Sabitlenmiş Tweet

Sum_een
10.8K posts








عدم اعتماد کے دوران ایک بات میرے علم میں آئی تھی کہ عمران خان وزیراعظم ہاؤس کے لان میں ڈاکٹر شہباز گل سے بار بار مشاورت کرتے تھے(واضح رہے کے وزیراعظم آفس Bugged ہونے کا خدشہ تھا) ۔ اپنی ایمانداری، وفاداری اور خلوص کے ساتھ ڈاکٹر گل نے جرات مندانہ مشورے دیے، جو فوجی قیادت کو سخت ناگوار لگے۔ بعد ازاں، عدم اعتماد کے بعد سب سے پہلا ہدف بھی وہ ہی بنے۔ وقت نے ڈاکٹر صاحب کی عمران خان سے وفا کو ثابت کیا @SHABAZGIL





