional limits, and politics must be left to the politicians. Aimal Wali Khan is the grandson of a leader whose name is written in golden letters in textbooks around the world — he needs no cheap publicity. And Mr. Talal Chaudhry, you talk about diplomacy? If the country’s foreign policy and diplomacy are also to be dictated by the army, then what purpose does your politics serve? Your worth is no more than that of a courtier, and the bitter truth is that you are carrying your own political corpse on your shoulders. Mr. Dalal Chaudhry, Your role is not to grab someone else’s mic and act as a spokesperson. If you have the courage, raise your own political voice. Remember — the people do not question courtiers like you, they feel ashamed of you: ashamed that someone who calls himself a “political leader” actually takes pride in being a “political slave.” @ANPMarkaz @AimalWali

اردو
58
150
665
27.2K
Subhan Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اپنی پارٹی اور پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!! پشاور جلسے کی کال پر خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی عوام کی بھرپور شرکت پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جبر کے اس ماحول میں لوگوں کا نکلنا خوش آئیند ہے” ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (29 ستمبر، 2025) 3/3
اردو
704
21.1K
37.5K
700K
Subhan Khan retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
ابھی سوتے رہو ، جب عمران خان حکومت میں آۓ گا پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے ۔ ابھی نہ فلسطین کو کوئ مسلہ اور نہ ہی کشمیر کا کوئ مسلہ ہے ۔۔ آل پاکستان چابی ایسوسی ایشن
Aladeen tweet media
اردو
538
8.1K
23.3K
222.5K
Subhan Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میرے پاس FIA کی ٹیم نے آ کر سوال کیے کہ میں ان سب موضوعات پر کیوں بات کرتا ہوں: نمبر ۱: “ریاست مخالف” ٹویٹس نمبر ۲: : افغانستان اور خارجہ پالیسی نمبر ۳: عاصم لاء نمبر ۴: سقوط ڈھاکہ اور عاصم منیر کو یحیٰی خان سے تشبیہ دینا نمبر ۵: جیل میں ذہنی تشدد پہلا سوال کیا گیا کہ آپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "اینٹی سٹیٹ” چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ میں ملک کا سابق وزیراعظم اور اسی فیصد پاکستانیوں کا نمائندہ ہوں۔ میں ہر وہ بات کروں گا جو میرے لوگوں کے مفاد میں ہو گی۔ مجھے پورا اختیار حاصل ہے کہ میں اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھاؤں۔ نہ یہ اختیار کوئی مجھ سے چھین سکتا ہے، نہ کوئی مجھے ملک و قوم کے مفاد کے حوالے سے بات کرنے سے روک سکتا ہے! مجھ سے دوسرا سوال کیا گیا کہ میں افغانستان اور خارجہ پالیسی کے بارے میں بار بار بات کیوں کرتا ہوں؟ میرا جواب یہ ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے دوران دانشمندانہ پالیسی اپنا کر پاکستان خصوصاْ قبائلی علاقوں میں سب سے زیادہ امن قائم ہوا۔ اور اب ایک مرتبہ پھر آپریشن کے ذریعے حالات کو مزید بگاڑ کی طرف بڑھتے دیکھ کر میں خاموش رہ کر اپنے لوگوں کو آگ میں جلتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے دوران افغانستان میں پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ افغانستان کی NDS اس وقت انڈیا کے ساتھ بہت قریب رہ کر کام کر رہی تھی اور وہ پاکستان کے خلاف تھے- ہم نے ان سے بھی مذاکرات کیے- میں افغانستان گیا اور اشرف غنی کو قیام امن کی خاطر پاکستان بلایا جس سے قبائلی علاقوں کا امن بحال ہوا اور وہاں ایک عرصے بعد استحکام کا ماحول قائم ہونے لگا تھا۔ اس وقت آئی ایس آئی کی بھی یہی پالیسی تھی۔ لیکن جیسے ہی عاصم منیر چیف بنا اس نے پاکستان دوست افغان حکومت کو دھمکیاں دیں اور جان بوجھ کر حالات خراب کیے۔ صرف یہی نہیں، تین نسلوں سے یہاں رہنے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کیا اور وہاں ڈرون حملے کیے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوئے اور خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقہ جات کا امن برباد ہوا۔ جب تک یہ خطے کے چاروں فریقین یعنی افغان حکومت اور افغان عوام ، پاکستان کی حکومت اور خیبر پختونخوا کے لوگ مل کر نہیں بیٹھیں گے، امن نہیں آئے گا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ملٹری آپریشنز سے جتنا مرضی زور لگا لیں امن قائم نہیں ہوتا- تیسرا سوال کیا گیا کہ “عاصم لاء کیا ہے”؟ تو میرا جواب ہے کہ ملک میں جو بھی بربادی ہے وہ عاصم لاء کے تحت ہے اور یہ کوئی پراپیگنڈا نہیں بلکہ زمینی حقائق پر مبنی بات ہے۔ سب سے پہلے مجھے رینجرز نے احاطہ عدالت سے اغواء کیا اور نو مئی کا فالس فلیگ کروایا گیا۔ نو مئی کا آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا ورنہ چند گھنٹوں میں تحریک انصاف کے دس ہزار لوگ گرفتار نہ کیے جاتے۔ سی سی ٹی وی بھی اصل مجرموں سے توجہ ہٹانے کے لیے غائب کی گئی۔ اس کے بعد جو پریس کانفرنس کرتا اس کو آزادی مل جاتی اور جو تحریک انصاف کا ساتھ دیتا رہتا اس کو ہراساں کی جانے کی کوئی کوشش چھوڑی نہیں جاتی۔ اس منصوبے کو استعمال کر کے نا صرف تحریک انصاف کو کچلا گیا بلکہ انسانی حقوق کی بھی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔اس کے بعد عوام نے ہمیں دو تہائی مینڈیٹ دیا جسے چوری کر کے ان چوروں کو ملک پر مسلط کر دیا گیا جن کی کرپشن کی داستانیں آئی ایس آئی خود مجھے سناتی تھی۔ پھر جس الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگناچاہیے تھا اسے نو ماہ کی ایکسٹینشن دے دی گئی۔ فارم 47 ایوان کے ذریعے چھبیسویں ترمیم منظور کروائی گئی اور ایسے ضمیر فروش ججز کو اوپر لایا گیا جن سے انصاف کی کوئی امید نہیں بچی۔ ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ وہ آئی ایس آئی جو تحریک انصاف دور میں افغانستان کے ساتھ امن کے لیے کام کر رہی تھی، اب محض عاصم منیر کی ذاتی مافیا بن کر رہ گئی ہے، جس کی واحد ڈیوٹی کسی بھی طریقے سے تحریک انصاف کو کچلنا ہے۔ یہ سب عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے - مجھ سے چوتھا سوال کیا گیا کہ سقوط ڈھاکہ کا حوالہ کیوں دیا اور عاصم منیر کو یحییٰ خان سے تشبیہہ کیوں دیتا ہوں؟ میرا جواب ہے کہ مجیب الرحمٰن اور یحیٰی خان کے بارے میں جو بھی میں کہتا ہوں وہ حمود الرحمان کمیشن میں درج ہے اور تاریخ کا حصہ ہے کہ کیسے یحیٰی خان نے اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لیے مجیب الرحمان کی اکثریتی پارٹی کو حکومت دینے کی بجائے ان پر ملٹری آپریشن شروع کر دیا اور ملک توڑ دیا۔ ایک دن مجیب الرحمٰن سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اگلے ہی دن بنگالیوں پر آپریشن لانچ کر دیا۔ آج کل وہی یہاں ہو رہا ہے، جو کام یحیٰی خان نے 1971 میں کیا وہی سب عاصم منیر بھی کر رہا ہے، جس سے ملک میں قانون اور آئین کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ مجھ سے پانچواں سوال کیا گیا کہ میں یہ کیوں کہتا ہوں کہ مجھ پر ذہنی تشدد ہو رہا ہے؟
