aBdul aHad kHan
56.6K posts

aBdul aHad kHan
@sunoadii
Be your own hero❣ -piR zAda - Engineer •Old account suspended❗

محترمہ @Aleema_KhanPK صاحبہ سے گذارش ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران قائمقام چیئرمین @BarristerGohar جنرل سیکرٹری @salmanAraja کے ساتھ مل بیٹھیں اور آپسی اختلافات کو دور کریں اور مشترکہ لائحۂ عمل تیار کریں اس آپسی بدمزگی و لڑائی کا سارا نقصان اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI کو ہو رہا ہے اور اسکی پارٹی @PTIofficial کو ہو رہا ہے




کیا بکواس ہے بھئی اتنا بڑا جلسہ عوام انتظار فرمائیے کہنے کے لیے تھا


Mardan witnessed an overwhelming surge of people as the ground filled beyond capacity in response to Imran Khan's call. Waves of supporters, flags in the air, and electrifying chants reflected unmatched passion. The massive crowd sent a clear message, this movement is powerful, united, and cannot be ignored. #MardanJalsa #ReleaseAndTreatImranKhan




وزیراعلی سہیل آفریدی نے پشاور میں ٹریفک کا سب سے بڑا مسئلہ حل کردیا، خود گاڑی سے اترے اور راستہ صاف کیا۔ اس تاریخی موقع پر وزیراعلی کے ساتھ 3 کیمرہ مین تھے کیونکہ تین مختلف اینگل سے ٹک ٹاک ویڈیوز بنی ہے۔