اردو
777
26K
39.4K
1.1M
Subhan Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اس کا جواب یہ ہے کہ باقی قیدیوں کے برعکس میرے کمرے کا دروازہ تک نہیں کھولا جاتا۔کسی کو مجھ سے بات تک کرنے کی اجازت نہیں۔ کئی کئی روز تک بجلی، اخبار اور ملاقات بند کر دی جاتی ہے۔ جب چھبیسویں آئینی ترمیم مسلط کی جا رہی تھی تھی تب تو مجھے مسلسل 3 ہفتے کے لیے ایک چھوٹے سے کمرے میں قید تنہائی میں رکھا گیا۔ 7 ماہ سے ٹی وی بند ہے حالانکہ باقی قیدیوں کو یہ سہولت میسر ہے۔ جب چاہے اخبار بھی بند کر دیتے ہیں۔ بچوں سے فون پر بات نہیں کروائی جاتی۔ بشرٰی بیگم اور میں دونوں قید تنہائی میں ہیں۔ ذہنی تشدد اور کیا ہوتا ہے کہ کسی کو قید تنہائی میں ڈال کر اسے عام قیدیوں کی سہولت بھی نہ دی جائے۔ میری بہنوں اور وکلاء تک سے ملاقات بند کر دی جاتی ہے۔ آج کل جیل ٹرائل کی وجہ سے ملاقات ہو رہی ہے، اور لگتا ہے کہ عنقریب یہ بھی بند کر دی جائے گی، یہ سب قانون اور جیل مینوئیل کے بھی خلاف ہے”- ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں جاری “ملٹری سٹائل ٹرائل” کے دوران گفتگو (29 ستمبر، 2025) 2/3
اردو
351
13.5K
19.7K
442.4K
Subhan Khan retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
#باجوڑ ڈاکٹر صاحب اس کا حل کیا ہوگا روز ایک نیا واقعہ ہو جاتا ہے اپ سب مل کر اس کا کوئی اخری حل نکال لیں اپ لوگوں سے لوگوں کی توقعات ہیں #AsmatUllahHunjraExposed "Shama Junejo" "RISING STAR BASEER ALI" #پشاور_جلسہ_یوم_انقلاب
Dr. Hamid Ur Rehman MPA@MPA_DrHamid

زخمیوں کو خود ریسکو کرنے کیلئے پشاور ھسپتال پہنچ چکا ہوں۔ تمام سیاسی مصروفیات چھوڑ کر باجوڑ واپس جارہے ہیں اور جرگہ بلائیں گے ۔ کل تمام گاؤں کے واپسی کا اعلان نہیں کیا گیا تو جرگہ خود اعلان کری گی۔ ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان

اردو
0
2
5
351
Subhan Khan
Subhan Khan@Subhhn·
@MPA_DrHamid کلیئر شدہ گاؤں میں ڈرون اٹیک یا مارٹر گولے کا استعمال مجرمانہ غفلت ہے۔ قوم میں مزید برداشت کرنے کی سکت نہیں ہے۔ ماموند کے اوپر مظالم بند کرو۔ اس نامعلوم جنگ سے ہر گھر میں یتیم اور بیوہ خواتین پیدا ہوئے ہیں۔
اردو
0
0
0
13
Subhan Khan retweetledi
Dr. Hamid Ur Rehman MPA
Dr. Hamid Ur Rehman MPA@MPA_DrHamid·
لغڑے واقعہ کے تحقیقات اور علاقائی لوگوں چشم دید حالات کے بعد باجوڑ کے تمام سٹینگ ھولڈرز کے مشاورت سے لائحہ عمل دینگے۔ زخمیوں کو خود ریسکو کرنے کیلئے پشاور ھسپتال پہنچ چکا ہوں۔ تمام سیاسی مصروفیات چھوڑ کر باجوڑ واپس جارہے ہیں اور جرگہ بلائیں گے ۔
اردو
1
5
6
215
Subhan Khan retweetledi
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
میری ضلعِ باجوڑ میں ڈرون حملہ ہوا ہے، جس میں چار بچے شہید اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ باجوڑ میں کھیل رہے بچوں پر “نمبر ون” کا ڈرون اٹیک ہوا۔ کسی قسم کی وضاحت پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ڈرون حملہ ہے، کوئی گولہ استعمال نہیں ہوا۔ یہ ایک سیاسی فورس ہے۔ یہ جنگ آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔ باجوڑ سے نکل جاؤ — دس دنوں میں باجوڑ میں امن آ جائے گا۔
اردو
42
970
2.9K
55.3K
Subhan Khan retweetledi
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
آپ ہمارے معصوم بچوں کو اپنی ڈالر کی جنگ کی تباہ کن آندھی میں کیوں دھکیل رہے ہیں؟
Gul Zafar Khan tweet media
اردو
31
956
3.6K
36.7K